نئی دہلی:دنیا بھر میں ہا ہا کار مچانے کے بعد ملک میں کورونا کا خطرہ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس (کووڈ19) انفیکشن کے 1076 نئے معاملے درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 11ہزار کے پار ہو گئی ہے ا ور اس دورا ن اس انفیکشن کی وجہ سے 38 مذید افراد کی موت ہونے سے مہلوکین کا اعداد و شمار 377 پر پہنچ گیا ہے
15 April,2020