COMPENSATION

دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- فساد میں سب کا نقصان ہوا،  مہلوکین کے اہلِ خانہ کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے گی حکومت

دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- فساد میں سب کا نقصان ہوا،  مہلوکین کے اہلِ خانہ کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے گی حکومت

نئی دہلی: دہلی تشدد پر  وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ اس میں کسی ایک کا نہیں بلکہ سب کا نقصان ہوا ہے۔ کیجریوال نے جمعرات کو پریس کانفرنس کر کے کہا کہ دہلی تشدد میں ہندو مسلم سب کا نقصان ہوا ہے۔دہلی  کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ   دہلی حکومت مہلوکین کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دے گی۔

27 February,2020
بنگلور:سی  ا ے اے مخالف احتجاجوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوںکو  دیا گیا معاوضہ

بنگلور:سی  ا ے اے مخالف احتجاجوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوںکو  دیا گیا معاوضہ

نیشنل ڈیسک:بنگلورو میں آئی یو ایم ایل کے نیشنل سیکرٹریٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر کرناٹک کے ساحلی شہر منگلور کے دو متاثرہ خاندانوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے۔ منگلور میں سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران ہوئی پولیس فائرنگ میں جلیل اور نوشین نامی دو نوجوانوں کی موت ہوئی تھی

23 February,2020
دہلی آگ : پی ایم اونے  2-2لاکھ ،بھاجپا نے 5-5 اور کیجریوال نے 10-10 لاکھ روپے معاوضے کا کیا اعلان

دہلی آگ : پی ایم اونے 2-2لاکھ ،بھاجپا نے 5-5 اور کیجریوال نے 10-10 لاکھ روپے معاوضے کا کیا اعلان

نئی دہلی : قومی دارالحکومت میں رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی واقع ایک فیکٹری میں اتوار صبح لگی بھیانک آگ میں 43 لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی لوگ بری طرح جھلس گئے ۔ دہلی بھاجپا کے صدر منوج تیواری ،

08 December,2019

Scroll to Top