COIN

کنہیا کمار کی حمایت میں اتری کانگرس، کہا- کیجریوال اور بھاجپا ایک ہی سکے کے دو پہلو

کنہیا کمار کی حمایت میں اتری کانگرس، کہا- کیجریوال اور بھاجپا ایک ہی سکے کے دو پہلو

نئی دہلی: کانگرس نے کنہیا کمار اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی اجازت دینے کے لئے ہفتہ کو الزام لگایا کہ اروند کیجریوال اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔پارٹی کے سینئر لیڈر آنند شرما نے نامہ نگاروں سے کہ کہ ''''چاہے  سی اے اے  ہو  این پی آر ہو، کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کی سوچ وہی ہے جو بی جے پی کی ہے۔ یہ دونوں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔

29 February,2020

Scroll to Top