CHILD DAETH

دنیامیں کورونا وائرس سے 4623اموات اور 125,841متاثر ،ہندوستان نے پوری دنیا سے خود کو کیا الگ

دنیامیں کورونا وائرس سے 4623اموات اور 125,841متاثر ،ہندوستان نے پوری دنیا سے خود کو کیا الگ

بیجنگ،جینیوا ،نئی دہلی:چین کے ہیبئی صوبے کی دارالحکومت ووہان سے پیر جمانے والے مہلک کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 113ممالک آگئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4623ہو چکی ہے جبکہ 125,841 افراد اس وائرس سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں

12 March,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
کورونا وائرس : چین میں مزید 47 لوگوں کی موت، کل تعداد 2 ہزار 835 ہوئی ، 427نئے کیسز

کورونا وائرس : چین میں مزید 47 لوگوں کی موت، کل تعداد 2 ہزار 835 ہوئی ، 427نئے کیسز

بیجنگ:چین میں  کورونا  وائرس سے  ہونے والی اموات کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے اور اس جان لیوا  وائرس  مزید 47لوگوں کی  موت ہو گئی،جس کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2835  ہوگئی ہے۔ چین کے صحت  کے  افسران نے یہ  جانکاری دی

29 February,2020
چین میں کورونا وائرس کا قہر، مرنے والوں کی  تعداد 2500 کے قریب

چین میں کورونا وائرس کا قہر، مرنے والوں کی  تعداد 2500 کے قریب

بیجنگ:چین میں خطرناک کورونا وائرس کے پھیلنے سے اب تک تقریبا 2440 افراد کی موت اور مجموعی طور پر76936 لوگ اس وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔چین کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ ہبوئی میں کورونا وائرس کی زد میں آکر سب سے زیادہ 96 افراد کی موت ہوئی ہے

23 February,2020
چین میں کورونا وائرس کا  قہر جاری، مرنے والوں کی تعداد563 ہوئی ، جن پنگ نے کہا- حالات نازک

چین میں کورونا وائرس کا  قہر جاری، مرنے والوں کی تعداد563 ہوئی ، جن پنگ نے کہا- حالات نازک

بیجنگ:چین میں جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعد اد مسلسل  بڑھ رہی ہے ۔ چینی حکومت کی جانب سے جاری تازہ اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک  کورونا وائرس کے  چلتے 563  لوگوں کی موت ہو گئی ہے

06 February,2020
سی اے اے  مخالف ڈرامہ کرنے پر سکول پر ''غداری ''کا مقدمہ درج، معصوم بچوں سے بار- بار پوچھ تاچھ کر رہی  پولیس

سی اے اے  مخالف ڈرامہ کرنے پر سکول پر ''غداری ''کا مقدمہ درج، معصوم بچوں سے بار- بار پوچھ تاچھ کر رہی  پولیس

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) مخالف  ڈرامہ کرنے کے معاملہ تھمتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ سکول پر غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس مسلسل  سکول آتی ہے اور طالب علموں اور عملے سے پوچھ گچھ کرتی ہے

04 February,2020
جموں کشمیر کے بچے وطن پرست، انہیں کسی اور طریقے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے: راجناتھ سنگھ

جموں کشمیر کے بچے وطن پرست، انہیں کسی اور طریقے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستانی اقدار میں تمام مذاہب کو برابر سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہمارا ملک سیکولر ہے اور یہ پاکستان کی طرح خاص مذہب پر مبنی  ملک کبھی نہیں بنا۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے بچے وطن پرست ہیں،

22 January,2020
دو بچوں کی پالیسی کو لیکر موہن بھاگوت پر برسے  اویسی، پوچھا -نوکریاں کتنوں کو دیں، یہ بتاؤ

دو بچوں کی پالیسی کو لیکر موہن بھاگوت پر برسے  اویسی، پوچھا -نوکریاں کتنوں کو دیں، یہ بتاؤ

نیشنل ڈیسک:حیدر آباد سے رکن پارلیمنٹ ا ور آل انڈیا مجلس اتحادل المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے صدر  اسدالدین اویسی نے "ٹو چائلڈ پالیسی" کو لیکر آر ایس ایس موہن بھاگوت پر حملہ بولا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں اصل مسئلہ  بے روزگاری ہے

