COUNTRIES

اٹلی ایک معاہدے کے بعد مساجد کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پر غور کر رہا ہے

اٹلی ایک معاہدے کے بعد مساجد کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پر غور کر رہا ہے

روم: اٹلی کی حکومت نے معروف مسلم تنظیموں کے ساتھ ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مساجد اور اسلامی مراکز کو ملک کے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں سہولت کے حصے کے طور پر دوبارہ کھولنے کی اجازت ہوگی۔ اٹلی کی طرف سے 18 مئی سے کیتھولک چرچوں سمیت تمام عبادت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں  کے طور پر وزیر اعظم کے دفتر پالوزو چیگی میں ایک سرکاری تقریب میں اس پروٹوکول پر دستخط کیے گئے تھے ، بشرطیکہ مذہبی حکام کے ذریعہ سینیٹری اور معاشرتی فاصلاتی اقدامات نافذ کیے جائیں۔9 مارچ کو لاک ڈاؤن ش

18 May,2020
یو پی:ملک میں سب سے کم عمر کا ملا کورونا پازیٹو ، بچے کے ساتھ ماں کو کیا گیاآئیسولیٹ

یو پی:ملک میں سب سے کم عمر کا ملا کورونا پازیٹو ، بچے کے ساتھ ماں کو کیا گیاآئیسولیٹ

لکھنئو:اتر پردیش  کی دارالحکومت لکھنئو میں ملک کا سب سے کم عمر کا کورونا پازیٹو ملا ہے ۔ یہاں 2سال کا بچہ متاثر پایا گیا ہے۔ سول ہسپتال میںبھرتی بچے کو  علاج کے لئے کے جی ایم یو  ریفر کر دیا گیا ہے ۔

06 April,2020
دنیا کے 168ممالک میں کورونا وائرس  کا قہر:110,58افراد لقمہ اجل،260,214متاثر

دنیا کے 168ممالک میں کورونا وائرس  کا قہر:110,58افراد لقمہ اجل،260,214متاثر

انٹر نیشنل ڈیسک :دنیا کے 168 ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس کووڈ 19 کا غضب تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے 11,058لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ قریب260,214لوگ اس متاثرہ ہوئے ہیں۔ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کا انفیکشن پھیلتا جا رہا ہے اور اب تک اس سے  متاثرین کی تعداد بڑھ کر 223 ہو گئی ہے۔پنجاب کے نواںشہر میں ایک شخص کی موت سے ملک میں کورونا وائرس انفیکشن سے کل چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے

21 March,2020
باز نہیں آیا پاکستان، کورونا پر منعقد اجلاس میں پھر الاپا کشمیر کا راگ

باز نہیں آیا پاکستان، کورونا پر منعقد اجلاس میں پھر الاپا کشمیر کا راگ

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سارک ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں سے کورونا  وائرس سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کو لے کر بات چیت کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔ایک طرف وزیر اعظم مودی  کورونا  وائرس سے نمٹنے کے لئے سارک ممالک کو متحد کرنے میں مصروف ہیں

15 March,2020
کوروناوائرس  کی زد میں 104ممالک ،مرنے والوں کی تعداد 4200 سے متجاوز ،118129افراد متاثر

کوروناوائرس  کی زد میں 104ممالک ،مرنے والوں کی تعداد 4200 سے متجاوز ،118129افراد متاثر

انٹرنیشنل ڈیسک:دنیا کے 104سے زیادہ ممالک کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4270ہو چکی ہے  جبکہ 118,129متاثر افراد  اس وائرس سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں ۔ چین میں خطرناک  کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158ہو گئی جبکہ 80,770افراد اس وائرس سے متاثر ہیں

11 March,2020
کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کوچی:کیرالہ کے کچھ سرکاری کالجوں میں  ملک مخالف متنازعہ پوسٹر لہرائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کالج کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کئے گئے تھے، جن پر لکھا تھا'''' ہندوستان میرا ملک نہیں ہے

01 March,2020
بھاجپا  لیڈر  کامتنازعہ بیان ۔کہا، ملک مخالف نعرے  لگانے والوں کو  گولی مار دینی چاہئے

بھاجپا  لیڈر  کامتنازعہ بیان ۔کہا، ملک مخالف نعرے  لگانے والوں کو  گولی مار دینی چاہئے

