COVID OUTBREAKS

کیجریوال حکومت کا حکم، دہلی میں لاشوں کا نہیں ہوگا کورونا ٹیسٹ

کیجریوال حکومت کا حکم، دہلی میں لاشوں کا نہیں ہوگا کورونا ٹیسٹ

نئی دہلی / ڈیسک۔ کیجریوال حکومت نے دارالحکومت دہلی میں ایک حکم جاری کیا ہے کہ اب لاشوں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ اتوار کے روز ، دہلی کے محکمہ صحت نے لاشوں کے نمونے لے کر کورونا جانچ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے لوگوں کی شکایت دہلی حکومت تک پہنچی تھی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ جو لوگ کسی اور  وجہ سے دم توڑ رہے ہیں انکا بھی ہسپتال میں کورونا ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔

18 May,2020
ملک میں کورونا کی رفتار ہوئی تیز، متاثرین کی تعداد 59ہزار سے تجاوز اور 1900کی گئی جان

ملک میں کورونا کی رفتار ہوئی تیز، متاثرین کی تعداد 59ہزار سے تجاوز اور 1900کی گئی جان

نیشنل ڈیسک:ملک میں کووڈ 19سے متاثرین افراد کی تعداد میں مسلسل بڑھوتری ہو رہی ہے۔ کورونا پازیٹو معاملوں کی تعداد 59ہزار کے پار پہنچ گئی ہے تو وہیں 1900سے زیادہ افراد  نے اپنی جان دے دی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 3,320اور معاملے سانے آئے ہیں اور 95اموات ہوئی ہیں۔وزرات خاندانی و بہبود کلیان کی طرف سے انفکیشن معاملے اب59,662ہوگئے ہیں، جبکہ ''''1,981افراد کی جان جا چکی ہے۔ انفیکشن  کے کل معاملوں میں 39,834ایکٹو کیس ہیں، جبکہ 17,847افراد کو ٹھیک ہو جانے کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔

09 May,2020
کورونا:لاک ڈاون میں جنمے جڑواں بچوں کا ماں نے رکھا کورونا -کووڈ  نام ، جانیں کیوں

کورونا:لاک ڈاون میں جنمے جڑواں بچوں کا ماں نے رکھا کورونا -کووڈ  نام ، جانیں کیوں

نئی دہلی:دنیا کے زیادہ تر ممالک میںپھیل چکے کورونا وائرس نے قہر مچا رکھا ہے۔ اس  خطر ناک وائرس سے دنیا بھر میںاب تک 37519افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ قریب 781656افراد اس سے متاثر ہیں۔ اسی درمیان 27مارچ کو امبیڈکر ہسپتال  میں ایک عورت نے جڑواں بچوں  کو جنم دیا جن کا نام کورونا اور کووڈ رکھ دیا ۔

01 April,2020
کووڈ19لاک ڈائون:13افراد کی موت ، کوئی پیدل چلتے -چلتے مرا توکسی کی  ایکسیڈینٹ میں گئی جان

کووڈ19لاک ڈائون:13افراد کی موت ، کوئی پیدل چلتے -چلتے مرا توکسی کی  ایکسیڈینٹ میں گئی جان

نیشنل ڈیسک :کوروناوائرس سے لوگوں کو بچانے کے لئے ملک میں 21دن کا لاک ڈائون لگایا گیا تھا ۔وہیں یہی لاک ڈائون 13 افراد کی موت کی وجہ بن گیا  ہے ۔ دراصل لاک ڈائو ن  کے ڈر سے مزدور لوگ اپنے گائوں  کی طرف پلاین کر رہے ہیں۔ بسیں ،ٹرینیں بند ہونے کی وجہ سے کوئی پیدل تو کوئی رکشوں پر ہی اپنے اپنے گائوں کی طرف نکل رہے ہیں۔ ایک شخص 200 کلو میٹر اپنے گھر پہنچنے کے لئے چلا لیکن جب وہ اپنے گائوں سے 80 کلو میٹر دور رہ گیا تو راستے میں دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہو گئی ۔ وہیںدوسرے 12افراد  کی موت ایک سڑک حا

29 March,2020
کووڈ19:ملک میں کورونا مریضوں کا اعدادو شمار 1000سے تجاوز، 24افرادہلاک اور 80افراد صحتمند قرار

کووڈ19:ملک میں کورونا مریضوں کا اعدادو شمار 1000سے تجاوز، 24افرادہلاک اور 80افراد صحتمند قرار

نیشنل ڈیسک:پورے ملک میںلاک ڈاون کے باوجود  ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثر مریضوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1000کے پار چلی گئی ہے، جبکہ اب تک اس وائرس سے 24افراد کی جان گئی ہے اور 80مریض ٹھیک ہو کر اپنے گھروں  میں لوٹ چکے ہیں ۔ گزشتہ 24گھنٹوں   میں ہندوستان میں اس طرح متاثر ہ مریضو ں  کی  تعدادبڑھنا  پریشانی کا سب سے بڑا سبب ہے ۔ حکومت اپنی طرف سے کورونا کیخلاف ہر تیاری کر رہی ہے لیکن باوجود اس کے ملک کے کئی ایسے شہری بھی ہیں جو لاک ڈائون

