CM MAHARSHTRA

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

لکھنؤ: کانگرس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے کانگرس پارٹی کے خرچےپر 1000 بسیں چلانے کی اجازت دینے پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرینکا نے کہا  کہ ''''کانگرس کے خرچےپر 1000 بسوں کو چلانے کی اجازت دینے کے لئے آپ کا شکریہ''''۔

18 May,2020
گوالیار میں پینٹ کی دکان میں خوفناک آ تشزدگی،7 لوگوں کی موت۔ سابق وزیرِ اعلیٰ نے کیا دکھ کا اظہار

گوالیار میں پینٹ کی دکان میں خوفناک آ تشزدگی،7 لوگوں کی موت۔ سابق وزیرِ اعلیٰ نے کیا دکھ کا اظہار

گوالیار (انکور جین): مدھیہ پردیش کے گوالیار کے اندر گنج چورا ہے پر واقع ایک  پینٹ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اس دکان کی بالائی منزل کے کمروں میں 3 خاندان رہتے تھے۔ آگ کے باعث تینوں کنبے بچوں کے ساتھ پھنس گئے۔ جس میں بچوں سمیت 7 افراد کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

18 May,2020
کیپٹن کا بڑا اعلان: پنجاب میں کرفیو 18 مئی سے ختم ، ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع ہوگا

کیپٹن کا بڑا اعلان: پنجاب میں کرفیو 18 مئی سے ختم ، ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع ہوگا

پنجاب: وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے بارے میں ایک بڑا بیان دیا گیا ہے۔ کیپٹن نے 18 مئی کو پنجاب میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم لاک ڈاؤن 31 مئی تک جاری رہے گا۔ کرفیو ختم ہونے کے بعد ہی ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ این آر آئیوں کے پنجاب آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے حالانکہ انھیں الگ رہنےکی مدت کی سختی سے پیروی کرنی ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ، پنجاب میں صرف قیدی اور غیر قیدی زون ہوں گے۔ اسی بنا پرپنجاب میں کام کرنے کی

17 May,2020
کورونا: 24گھنٹے میں بڑھی متاثرین کی تعداد ، ملک میں وائرس سے 6412 بیمار ، 199 ہلاک

کورونا: 24گھنٹے میں بڑھی متاثرین کی تعداد ، ملک میں وائرس سے 6412 بیمار ، 199 ہلاک

نیشنل ڈیسک:ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں  کے دوران کورونا وائرس  (کووڈ19) متاثرین کی تعداد میں 500 سے زیادہ کا اضافہ ہو ا ہے جس کے ساتھ ہی مریضوں کی تعداد 6412 تجاوز کر  گئی ہے  اور اس انفیکشن کی وجہ سے اب تک 199 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ وزار ت صحت کی طرف سے شکروار  صبح  جاری اعداد و شمار   کے مطابق کورونا وائرس کا قہر ملک  کے 31صوبوں  اور یو ٹی  صوبوں  میں پھیل چکا ہے ۔ کورونا انفیکشن کے سات سے زیادہ معاملے مہاراشٹر سے  سامنے آئے ہیں اب تک 1135افراد متاثر  ہوئے ہیں اور 72 افراد کی موت  ہو چکی ہے۔

10 April,2020
تبلیغی جماعت  کے  غائب  افراد کو24گھنٹے کا الٹی میٹم

تبلیغی جماعت  کے  غائب  افراد کو24گھنٹے کا الٹی میٹم

چنڈیگڑھ :پنجاب کے محکمہ صحت نے تبلیغی جماعت میں حصہ  لینے والوں کو 24گھنٹے کی آخری وارننگ  دی ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ پاس کے تھانے میں رپورٹ کریں یا مجر مانہ مقدمہ کا سامنا کرنے کے لئے تیار  رہیں۔

08 April,2020
اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
کورونا وائرس:مہاراشٹر میں سامنے آئے 4نئے معاملے ،متاثرین کی تعداد بڑھ کر 37ہوئی

