بیجنگ : چین میں کورونا وائرس کے 23 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے ایک کیس ووہان کا ہے جو اس وبا کا پہلا مرکز تھا۔ 1.12 کروڑ آبادی والے اس شہر میں اب بڑے پیمانے پر جانچ کی جارہی ہے۔ صحت کے عہدیداروں نے یہ اطلاع منگل کو دی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے بتایا کہ پیر کو ملک میں کورونا وائرس کی علامت والے 6 واقعات رپورٹ ہوئے ، جب کہ بنا علامت کے 17 معاملات رپورٹ ہوئے۔علامات کے ساتھ تصدیق شدہ چھ نئے کیسوں میں سے ایک کا تعلق ووہان اور دو کا تعلق صوبہ جیلین سے ہے۔ یہ دونوں واقعات مقامی طور پر انفی
19 May,2020