29 March,2020
کورونا وائرس :آئیسولیٹ کرنے میں ہندوستان کامیاب،اب جلد بنے گی کووڈ-19کی دوائی

کورونا وائرس :آئیسولیٹ کرنے میں ہندوستان کامیاب،اب جلد بنے گی کووڈ-19کی دوائی

COVID-19کی دوائینئی دہلی:جہاں ایک مزید کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ، وہی دوسری طرف ہندوستان ایسا 5واں ملک بن چکا ہے ، جس نے کورونا وائرس (کووڈ19) کی آئیسولیشن کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ہندوستان سے پہلے چین ،جاپان ،تھائی لینڈاور امریکہ وائرس کو آئیسولیٹ  کرنے میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔

15 March,2020
کورونا وائرس  کے مد نظر وزیر اعظم نریندر مودی کابنگلہ دیش دورہ منسوخ

کورونا وائرس  کے مد نظر وزیر اعظم نریندر مودی کابنگلہ دیش دورہ منسوخ

نئی دہلی:بنگلہ دیش نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شیخ مجیب الرحمٰن کی یوم پیدائش کی صد سالہ تقریب منسوخ کر دی ہے۔اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی  بھی شرکت کرنے کے کئے ڈھاکہ جانے والے تھے لیکن وہ اب رخصت نہیں ہوں گے۔ یہ صد سالہ تقریب کورونا وائرس (COVID-19)کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔

09 March,2020
اٹلی میں کورونا وائرس کا قہر ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 133افراد لقمہ اجل ، مرنے والوں کی کل تعداد 366 تک پہنچی

اٹلی میں کورونا وائرس کا قہر ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 133افراد لقمہ اجل ، مرنے والوں کی کل تعداد 366 تک پہنچی

روم:اٹلی میںکورونا وائرس (کووڈ-19)سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 336ہو گئی ہے ۔قومی شہری حفاظت ایجنسی کے چیف اینجیلا بوریلی نے یہ جانکاری دی ۔ بوریلی نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 133افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر 80سے 90سال کی عمر کے افراد شامل ہیں۔

09 March,2020
چین نے تیار کی کورونا وائر س کی ویکسین، میجرجنرل کو پہلا انجکشن لگا کر کیا گیا ٹیسٹ

چین نے تیار کی کورونا وائر س کی ویکسین، میجرجنرل کو پہلا انجکشن لگا کر کیا گیا ٹیسٹ

بیجنگ: چین میں تباہی مچانے والا کورونا  وائرس دیکھتے ہی دیکھتے اب تقریباً پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔ چین میں اس وائرس سے 3000 سے بھی زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 80 ہزار سے  زیادہ لوگ متاثر ہیں۔ اب چین نے اس بات کا دعوی ٰکیا ہے کہ اس نے کورونا  وائرس(کووڈ 19 )سے بچنے کے لئے ایک ویکسین تلاش کرلی  ہے۔

05 March,2020
اٹلی کے 16اور12 ہندوستانی کورونا وائرس سے متاثر،ہندوستان میں  اب تک کل  28معاملات سامنے آئے

اٹلی کے 16اور12 ہندوستانی کورونا وائرس سے متاثر،ہندوستان میں  اب تک کل  28معاملات سامنے آئے

نیشنل ڈیسک:مہلک کورونا وائرس  (covid-19)دنیا بھر اپنا اثر دکھا چکا ہے ۔ ہندوستان میں بھی اس کے تازے معاملے  سامنے آئے ہیں ۔ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر  ہرش وردھن  نے بدھوار کوبتایا  کہ ہندوستان میں کورونا کے 28معاملوں کی تصدیق  ہوئی ہے

04 March,2020
ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2  معاملوں کی تصدیق ، کل تعداد3ہوئی

ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2  معاملوں کی تصدیق ، کل تعداد3ہوئی

نیشنل ڈیسک:چین کے ووہان شہر سے شروع ہوا جان لیوا کورونا وائرس (covid-19)دنیا بھر میں پھیل رہا ہے ۔ ہندوستان میں بھی اس کے دو اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔دارلاحکومت دہلی میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے ۔اس کے علاوہ ایک نیا معاملہ تیلنگانہ میں بھی سامنے آیا ہے

02 March,2020
پاکستان میں ڈینگو کا قہر، 66 افراد کی موت

پاکستان میں ڈینگو کا قہر، 66 افراد کی موت

اسلام آباد:پاکستان میں اس سال ابھی تک ڈینگو میں 44ہزار سے زیادہ لوگ مبتلا ہوئے ہیں جن میں سے 66لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔اس سے پہلے سال 2011میں پاکستان میں ڈینگوکے 27ہزار معاملے ریکارڈ کئے گئے تھے لیکن اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 370تھی ،جو حالیہ تعداد سے تقریبا ًچھ گنا زیادہ تھی۔

06 November,2019

Scroll to Top