19 January,2020
پاک مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوںکی  زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 152 ہوئی

پاک مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوںکی  زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 152 ہوئی

مظفرآباد:پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے )میں برفانی تودوں کی زد میں آئی چھ سالہ بچی نے جمعرات کو ایک ہسپتال میں دم توڑ دیا اور اس کے بعد یہاں مرنے والوں کی تعداد 152ہوگئی ہے۔سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

17 January,2020
نربھیا کے قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہونا مشکل، یہ ہے بڑی وجہ

نربھیا کے قصورواروں کو 22 جنوری کو پھانسی ہونا مشکل، یہ ہے بڑی وجہ

نئی دہلی: نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کیس کے چار قصورواروں میں سے ایک مکیش کمار کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی طرف سے جاری دیٹھ وارنٹ کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر رحم  درخواست پر سماعت ہوئی

15 January,2020
انسانیت ہوئی شرمسار: بھوک اور سردی سے بچنے کے لئے ماں  نے شیرخوار بچے کو2000 میں کیا فروخت

انسانیت ہوئی شرمسار: بھوک اور سردی سے بچنے کے لئے ماں  نے شیرخوار بچے کو2000 میں کیا فروخت

جمشید پور: جھارکھنڈ کے جمشید پور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔یہاں ٹاٹا نگراسٹیشن کے احاطے میں ایک خاتون نے منگل کو 2000 روپے میں اپنے 2 ماہ کے معصوم بچے کو فروخت کیا۔بھیک مانگ کر گزارہ کرنے والی اس خاتون نے بتایا کہ اگر بچے کو نہیں بیچتی تو وہ بھوک اور سردی سے مر جاتی۔

14 January,2020
اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لکھنؤ: اترپردیش  کے قنوج میں گذشتہ رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں جی ٹی روڈ شاہراہ پر ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی۔ تصادم کے بعد بس میں زبردست آگ لگ گئی جس میں سوار 20 مسافر ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 21 لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے

11 January,2020
کوٹہ کے بعد اب احمد آباد میں 80 نوزائیدہ بچوں کی موت ، راجکوٹ میں بھی 1 مہینے میں 134 بچوں کی موت

کوٹہ کے بعد اب احمد آباد میں 80 نوزائیدہ بچوں کی موت ، راجکوٹ میں بھی 1 مہینے میں 134 بچوں کی موت

نیشنل ڈیسک : راجستھان کے کوٹہ میں نوزائیدہ بچوں کی موت کا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ اب خبر ہے کہ احمد آباد میں 80 نو زائیدہ بچوں کی موت ہوگئی ۔ خبر کے مطابق گجرات کے راج کوٹ میں ایک مہینے میں قریب  134 بچوں خی موت ہو چکی ہے ۔

05 January,2020
راجستھان: کوٹہ میں اب تک 104 معصوم بچوں کی موت ، مرکز کی ہائی لیول ٹیم  پہنچے گی جانچ کیلئے

راجستھان: کوٹہ میں اب تک 104 معصوم بچوں کی موت ، مرکز کی ہائی لیول ٹیم  پہنچے گی جانچ کیلئے

کوٹہ  (جے پور ) : راجستھان کے کوٹہ میں اب تک 104معصوم بچوں کی موت ہوگئی ہے ۔ سال 2020 میں تین اور بچوں  نے دم توڑ دیا ۔  جمعرات کو بھی ایک بچی کی موت ہوگئی ۔ وہیں بچوں کی موت کی جانچ کیلئے کوٹہ کے

03 January,2020
کوٹہ میں بچوں کی موت  پرسونیا گاندھی کا اظہار تشویش،  ریاستی حکومت کوٹھوس قدم اٹھانے کی ہدایت

کوٹہ میں بچوں کی موت پرسونیا گاندھی کا اظہار تشویش، ریاستی حکومت کوٹھوس قدم اٹھانے کی ہدایت

نئی دہلی:کانگرس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں نومولود بچوں کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔ راجستھان کانگرس صدر اویناش پانڈے نے جمعرات کو مسز گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کوٹہ کے جالون ہسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایک سو سے زائد بچوں کی موت کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

