CONTROVERSIAL COMMENT

اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کو لیکر سیاسی لیڈران کی بیان بازی میں تلخی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔اسی کڑی میںکرناٹک کے گلبرگہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین(اے آئی ایم آئی ایم )  کے قومی ترجمان وارث  پٹھان  نے متنازعہ بیان دیا  ہے

20 February,2020
سی اے اے  مظاہرین کی موت پر وزیر اعلیٰ یوگی کا بیان-جو مرنا چاہے ، اس کو کیسے بچائیں

سی اے اے  مظاہرین کی موت پر وزیر اعلیٰ یوگی کا بیان-جو مرنا چاہے ، اس کو کیسے بچائیں

نیشنل ڈیسک :شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )کے خلاف مظاہرین کی موت پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو مرنا چاہتا ہے، اس کو بچانے کے لئے کچھ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

20 February,2020
گری راج کو بی جے  پی صدر نے کیا طلب، دیوبند کو بتایا تھا دہشت گردی کی گنگوتری

گری راج کو بی جے  پی صدر نے کیا طلب، دیوبند کو بتایا تھا دہشت گردی کی گنگوتری

نیشنل ڈیسک :بی جے پی صدر جے پی نڈا نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو طلب کیا ہے۔ جے پی نڈا نے گری راج سنگھ کے متنازعہ بیانات کو لے کر ان سے سوال پوچھا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ  جے پی نڈا نے گری راج سنگھ کو بے وجہ بیان بازی سے بچنے کو کہا ہے

15 February,2020
بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان:مسجد میں ہتھیار رکھتے ہیں مسلمان، دکھاؤں گا ان کی جگہ

بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان:مسجد میں ہتھیار رکھتے ہیں مسلمان، دکھاؤں گا ان کی جگہ

بنگلورو: کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور رکن اسمبلی رینوکاچاریہ نے مسلمانوں پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ پیر کو دیوناگرے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر نے الزام لگایا کہ مسلمان مسجدوں میں ہتھیار اکھٹا کر کے رکھتے ہیں

21 January,2020
مغربی بنگال :بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- سی اے اے کی مخالفت کرنے والے ممتا بنر جی کے کتّے

مغربی بنگال :بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- سی اے اے کی مخالفت کرنے والے ممتا بنر جی کے کتّے

نیشنل ڈیسک :ملک کے کئی حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔مغربی بنگال میں تو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اسے لاگو کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے اور وہاں بی جے پی لیڈر اس فیصلے کو لے کر وزیر اعلیٰ اور اس قانون کے مخالفین پر حملہ آور ہیں

20 January,2020
ہاردک نے نتاشا کے ساتھ کی سگائی، سوشل میڈیا پر کوہلی نے دیا ایسا رد عمل

ہاردک نے نتاشا کے ساتھ کی سگائی، سوشل میڈیا پر کوہلی نے دیا ایسا رد عمل

سپورٹس ڈیسک: ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے سٹار آل راؤنڈر کھلاڑی ہاردک پانڈیا نے آخر کار ماڈل اور اداکارہ نتاشا سٹینکووک کے ساتھ اپنے رشتے کا اعتراف لیا ہے۔ ہاردک نے سوشل میڈیا پر نتاشا کے ساتھ کچھ تصویریں شیئر کی ہیں،

02 January,2020
بلاتکار، دہشت گردی ، نکسل واد نہرو خاندان کی دین : سادھوی پراچی

بلاتکار، دہشت گردی ، نکسل واد نہرو خاندان کی دین : سادھوی پراچی

اپنے  متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی وشو ہندو پریشد کی لیڈر سادھوی پراچی نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔سادھوی پراچی نے راہل گاندھی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ نکسل واد، دہشت گردی، عصمت دری یہ سب نہرو خاندان کی دین ہے۔وی ایچ پی لیڈر سادھوی نے یہ بیان میرٹھ میں ایک پروگرام کے دوران دیا ہے۔

08 December,2019
الکا  لامبہ کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر فیس بک  پرکئے بھدے کمینٹ،درج کرائی شکایت

الکا  لامبہ کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر فیس بک  پرکئے بھدے کمینٹ،درج کرائی شکایت

نیشنل ڈیسک: دہلی کے چاندنی چوک اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی الکا لامبہ نے ان کی  تصاویر کے ساتھ  چھیڑ چھاڑکر فیس بک کر فحش تبصرے کرنے والے شخص کے خلاف سول لائنز تھانے میں شکایت درج کرائی۔

03 December,2019
کانگرس نیتا کا متنازعہ بیان، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کو بتایا درانداز

کانگرس نیتا کا متنازعہ بیان، وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کو بتایا درانداز

نیشنل ڈیسک: کانگرس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا تنازعات سے پرانا ناطہ ہے۔اپنے بیانات کو لے کر وہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔اب ایک بار پھر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی وزیر داخلہ امت شاہ کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔انہوں نے پی ایم مودی اور امت شاہ کو گھس پیٹھیا( درانداز) بتاتے ہوئے کہا کہ وہ خود گجرات سے دہلی آکر آباد  ہوئے ہیں۔

01 December,2019
پاکستان کے  وزیر کا انکشاف: کرتارپور کاریڈور کا افتتاح جنرل باجوہ کی ذہنی کاشت

پاکستان کے  وزیر کا انکشاف: کرتارپور کاریڈور کا افتتاح جنرل باجوہ کی ذہنی کاشت

انٹرنیشنل ڈیسک: اقتدار سنبھالنے کے چند ہفتے بعد جب پاکستان کے وزیر اعظم  عمران خان نے اچانک کرتارپور کوریڈور کو کھولنے کی بات کہی تبھی سے بھارت کے کئی سیکورٹی کے ماہر پڑوسی ملک کی اس دریادلی کو لے کر شک میں ہیں۔اب پاکستان کے ایک سینئر کابینہ وزیر نے بھی اس شک کو مضبوط کر دیا ہے۔

01 December,2019
پرگیہ ٹھاکر نے پھردیا متنازعہ بیان،لوک سبھا میں گوڈ سے بتایا محب وطن

پرگیہ ٹھاکر نے پھردیا متنازعہ بیان،لوک سبھا میں گوڈ سے بتایا محب وطن

نیشنل ڈیسک:اپنے  متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی سادھوی  پرگیہ ٹھاکر نے ایک بار پھر مہاتما گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دیا ہے۔دراصل، لوک سبھا میں ایس پی جی بل پر بحث کے دوران انہوں نے یہ بات کہی۔اگرچہ، اسپیکر نے ان کے بیان کو لوک سبھا کے ریکارڈ سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔

27 November,2019

Scroll to Top