کورونا وائرس:مہاراشٹر میں سامنے آئے 4نئے معاملے ،متاثرین کی تعداد بڑھ کر 37ہوئی

ممبئی :ممبئی اور نوی ممبئی سے کورونا وائرس  کے چار نئے معاملے سامنے آنے کے بعد مہاراشٹر میں ا س وائر س   سے متاثرین کی تعداد سوموار کوبڑھ کر 37ہوگئی ہے۔ایک سرکاری افسر نے یہ جانکاری دی ۔ ایک افسر نے بتایا کہ  ان 4نئے  معاملوں  میںسے 3 ممبئی میں اور ایک معاملہ نوی ممبئی میں سامنے آیا ہے۔

16 March,2020
سپر اسٹار رجنی کانت کی سیاست میں انٹری، ڈبل پلان پر چلے گی پارٹی ، خود نہیں بنیں گے وزیر اعلیٰ عہدے

سپر اسٹار رجنی کانت کی سیاست میں انٹری، ڈبل پلان پر چلے گی پارٹی ، خود نہیں بنیں گے وزیر اعلیٰ عہدے

نئی دہلی: سپر اسٹار رجنی کانت نے آخر کار اپنی مستقبل کی سیاست کے پتے کھولتے ہوئے واضح کیا کہ تمل ناڈو کا وزیر اعلیٰ بننے کی ان کی خواہش کبھی نہیں تھی اور سیاست کی ان کی منصوبہ بندی میں ممکنہ پارٹی اور اس کی قیادت والی ممکنہ حکومت کے مختلف اہم ہوں گے

12 March,2020
ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہا کورونا وائرس ،ملک میں متاثرین کی تعداد 60 ہوئی

ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہا کورونا وائرس ،ملک میں متاثرین کی تعداد 60 ہوئی

نیشنل ڈیسک:ملک  میں کورونا وائرس کے 10نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 معاملے میں کیرل کے ہیں تو ایک راجستھان کا اور ایک دہلی کا ۔وہیں کرناٹک میں بھی 4معاملے سامنے آئے ہیں۔ایسے میں اب ہندوستان میں کورونا وائر س کے کل  معاملات 60  ہوگئے ہیں ۔بدھ  کو اس کی جانکاری صحت اور فلاح وبہبود کی وزارت نے دی  ہے۔

11 March,2020
کیجریوال نے وزیر اعظم سے کی ملاقات، دہلی  تشدد پر ہوئی بات چیت

کیجریوال نے وزیر اعظم سے کی ملاقات، دہلی  تشدد پر ہوئی بات چیت

نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے دہلی میں ہوئے تشدد کے ساتھ ہی قومی راجدھانی کی ترقی اورکرونا وائرس کے خطروں سے نمٹنے کے سلسلے میں بات چیت کی۔

03 March,2020
بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

کالیا گنج:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے منگلوار کو کہا کہ بنگلہ دیش  سے آئے وہ سبھی لوگ جو چنائو میں ووٹ کر رہے ہیں وہ ہندوستانی شہری  ہیں اور انہیں نئے سرے سے  شہریت کے لئے درخواست دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

03 March,2020
دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- فساد میں سب کا نقصان ہوا،  مہلوکین کے اہلِ خانہ کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے گی حکومت

دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- فساد میں سب کا نقصان ہوا،  مہلوکین کے اہلِ خانہ کو 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دے گی حکومت

نئی دہلی: دہلی تشدد پر  وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ اس میں کسی ایک کا نہیں بلکہ سب کا نقصان ہوا ہے۔ کیجریوال نے جمعرات کو پریس کانفرنس کر کے کہا کہ دہلی تشدد میں ہندو مسلم سب کا نقصان ہوا ہے۔دہلی  کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ   دہلی حکومت مہلوکین کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دے گی۔

27 February,2020
وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کیا شمال مشرقی دہلی کا دورہ، لوگوں سے کی امن برقرار رکھنے کی اپیل

وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کیا شمال مشرقی دہلی کا دورہ، لوگوں سے کی امن برقرار رکھنے کی اپیل

نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بدھ کو مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا  دورہ کیا ۔ اس حوالے سے ایک افسر نے بتایا کہ  وزیر اعلیٰ نے  پولیس ڈپٹی کمشنر ( شمال مشرق ) کے آفس  کا بھی دورہ کیا ۔ان کے ساتھ نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا بھی تھے