بنگلورو: پاکستان کی حمایت میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کرنے والے لوگوں کو گولی مارنے کے لئے قانون کی ضرورت بتانے والے کرناٹک   کے وزیر بی سی پاٹل کے بیان کے ایک دن بعد  ایک اور بھاجپا  ایم ایل اے نے سوموار  کو کہا کہ ایسے لوگوں  کو دیکھتے ہی گولی مار دینی  چاہئے یا  پڑوسی ملک بھیج دینا چاہئے۔

25 February,2020
آئین بچانے کے نام پر تشدد اور پتھراؤملک مخالف، لوگوں میں اپنے فرض کا احساس کرانے سے حب الوطنی جاگے گی: کلراج مشرا

آئین بچانے کے نام پر تشدد اور پتھراؤملک مخالف، لوگوں میں اپنے فرض کا احساس کرانے سے حب الوطنی جاگے گی: کلراج مشرا

جونپور: نجی پروگرام میں پہنچے راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑانے والے لوگ ہی بول رہے ہیں کہ آئین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔بدقسمتی سے ایسا کہنے والوں میں دانشور طبقے کے لوگ بھی شامل ہیں

10 February,2020
دہلی جنتر منتر پر سی اے اے  کے خلاف احتجاج میں سماجی کارکن کا بیان- پاکستان ہمارا دشمن نہیں (ویڈیو)

دہلی جنتر منتر پر سی اے اے  کے خلاف احتجاج میں سماجی کارکن کا بیان- پاکستان ہمارا دشمن نہیں (ویڈیو)

دہلی:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔ادھر ، دہلی کے جنتر منتر پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والے سماجی کارکن تپن بوس کا بیان سامنے آیا ہے

29 January,2020
شاہین باغ  میں رچی جا رہی  ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

شاہین باغ  میں رچی جا رہی  ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی )نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دہلی کے شاہین باغ میں رچی جارہی ملک مخالف سازش کے اس کے پاس پختہ ثبوت ہیں۔پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ویڈیو کا ذکر کرتے ہوئے ہفتہ کے روز یہاں کہا

25 January,2020
ملک کے حالات دیکھ کر لگتاہے ہم سیکولرزم  سے دور جارہے ہیں: سیف علی خان

ملک کے حالات دیکھ کر لگتاہے ہم سیکولرزم  سے دور جارہے ہیں: سیف علی خان

ممبئی :بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم''''  تانہاجی: انسنگ وارئیر  باکس آفس پر دھمال مچا رہی ہے۔ ان کے رول کا موازنہ پدماوت کے علاالدین خلجی کے رول سے کیا گیا۔ سیف نے حال ہی میں دئیے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس فلم میں تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور اسے لے کر انہیں افسوس رہے گا۔

20 January,2020
سی اے اے پر امت شاہ کا راہل گاندھی کو چیلنج- ثابت کریں کہ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی  شہریت چھین لے گا

سی اے اے پر امت شاہ کا راہل گاندھی کو چیلنج- ثابت کریں کہ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی  شہریت چھین لے گا

نیشنل ڈیسک:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کو یہ ثابت کرنے کا ہفتہ کو چیلنج کیا کہ  شہریت  ترمیمی قانون کسی بھی  ہندوستانی مسلم کی شہریت چھین لے گا۔ساتھ ہی انہوں نے گاندھی کو یہ قانون مکمل پڑھنے کا مشورہ بھی دیا۔

18 January,2020
غیر ملکی پیسے کے دم پر ہو رہی ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش:  کرن رجیجو

غیر ملکی پیسے کے دم پر ہو رہی ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش:  کرن رجیجو

لکھنؤ :مرکزی کھیل اور نوجوان  فلاح وبہبود کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ بیرون ملک سے مل رہے پیسے  کے دم پر  ہندوستان  کی کچھ یونیورسٹیوں کے لوگ ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

16 January,2020
ملک کی 41 فیصد جائیداد ہندؤوں کی اونچی ذات کے پاس:اسدالدین  اویسی

ملک کی 41 فیصد جائیداد ہندؤوں کی اونچی ذات کے پاس:اسدالدین  اویسی

نیشنل ڈیسک: حیدرآباد سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی 41 فیصد جائیداد اعلیٰ ہندو ذات کے پاس ہے ۔ اویسی نے   یہ تبصرہ ایک پروگرام میں کیا ۔

