COOKING GAS

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

امراوتی: آندھرا پریش میں واقع وشاکھا پٹنم( Visakhapatnam andhra pradesh)کے آر آر وینکٹ پورم(RR Venkatapuram) گاؤں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں زہریلی گیس لیک ہو نے کی خبر ملی ہے۔ اطلاع کےمطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد لوگوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ موقع پر پولیس فائبریگیڈ اور ایمبولینس پہنچ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کم از کم دو سو لوگ یمار ہوگئے ہیں اور تین کی موت واق ہوئی ہے۔

07 May,2020
سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ'''' تھالی نامکس '''' کی بات کرنے والی حکومت کا رسوئی گیس کی شرحوں میں بے تحاشہ اضافہ کرنا اس کے دوغلے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور سلنڈر کی قیمت 144روپے بڑھا کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر کرنٹ مارا ہے۔

12 February,2020
عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

عوام کی جیب پر حکومت نے ڈالا بوجھ ، رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت  میںتقریباً 150 روپے کا اضافہ

نئی دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کے روز ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں تقریباً ڈیڑھ سو روپے کااضافہ کیا گیا ۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج سے بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر 144.50 روپے مہنگا ہو گیا ہے

نئے سال کے پہلے دن ہی مہنگا ہوا گیس سلنڈر ، جانیں نئی قیمتیں

نئے سال کے پہلے دن ہی مہنگا ہوا گیس سلنڈر ، جانیں نئی قیمتیں

نئی دہلی : دہلی میں بغیر سبسڈی والا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر بدھ کے روز یعنی کہ سال 2020 کے پہلے دن سے 19 روپے مہنگا ہوگیا ۔ ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جنوری میں بغیر سبسڈی والا 14.2  کلو گرام کا رسوئی گیس سلنڈر 714 روپے کا ملے گا ۔

01 January,2020
بنگلہ دیش میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ، 7 لوگوں کی موت، 25 زخمی

بنگلہ دیش میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ، 7 لوگوں کی موت، 25 زخمی

جنوب مغربی بنگلہ دیش میں اتوار کو ایک مکان میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہونے سے قریب 7 لوگوں کی موت ہو گئی اور 25  دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس نے یہ معلومات دی۔ایک پولیس افسر نے بی ڈی نیوز24کام کو بتایا کہ یہ دھماکہ چٹٹوگرام شہر کے پتھرگھاٹ میں پانچ منزلہ ایک عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ہوا

17 November,2019
کیا آپ جانتے ہیں کہ سلینڈر کی بھی ہوتی ہے ایکسپائری ڈیٹ، اس طرح کریں چیک

کیا آپ جانتے ہیں کہ سلینڈر کی بھی ہوتی ہے ایکسپائری ڈیٹ، اس طرح کریں چیک

نیشنل ڈیسک: آج ہرگھر  میں روزانہ گیس سلینڈر کا استعمال ہوتا ہے ۔ اب تو گاؤوں تک بھی ان کی سہولت پہنچ گئی ہے لیکن سلینڈر  سے جڑی  تمام ایسی کئی باتیں ایسی ہیں ۔ جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔

13 November,2019
یہ سیکسی شیف بغیر کپڑوں کے بناتی ہے کھانا ، کماتی ہے لاکھوں روپے

یہ سیکسی شیف بغیر کپڑوں کے بناتی ہے کھانا ، کماتی ہے لاکھوں روپے

یو ٹیوب کمائی کا ایک بہترین ذریعہ بن رہا  ہے ۔یوٹیوب پر صرف سلیبریٹی شیف ہی کروڑوں نہیں کما رہے ہیں بلکہ اس پلیٹ فارم پر کئی نئے کھانا بنانے والے بھی آچکے ہیں اور ہر مرتبہ ان کا کھانا ہی نہیں ہے جو ناظرین کی توجہ اپنی طرف مبذول کراتا ہے

22 October,2019
مؤ:گیس سلنڈر پھٹنے سے تباہ ہوئی 2 منزلہ مکان ،10 لوگوں کی موت

مؤ:گیس سلنڈر پھٹنے سے تباہ ہوئی 2 منزلہ مکان ،10 لوگوں کی موت

مؤ: اترپردیش کے مؤ میں پیر کی صبح دردناک حادثہ ہو گیا ۔ یہاں محمد آباد کوتوالی علاقے کے ولید پور گاؤں میں سلنڈر پھٹنے سے کم سے کم 10 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ فی الحال اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس ، فائر بریگیڈ ، راحتی ٹیمیں بچاؤ کام میں لگ گئی ہیں ۔

14 October,2019

Scroll to Top