26 February,2020
دہلی تشدد پر بالی وڈ ہستیاں برہم، سورا بھاسکر  نے  عام آدمی پارٹی پر اٹھائے سوال ،مزید جائنے کس نے ک

دہلی تشدد پر بالی وڈ ہستیاں برہم، سورا بھاسکر  نے  عام آدمی پارٹی پر اٹھائے سوال ،مزید جائنے کس نے ک

نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون کو لے کر دہلی میں  حالات اس وقت انتہائی خراب ہیں۔شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں اور مخالفت میں دو دھڑے آمنے سامنے آ گئے اور جم کر پتھراؤ کرنے لگے۔ پولیس کو انہیں قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے بھی داغنے پڑے تھے

25 February,2020
مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے

مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے

ممبئی :انجمن اسلام میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ عبدالرحمن انتولے کو خراج قیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک منجھا ہوا سیاستداں قراردیا گیا ،اس موقع پروزیراعلیٰ داھوٹھاکرے ،این سی پی لیڈر شردپوار ،راجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد اور شاعر ونغمہ نگار جاوید اختر نے خیالات پیش کرتے ہوئے انہیں بے باک اور نڈررہنمابتایا

23 February,2020
سرجیکل اسٹرائیک کو لیکر کمل ناتھ نے اٹھائے سوال، وزیر اعظم مودی پر لگائے یہ الزام

سرجیکل اسٹرائیک کو لیکر کمل ناتھ نے اٹھائے سوال، وزیر اعظم مودی پر لگائے یہ الزام

بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے سرجیکل اسٹرائیک کے بہانے مودی کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ  وزیر اعظم مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اندرا گاندھی حکومت تھی، جب 90  ہزار پاکستانی جوانوں نے سرینڈر کیا تھا۔یہ اس کی بات نہیں کریں گے،

20 February,2020
کیجریوال نے  سنبھالا  وزیر اعلیٰ کے عہدے کا چارج

کیجریوال نے  سنبھالا  وزیر اعلیٰ کے عہدے کا چارج

نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (آپ)کے قومی کنوینر اروندکیجریوال نے پیر کو لگاتار تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

17 February,2020
دہلی انتخابی نتائج کے بہانے شیو سینا کا مودی- شاہ پر طنزکہا- کیا  پوری دہلی پر ''غدار'' کی مہر لگنے والی ہے

دہلی انتخابی نتائج کے بہانے شیو سینا کا مودی- شاہ پر طنزکہا- کیا  پوری دہلی پر ''غدار'' کی مہر لگنے والی ہے

ممبئی: شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ   ناقابل شکست نہیں ہیں

16 February,2020
کیجریوال مسلسل  تیسری بار بنے وزیر اعلیٰ، کہا- دہلی کی ترقی میں وزیر اعظم مودی کا آشیرواد ضروری

کیجریوال مسلسل  تیسری بار بنے وزیر اعلیٰ، کہا- دہلی کی ترقی میں وزیر اعظم مودی کا آشیرواد ضروری

نئی دہلی:  دہلی کی ساتویں اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی(آپ)کی جیت کے  ہیرو رہے اروند کیجریوال نے اتوار کو مسلسل تیسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔

16 February,2020
کیجریوال کی حلف برداری تقریب کی تیاریاوں زوروں پر، رام لیلا میدان کے آس پاس ٹریفک پر پابندی

کیجریوال کی حلف برداری تقریب کی تیاریاوں زوروں پر، رام لیلا میدان کے آس پاس ٹریفک پر پابندی

نئی دہلی : تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ  کا اتوار کو  حلف لینے جارہے  اروند کیجریوال کے حلف برداری کی تقریب کی یہاں تاریخی رام لیلا میدان میں زور شور سے تیاریاں چل رہی ہیں۔ نوکر شاہ سے لیڈر بنے 51 سالہ کیجریوال کے لئے انا ہزارے کی قیادت میں انڈیا  اگینسٹ کرپشن تحریک کے دوران  ان کے   ساتھ رہے

15 February,2020

Scroll to Top