CYCLONICE STORM

جنوبی امریکہ میں بونڈر نے مچائی  تباہی،30سے زیادہ افراد ہلاک

جنوبی امریکہ میں بونڈر نے مچائی  تباہی،30سے زیادہ افراد ہلاک

نیویارک:جنوبی امریکہ میں آئے  بونڈر  کی جانب سے متعدد  صوبوں میں  مچی تباہی سے 30سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ٹیکساس ، ارکنساس ، لوئیسیانہ ، مسیسپی ، الباما، جارجیا ، جنوبی و شمالی کیرولینا و ٹینس  میںاس بونڈر نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ۔

14 April,2020
طوفان '' فانی'' کا الرٹ ۔ وزیر اعظم نے دی افسران کو احتیاطی قدم اٹھانے کی ہدایت

طوفان '' فانی'' کا الرٹ ۔ وزیر اعظم نے دی افسران کو احتیاطی قدم اٹھانے کی ہدایت

وزیر اعظم نریندر مودی نے طوفان '''' فانی''''  کی وجہ سے بن رہی حالت پر اپنی فکر کا اظہار کرتے ہوئے افسران سے احتیاطی اقدام کرنے اور امداد مہیا کرنے کو کہا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان فانی بنگال کی کھاڑی کے  جنوب مشرقی علاقے میں تیزی سے بڑھ رہاہے  اور اگلے 24 گھنٹو ں میں اس کے  انتہا ئی خطرناک چکر واتی  طوفان میں بدلنے کا اندیشہ ہے

29 April,2019

Scroll to Top