02 January,2020
راجستھان: کوٹہ ہسپتال میں  نہیں تھم رہا بچوں کی موت کا سلسلہ، مرنے والے معصوموں کی تعداد103 ہوئی

راجستھان: کوٹہ ہسپتال میں نہیں تھم رہا بچوں کی موت کا سلسلہ، مرنے والے معصوموں کی تعداد103 ہوئی

کوٹہ: راجستھان کے کوٹہ ضلع کے جے کے لون ہسپتال میں تین اور بچوں کی موت ہو گئی ہے۔اس کے ساتھ ہی ہسپتال میں مرنے والے معصوم بچوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔بتا دیں کہ اس سے پہلے دسمبر کے آخری 2 دن میں کم از کم 9 اور بچوں کی موت ہو گئی تھی

02 January,2020
چین نے مسلمانوں کے 5 لاکھ بچوں کر دیا پریوار سے الگ ۔ عمران خان کیوں بیٹھے خاموش؟

چین نے مسلمانوں کے 5 لاکھ بچوں کر دیا پریوار سے الگ ۔ عمران خان کیوں بیٹھے خاموش؟

بیجنگ : ایک رپورٹ میں چین کی مسلمانوں کے تئیں  دکھائی جارہی بربریت  کو لے کر نیا خلاصہ ہوا ہے ۔ یہاں لاکھوں اویغور  مسلمانوں کو حراستی کیمپ میں رکھا گیا ہے ۔ جبکہ ان کے بچوں کو بورڈنگ سکولوں میں بھیجا گیا ہے ۔

29 December,2019
راجستھان: 77 بچوں کی موت کے بعد آخر جاگ اٹھی حکومت ،ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کو ہٹایا

راجستھان: 77 بچوں کی موت کے بعد آخر جاگ اٹھی حکومت ،ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کو ہٹایا

کوٹہ (راجستھان): راجستھان کے کوٹہ   کے جے کے لائن  ہسپتال میں نو زائیدہ بچوں کی موت کے معاملے میں ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ایچ ایل مینا کو ہٹادیا گیا ہے ۔ وہیں اس معاملے کی جانچ ایک اعلیٰ ٹیم کررہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جمعہ کے روز اس معاملے میں اعلیٰ کمیٹی قائم کر جانچ کرنے کے احکامات دئیے  اور اس کے بعد صوبہ کے میڈیکل ایجوکیشن سیکرٹری  ویبھو گالریا کوٹا آئے ۔

29 December,2019
جے پور : کوٹہ ہسپتال میں ایک مہینے میں 77 بچوں کی موت ،ڈاکٹروں نے لاپروائی سے کیا انکار

جے پور : کوٹہ ہسپتال میں ایک مہینے میں 77 بچوں کی موت ،ڈاکٹروں نے لاپروائی سے کیا انکار

جے پور: راجستھان کے کوٹہ میں واقع  جے کے لون ہسپتال میں اس مہینے 77 بچوں کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ جس سے صوبہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے ۔ گذشتہ تین دنوں میں 10 بچوں کی موت ہو چکی ہے ۔ اس میں نو زائیدہ بچے بھی شامل ہیں ۔ ایک مہینے میں 77 بچوں کی موت سے ہسپتال انتظامیہ کی نیند نہیں کھلی ہے اور وہ ان آنکڑوں کو نارمل ہی بتا رہا ہے ۔ بچوں کی موت پر ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹروں کی جانب سے کسی طرح کی لاپروائی سے انکار کیا ہے ۔

27 December,2019
سورج گرہن کے  دوران 4 بچوں کو گلے تک کیچڑ میں گاڑدیا ، حیران کر دے گی وجہ

سورج گرہن کے  دوران 4 بچوں کو گلے تک کیچڑ میں گاڑدیا ، حیران کر دے گی وجہ

بنگلور : کرناٹک کے کلبرگی ضلع کے ایک گاؤں میں جمعرات کے روز سورج گرہن کے دن 4 بچوں کو ان کی معذوری (اپاہج پن)ختم کرنے کیلئے گلے تک کیچڑ میں گاڑ دیا گیا ۔ ایک جانب جہاں ملک کے زیادہ تر حصے سورج گرہن کے گوان بنے

27 December,2019

Scroll to Top