CHANDIGARH

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

جالندھر:یہاں پنجاب حکومت نے کورونا کے ڈر سے پورے صوبے میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پوری مستعدی سے ڈیوٹی نبھائی جا رہی ہے ۔ وہیں عام افراد چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے پاس کی مانگ کر رہے ہیں ۔ موہالی کے سب ڈویز نل مجسٹریٹ ہمانشو جین کا کہنا ہے کہ لوگ حالت  کی شدت کو نہیں سمجھ رہے۔ ان کے پاس ایسے بال کٹوانے کے لئے ، کتے کو سیر کروانے ، واک پر جانے کے لئے پاس لینے کے لئے درخواست کی جارہی ہے۔

28 March,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی   ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے  اور پھر....

چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے اور پھر....

چنڈیگڑھ: لیپ ٹاپ کو چارج کرتے وقت شاٹ سرکٹ سے سنیچر  شام قریب چار بجے سیکٹر 32 ڈی کے ایک  گرلز   پی جی  میں آگ  لگ گئی ۔ آگ  ایک کمرے میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی  ۔جس سے تین طلباء کی موت ہو گئی ۔ ان طلباء میںحصارکی مسکان بھی شامل ہے

23 February,2020
ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

چنڈی گڑھ:پنجاب پولیس کے  ڈائریکٹر جنرل دنکر گپتا نے سری کرتارپور صاحب میں شردھالوؤں کے لئے پاسپورٹ کی شرط ہٹانے جانے کی مانگ پر سخت رد عمل دیتے  ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اس راستے سے دہشت گردوں کی دراندازی کو فرو غ ملے گا۔

22 February,2020
پنجاب : کھرڑ میں تین منزلہ عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبنے کا خدشہ

پنجاب : کھرڑ میں تین منزلہ عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبنے کا خدشہ

کھرڑ : پنجاب کے کھرڑ میں لانڈرا روڑ پر واقع آج ہفتہ کو تین منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔  جانکاری کے مطابق اس میں بہت سے لوگوں کے دبنے کی  خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس عمارت میں دفتر کی وجہ اس دوران سارا عملہ اندر ہی بیٹھا ہوا تھا

08 February,2020
کیرالہ کے بعد پنجاب میں بھی سی اے  اے  کے خلاف قرار داد منظور، جانیں کیا لکھا ہے اس میں

کیرالہ کے بعد پنجاب میں بھی سی اے  اے  کے خلاف قرار داد منظور، جانیں کیا لکھا ہے اس میں

چنڈی گڑھ :  شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )کے خلاف جمعہ کو پنجاب اسمبلی میں  اتفاق رائے  سے قرارداد منظور کی گئی۔پنجاب میں حکمران کانگرس نے   شہریت قانون کو منسوخ کرنے کے سلسلے میں ریاستی اسمبلی میں آج ایک تجویز پیش کی۔وزیر برہم موہندرا نے اسمبلی کے دو روزہ خصوصی اجلاس کے دوسرے دن اس قانون کے خلاف تجویز پیش کی۔

17 January,2020
دیور بندوق کی نوک پر کرتا رہا آبرو ریزی، شکایت کرنے پر شوہر اور ساس کرتے تھے مار پیٹ

دیور بندوق کی نوک پر کرتا رہا آبرو ریزی، شکایت کرنے پر شوہر اور ساس کرتے تھے مار پیٹ

لدھیانہ : بندوق کی نوک پر آبروریزی کی شکار ایک مسلمان خاتون نے ہیومن رائٹس پروٹیکشن کونسل کے چیئرمین کنور اونکار سنگھ نرولا کو انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے  ایک خط لکھا۔ اس میں خاتون نے  انتباہ دیتے ہوئے ان سے کہا کہ انصاف نہ ملا تو وہ خود کشی کر لے گی

24 November,2019
سدھونے تیسری بار مانگی کرتارپور جانے کی اجازت، کہا- جواب نہیں ملا تو عام مسافروں کی طرح جاؤں گا پاکس

سدھونے تیسری بار مانگی کرتارپور جانے کی اجازت، کہا- جواب نہیں ملا تو عام مسافروں کی طرح جاؤں گا پاکس

پنجاب کے سابق وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شامل ہونے کے لئے مرکزی حکومت سے پھر اجازت مانگی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ پاکستان کے  وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سدھو کو کرتارپور کاریڈور کی 9 نومبر کو ہونے والی  افتتاحی تقریب میں  سرکاری طور پرشامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی

07 November,2019
چار ایکڑ زمین کو بنجر بنا چکا ہے یہ پیڑ،کوئی بھی کاٹتا ہے تو ہو جاتی ہے موت

چار ایکڑ زمین کو بنجر بنا چکا ہے یہ پیڑ،کوئی بھی کاