CHIDAMBARAM

یس بنک معاملے میں ذمہ داری طے ہو، اکاؤنٹ ہولڈروں کی ایک -ایک پائی واپس ملے: کانگرس

یس بنک معاملے میں ذمہ داری طے ہو، اکاؤنٹ ہولڈروں کی ایک -ایک پائی واپس ملے: کانگرس

نئی دہلی:اہم اپوزیشن جماعت کانگرس نے یس بنک معاملہ کی تفصیلی جانچ کراکر ذمہ داری طے کرنے کی آج مانگ کی اور کہاکہ حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ اکاؤنٹ ہولڈروں کو انکی ایک ایک پائی واپس ملے۔

07 March,2020
مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بی جے پی کی صلاحیت بے نقاب: چدمبرم

مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بی جے پی کی صلاحیت بے نقاب: چدمبرم

نئی دہلی:کانگرس کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے 3 اپریل تک یس بنک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے لئے روپے نکالنے کی حد 50000 روپے کرنے کے حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی صلاحیت بے نقاب ہو گئی ہے۔

06 March,2020
کنہیا کمار کی حمایت میں چدمبرم، کہا- دہلی حکومت کو بھی بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں

کنہیا کمار کی حمایت میں چدمبرم، کہا- دہلی حکومت کو بھی بغاوت سے متعلق قانون کی سمجھ نہیں

نئی دہلی:کانگرس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی  طلباء  یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور 9دیگر کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کیلئے ہفتے کو دہلی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کیجریوال حکومت بغاوت سے متعلق قانون کو غلط طریقے سے سمجھنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے کم نہیں ہے۔

29 February,2020
پرینکا اور چدمبرم نے بھاجپا پر اٹھائے سوال، کہا- کپل مشرا کے خلاف کارروائی نہ کرنا شرمناک

پرینکا اور چدمبرم نے بھاجپا پر اٹھائے سوال، کہا- کپل مشرا کے خلاف کارروائی نہ کرنا شرمناک

نیشنل ڈیسک: کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے دہلی کے موجودہ حالات کو لے کر بی جے پی پر حملہ بولا۔  کانگرس صدر سونیا گاندھی کے پریس کانفرنس کے بعد پرینکا نے صحافیوں سے کہا کہ بی جے پی لیڈر کپل مشرا نے جو کہا وہ شرمناک ہے لیکن حکومت کا اس پر کچھ نہیں کرنا اس سے بھی زیادہ شرمناک ہے۔

26 February,2020
چدم مبراور انکے بیٹے کے خلاف کیا قابلِ اعتراض ٹویٹ،  ایک شخص کے خلاف معاملہ درج

چدم مبراور انکے بیٹے کے خلاف کیا قابلِ اعتراض ٹویٹ،  ایک شخص کے خلاف معاملہ درج

شوگنگا:  سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کے خلاف مبینہ قابل اعتراض اور دھمکی بھرے ٹویٹ کو لے کر تامل ناڈو کے شوگنگا ضلع کے کرائی کڑی رہائشی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

18 February,2020
چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ: کہا- معیشت کی کمان اناڑی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں

چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ: کہا- معیشت کی کمان اناڑی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں

بزنس ڈیسک: کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پیر کو مودی حکومت پر معیشت کے خراب انتظام کا الزام لگاتے ہوئے شدید حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت تباہی کے راستے پر ہے اور اس کی دیکھ بھال کا ذمہ اناڑی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں ہے۔

10 February,2020
سی اے  اے  پرچدمبرم کا وزیر اعظم کو چیلنج- پانچ ناقدین منتخب کریں اور ان کے سا تھ ٹی وی پر ہو سوال وجواب

سی اے  اے  پرچدمبرم کا وزیر اعظم کو چیلنج- پانچ ناقدین منتخب کریں اور ان کے سا تھ ٹی وی پر ہو سوال وجواب

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پیر کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )پر اپنے ناقدین سے بات نہیں کرتے۔سابق وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ مودی کو اپنے کچھ اہم ناقدین کے سوالات کے جواب دینے چاہئے تاکہ لوگ اس قانون کو لے کر کسی نتیجے پر پہنچ سکیں۔

13 January,2020
ادھو ٹھاکرے نے 26/11 ممبئی حملے سے کیا جے  این یو تشدد کا موازنہ، اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ

ادھو ٹھاکرے نے 26/11 ممبئی حملے سے کیا جے  این یو تشدد کا موازنہ، اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ

نئی دہلی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) میںتشدد کا موازنہ  26/11 ممبئی حملے سے کر ڈالا۔انہوں نے کہا کہ  جے این یو تشدد نے 26/11 واقعہ کی یاد دلا دی۔ تمام کو پتہ ہونا چاہئے کہ نقاب  کے پیچھے کون تھے۔

06 January,2020
چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ،کہا-  این پی آر اور این آر سی ایک ہی سکے کے دو پہلو

چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ،کہا-  این پی آر اور این آر سی ایک ہی سکے کے دو پہلو

