CORRUPT PEOPLE

لاک ڈائون کی تعمیل نہ کرنے پر مرکز سخت، صوبوں کی سرحدوں کو سیل کرنے کے دیئے احکام

لاک ڈائون کی تعمیل نہ کرنے پر مرکز سخت، صوبوں کی سرحدوں کو سیل کرنے کے دیئے احکام

نیشنل ڈیسک:کورونا وائر س کے قہر کی مار جھیل رہے بھارت  کے سامنے اس وقت پلاین ایک شدیدبحران  بن کر کھڑا  ہو گیا  ہے۔ لاک ڈاون  کے باوجود سینکڑوں کی تعداد میں مزدور اپنے گائو ںکی طرف بھاگ رہے ہیں۔ ایسے میں مرکزی حکومت نے سخت رخ اپناتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو احکام دیئے ہیں۔

29 March,2020
کورونا کو لے کر مہاراشٹرمیں چونکانے والا خلاصہ،31-50 سال کے آدھے مریض

کورونا کو لے کر مہاراشٹرمیں چونکانے والا خلاصہ،31-50 سال کے آدھے مریض

نئی دہلی:چین سے پھیلے مہلک کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا میں بڑھتی جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں گورووار دوپہر تک کووڈ 19سے متاثرہ معاملوں کی تعداد بڑھ کر5لاکھ تجاوز کر چکی ہے،جبکہ وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 22ہزارسے زیادہ پہنچ گئی ہے۔ وہیں مہاراشٹر میںکورونا کو لے کر چونکانے والا خلاصہ ہو اہے۔

27 March,2020
لاک ڈاون:گھرسے نکلنے سے پہلے دیکھ لیں یہ تصویریں، نہیں توآپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ایسا

لاک ڈاون:گھرسے نکلنے سے پہلے دیکھ لیں یہ تصویریں، نہیں توآپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ایسا

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے کڑے قدم اٹھاتے ہوئے پورے ملک میں 21دنوں کے لئے لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومت پر زورکوشش کر رہی ہے کہ اس وبا کو اگلے سٹیج تک جانے سے روک دیا جائے ، کیونکہ سٹیج 3میں پہنچنے پر حالت مہلک ہو سکتی ہے۔ حالانکہ اس مشکل دور میںبھی کچھ لوگ لاپروائی دکھاتے ہوئے سڑکوں پر نکل رہے ہیں، ایسے میںپولیس کے پاس سختی برتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا ہے۔

25 March,2020
پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پشاور:پاکستان کے شمالی خیبر پختونخوا صوبے میں بارش سے جڑے حادثات میں چار مزید افردا کی  موت  کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد سوموار کو 27پر پہنچ گئی ہے۔

09 March,2020
کورونا وائرس :چین میں 28اورافراد کی موت ،کل تعداد 3,070ہوئی،  17ممالک میں 80,552افراد متاثر پائے گئے

کورونا وائرس :چین میں 28اورافراد کی موت ،کل تعداد 3,070ہوئی، 17ممالک میں 80,552افراد متاثر پائے گئے

بیجنگ :چین میں مہلک کورونا وائرس سے 28اور افراد کی موت کے بعد مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 3,070ہو گئی ہے۔17ممالک میں پھیلے وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 80,552ہو گئی ہے ۔ چین کے قومی صحت کمیشن (این ایچ سی)نے کہا کہ اسے گورووار کو چین میں کورونا وائرس کے 143نئے معاملے اور 30سے زیادہ افراد  کی موت کی جانکاری ملی ہے۔

07 March,2020
کورونا وائرس :چین میں مزید28 افراد کی موت ،کل تعداد 3,070ہوئی،  17ممالک میں 80,552افراد متاثر پائے گ

کورونا وائرس :چین میں مزید28 افراد کی موت ،کل تعداد 3,070ہوئی، 17ممالک میں 80,552افراد متاثر پائے گ

بیجنگ :چین میں مہلک کورونا وائرس سے 28اور افراد کی موت کے بعد مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 3,070ہو گئی ہے۔17ممالک میں پھیلے وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 80,552ہو گئی ہے ۔ چین کے قومی صحت کمیشن (این ایچ سی)نے کہا کہ اسے گورووار کو چین میں کورونا وائرس کے 143نئے معاملے اور 30سے زیادہ افراد  کی موت کی جانک

07 March,2020
مظفر پور میں بھیانک سڑک حادثہ، ٹریکٹر اور اسکار پیو کی شدید ٹکر میں 11 افراد کی موت

مظفر پور میں بھیانک سڑک حادثہ، ٹریکٹر اور اسکار پیو کی شدید ٹکر میں 11 افراد کی موت

مظفر پور:بہار میں ضلع مظفر پور کے کاؤنٹی تھانہ علاقہ کے سرمس پور کے نزدیک آج شدید سڑک حادثے میں 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ 28 پر نرسنڈہ سے آگے سرمس پور ہیلتھ کیئر کے سامنے ٹریکٹر اور اسکارپیو کی شدید ٹکر سے 11 افراد کی موت ہو گئی۔

07 March,2020
اتر پردیش : وزیراعلیٰ یوگی کی وارننگ- ہولی میں بوال میں ہوا تو یہ لوگ ہوں گے ذمہ دار

اتر پردیش : وزیراعلیٰ یوگی کی وارننگ- ہولی میں بوال میں ہوا تو یہ لوگ ہوں گے ذمہ دار

لکھنؤ: رنگوں کے تہوار ہولی میں ہڑدنگ کی وجہ سے کئی بار رنگ میں بھنگ پڑ جاتا ہے،ایسے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ  یوگی آدتیہ ناتھ نے تہوار پر قانونی نظام کو برقرار رکھنے کے پیش نظر ریاست  کے تمام اضلاع کی پولیس انتظامیہ کے حکام کو ضروری تیاریاں کرنے کے ساتھ ساتھ الرٹ رہنے اور ضروری احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے

05 March,2020
دہلی تشدد: الگ- الگ نالوں نے تین لاشیں برآمد، مرنے والوں کی تعداد  45 ہوئی

دہلی تشدد: الگ- الگ نالوں نے تین لاشیں برآمد، مرنے والوں کی تعداد  45 ہوئی

نئی دہلی:شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے بعد اتوار کو نالوں میں مزید تین لاشوں کے ملنے سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی۔تشدد سے متاثرہ گول پوری نالے سے ایک لاش اور بھاگیرتھی وہار کے نالے سے دو لاشیں برآمد کئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ تشدد میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 45 پہنچ گئی ہے

01 March,2020
پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے ضلع سکھر کے کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کے ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 30افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں30 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

29 February,2020
دہلی میں تشدد تھم گیا، لیکن لوگ گھر چھوڑ کر چلے گئے ، کل سے دیں  گے معاوضہ: کیجریوال

دہلی میں تشدد تھم گیا، لیکن لوگ گھر چھوڑ کر چلے گئے ، کل سے دیں  گے معاوضہ: کیجریوال

نیشنل ڈیسک:دہلی تشدد کے بعد حالات آہستہ آہستہ  معمول پر آرہے ہیں۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کر دہلی کے حالات کی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ آج سارا دن کہیں سے بھی کسی قسم کے تشدد کی خبر نہیں آئی ہے، اگرچہ بہت سے لوگ اس واقعہ کے بعد گھر چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

29 February,2020
دہلی تشدد:رات بھر جوانوں کا گشت، اب تک 42اموت،630پولیس کے شکنجے میں

دہلی تشدد:رات بھر جوانوں کا گشت، اب تک 42اموت،630پولیس کے شکنجے میں

نئی دہلی:دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر کل  148ایف آئی آردرج کی گئی ہیں اور 630لوگوں کو پکڑا ہے، جس میں کچھ کی گرفتاری بھی ہوئی ہے ۔ تشدد کی کسی بھی سازش کو کچلنے کے لئے دہلی پولیس اور پیرا ملیٹری فورس کے جوانوں نے رات بھر تشدد سے متاثرہ علاقوں میں گشت کی

29 February,2020
دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

نئی دہلی : دہلی تشدد میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 39  ہوگئی ہے ۔دہلی محکمہ صحت کے ایک افسر نے  یہ جانکاری دی ہے۔شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کچھ دکانیں کھلنے کے ساتھ ہی حالات معمول پر لوٹتے دکھائی دیئے۔وہیں دفعہ 144 میں بھی10  گھٹنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔

28 February,2020
دہلی تشدد پربولے وزیر اعلیٰ یوگی- غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، قیامت کا دن کبھی نہیں آئے گا

دہلی تشدد پربولے وزیر اعلیٰ یوگی- غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، قیامت کا دن کبھی نہیں آئے گا

لکھنؤ:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر ہو رہے مظاہروں اور دہلی میں تشدد پر سوال کھڑے کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پوچھا ہے کہ آخر  سی اے اے  کو لے کر اتنا ہنگامہ کیوں ہو رہا ہے۔ آخر ملک کی تصویر آپ لوگ کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں

27 February,2020
کورونا وائرس : چین میں مزید 29 لوگوں کی موت، کل تعداد2744 ہوئی،433 نئے کیس آئے سامنے

کورونا وائرس : چین میں مزید 29 لوگوں کی موت، کل تعداد2744 ہوئی،433 نئے کیس آئے سامنے

بیجنگ: چین میں  جان لیوا کورونا  وائرس سے بدھ کو مزید29  لوگوں  کی موت ہوگئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد  بڑھ کر 2744 ہو گئی ہے۔قومی صحت کمیشن ( این ایچ سی )نے بتایا کہ 29 جنوری کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے جب اس وائرس سے ایک دن میں اتنے لوگ مارے گئے ہیں

27 February,2020
دہلی تشدد  میں اب تک 24 لوگوں کی موت، 106 افراد گرفتار

دہلی تشدد  میں اب تک 24 لوگوں کی موت، 106 افراد گرفتار

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں فساد اورتشدد معاملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 تک پہنچ گئی ہے۔ بدھ کو7 دیگرلوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ تشدد میں 56 پولیس اہلکاروں سمیت تقریبا 200  لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں۔

26 February,2020
دہلی تشدد  میں اب تک 20 لوگوں کی موت، کیجریوال بولے- حالات تشویشناک ، بلائی جائے فوج

دہلی تشدد  میں اب تک 20 لوگوں کی موت، کیجریوال بولے- حالات تشویشناک ، بلائی جائے فوج

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 20  لوگوں کی موت ہو گئی ہے،  جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے ۔گورو تیغ بہادر ( جی ٹی بی )ہسپتال کے  ایک افسر  نے اس کی اطلاع دی۔وہیں دہلی کے  وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں حالات تشویشناک ہیں

26 February,2020
دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعدا د 10 ہوئی،  موجپور سمیت 4 جگہوں پر کرفیو نافذ، کئی افراد پر ایف آئی آر درج

دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعدا د 10 ہوئی،  موجپور سمیت 4 جگہوں پر کرفیو نافذ، کئی افراد پر ایف آئی آر درج

نئی دہلی  : شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر شروع ہوا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، شمال مشرقی دہلی میں حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 لگا دی گئی ہے۔ وہیں گزشتہ 24 گھٹنوں میں پر تشدد واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے

25 February,2020
بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

نئی دہلی:قانون و انصاف وزیر روی شنکر پرساد نے حالیہ سیاسی واقعات اور پرائیویسی کے حقوق کے نام پر مبینہ طور پر ملک مخالف سرگرمیوں کے پس منظر میں سنیچر کے روز کہا کہ پرائیویسی کے حقوق دہشت گردوں اور بدعنوانوں کو بچانے کے لئے استعمال نہیں ہوسکتے

22 February,2020
سنی لیونی کے  نام پر لٹ گئے ہزاروں لوگ، راتوں رات گنوا دئیے 190 کروڑ روپے

سنی لیونی کے  نام پر لٹ گئے ہزاروں لوگ، راتوں رات گنوا دئیے 190 کروڑ روپے

نیشنل ڈیسک : ملک میں آئے دن لوگ ٹھگی کا شکار ہو رہے ہیں۔کوئی نوکری دلانے کے نام پر ٹھگ رہا ہے تو کوئی اے ٹی ایم فراڈ پر۔ لیکن اب تو بالی وڈ کے نام پر بھی لوگوں کا ٹھگا جا رہا ہے۔ایسا ہی ایک معاملہ دیکھنے کو  ملا ہے   دارالحکومت دہلی میں

20 February,2020

Scroll to Top