10 January,2020
سی اے اے ، این آ رسی کے تعلق سے زیادہ تر ممالک ہندوستان کے موقف سے متفق: وزارت خارجہ

سی اے اے ، این آ رسی کے تعلق سے زیادہ تر ممالک ہندوستان کے موقف سے متفق: وزارت خارجہ

نئی دہلی:ہندوستان نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کو لے کر دنیا کے زیادہ تر ممالک کی حمایت حاصل کرنے کا جمعرات کو دعوی کیا اور تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کے اصرار پر مسئلہ کشمیر پر خصوصی سیشن بلائے جانے کو محض قیاس آرائی پر مبنی بتایا

02 January,2020
راجستھان:بھاجپا ممبر اسمبلی کے بگڑے بول، راہل - سونیا اور پرینکا کو بتایا ملک کا دشمن

راجستھان:بھاجپا ممبر اسمبلی کے بگڑے بول، راہل - سونیا اور پرینکا کو بتایا ملک کا دشمن

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون  ( سی اے اے )صرف عام شہری ہی نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹیاں بھی مخالفت کر رہی ہیں۔زیادہ تر اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔کانگرس نے خاص طور سے اسے لے کر حکومت کے خلاف مورچہ کھولا ہوا ہے

31 December,2019
بھاجپا کتنی بھی کوشش کر لے  ملک کا رنگ ترنگا ہی رہے گا: اکھلیش یادو

بھاجپا کتنی بھی کوشش کر لے ملک کا رنگ ترنگا ہی رہے گا: اکھلیش یادو

لکھنؤ: اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایک با رپھر ریزرویشن کو لیکر بڑا بیان دیا ہے ۔ اکھلیش نے آبادی کے حساب سے ریزرویشن دینے کی بات کہی ہے ۔اس دوران انہوں نے یوپی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا ۔ یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ حکومت صرف رنگ بدلنے کی سیاست کر رہی ہے

31 December,2019
دنیامیں ایک ایسا ہوٹل جہاں کروٹ بدلتے ہی ایک سے دوسرے ملک میں پہنچ جاتے ہیں لوگ

دنیامیں ایک ایسا ہوٹل جہاں کروٹ بدلتے ہی ایک سے دوسرے ملک میں پہنچ جاتے ہیں لوگ

لندن: دنیا میں کئی خوبصورت ، انوکھے اور عالیشان بنگلے ہیں، جو اپنی خاصیات کے لئے مشہور ہیں، لیکن ایسے ہوٹل کے بارے میں سنا ہے جہاں محض بستر پرکروٹ بدلنے سے لوگ ایک سے دوسرے ملک میں پہنچ جاتے ہوں؟ جی ہاں یہ مذاق نہیں، بلکہ سچ ہے۔اس ہوٹل کا نام اربیز ہوٹل ہے

28 December,2019
سی اے اے پر تشدد کے درمیان راحت اندوری نے دیا امن کا پیغام، کہا - ہندوستان محبت کا ملک ہے

سی اے اے پر تشدد کے درمیان راحت اندوری نے دیا امن کا پیغام، کہا - ہندوستان محبت کا ملک ہے

مشہورشاعر راحت اندوری شہرت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور قومی شہری رجسٹر( این آر سی )کو لیکر ملک بھر میں ہو رہے پر تشدد مظاہروں کے بیچ امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ وہ لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان محبت کا  ملک ہے  ، یہاں نفرت کی بالکل گنجائش نیں ہے ۔ ہندو- مسلمان، سکھ-  عیسائی کا بھید چھوڑو، آپس میں پیار کرو۔

25 December,2019
لوک سبھا میں اٹھا چین کا مدعا، راجناتھ سنگھ بولے- ملک کی حفاظت کو لیکر فکر نہ کریں

لوک سبھا میں اٹھا چین کا مدعا، راجناتھ سنگھ بولے- ملک کی حفاظت کو لیکر فکر نہ کریں

نیشنل ڈیسک: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے ساتھ سرحد ی  اختلافات کی بات قبول کرتے ہوئے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ ہماری فوج ہر چیلنج کا سامنا کرنا کرنے کے لئے تیار ہے اور سر حد کی حفاظت کو لے کر فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔سنگھ نے کانگرس لیڈر ادھیر رنجن چودھری طرف  سے وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھائے جانے پر کہا کہ سرحدی سلامتی کو لے کر فوج چوکس ہے اور پوری مستعدی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

04 December,2019

Scroll to Top