نیشنل ڈیسک: کانگرس لیڈر پی چدمبرم نے قومی آبادی رجسٹر(این پی آر) اور قومی شہری رجسٹر ( این آرسی )کو لے کر مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے۔چدمبرم نے کہا کہ این پی آر اور این آر سی ایک ہی سکے کے  دو پہلو ہی

04 January,2020
چدمبرم کا  آرمی جنرل بپن راوت پر نشانہ، کہا- آپ فوج سنبھالیں ، ہمیں نہ بتائیں کیا کرنا ہے

چدمبرم کا آرمی جنرل بپن راوت پر نشانہ، کہا- آپ فوج سنبھالیں ، ہمیں نہ بتائیں کیا کرنا ہے

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر جہاں ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں وہیں اپوزیشن بھی بی جے پی کو گھیرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔شہریت قانون کو لے کر کانگرس لیڈر پی چدمبرم نے ترووننت پورم میں فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت اور بی جے پی پر نشانہ لگاہے ۔

28 December,2019
چدمبرم نے مودی پر سادھا نشانہ، کہا- شہریت قانون پر اپوزیشن کو اس طرح کے چیلنجز دینے کا کیا مطلب

چدمبرم نے مودی پر سادھا نشانہ، کہا- شہریت قانون پر اپوزیشن کو اس طرح کے چیلنجز دینے کا کیا مطلب

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پاکستانیوں کو شہریت دینے کو لے کر  اپوزیشن پارٹی  کو کئے گئے چیلنج کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر بدھ کو حملہ بولا

18 December,2019
شہریت ترمیمی بل پر بوال :چدمبرم بولے ،'' سپریم کورٹ میں لڑیں گے لڑائی ''

شہریت ترمیمی بل پر بوال :چدمبرم بولے ،'' سپریم کورٹ میں لڑیں گے لڑائی ''

نیشنل ڈیسک : وزیر داخلہ امت نے اپوزیشن کی مخالفت اور ہنگامے کے درمیان لوک سبھا میں شہریت ترمیمی برل ( کیب) پیش کردیا ہے ۔ کانگرس، ٹی ایم سی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت  ہے کہ مذہب کی بنیاد پر بل نہ لایا جائے ۔ وہیں اسی درمیان کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے منگل کے روز کہا کہ اس غیر قانونی بل پر لڑائی سپریم کورٹ میں لڑی جائے گی ۔

10 December,2019
چدمبرم نے مودی حکومت کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- پارلیمنٹ میں میری آواز نہیں دبا سکتے

چدمبرم نے مودی حکومت کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- پارلیمنٹ میں میری آواز نہیں دبا سکتے

نیشنل ڈیسک: سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد ویروار کو پارلیمنٹ پہنچے اور کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں ان کی آواز دبا نہیں سکتی۔چدمبرم 106 دن تہاڑ جیل میں گزارنے کے بعد بدھ کو رہا ہوئے جب سپریم کورٹ سے انہیں ضمانت مل گئی

05 December,2019
چدمبرم ہمارے لئے اہم رہنما،ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا :کانگرس

چدمبرم ہمارے لئے اہم رہنما،ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا :کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو ضمانت ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)پر آج الزام عائد کیا کہ انتقام کی سیاست کے تحت مسٹر چدمبرم کی آواز دبانے کے لئے ان کے خلاف سازش رچی گئی اور ان کے خلاف دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔

04 December,2019
آئی این ایکس میڈیا کیس: چدمبرم کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

آئی این ایکس میڈیا کیس: چدمبرم کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سے منسلک منی لانڈرنگ  کے  معاملہ میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکزی  وزیر مالیات پی چدمبرم کو   بدھ کو یعنی آج سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس رشی کیش رائے کی بنچ نے کچھ شرائط کے ساتھ مسٹرپی چدمبرم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

04 December,2019
چدمبرم کا بھاجپا پر طنز- بھارت کی معیشت کو اب  خدا بچائے

چدمبرم کا بھاجپا پر طنز- بھارت کی معیشت کو اب  خدا بچائے

نیشنل ڈیسک: بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کی جانب سے جی ڈی پی کو لے کر کئے گئے  تبصرہ کے پس منظر میں کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے منگل کو بی جے پی پر نشانہ لگایا۔انہوں نے طنز کستے ہوئے کہا کہ اب ملک کی معیشت کو  خدا  بچائے۔

03 December,2019
مسلسل گرتی جی ڈی پی پربھی  بھاجپا کہہ رہی'' آل ازویل''، تیسری سہ ماہی میں نتائج  ہوں گے مزید بدتر: چدمبرم

مسلسل گرتی جی ڈی پی پربھی  بھاجپا کہہ رہی'' آل ازویل''، تیسری سہ ماہی میں نتائج  ہوں گے مزید بدتر: چدمبرم

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی ترقی کی شرح 4.5 فیصد رہنے کی پہلے سے امید   تھی، لیکن تیسری سہ ماہی کے نتائج اور خوفناک ہوں گے۔پہلے سے ہی سستی جھیل رہی ملک کی معیشت کی ترقی کی شرح دوسری سہ ماہی میں گر کر 4.5 فیصد پر آ گئی

30 November,2019

Scroll to Top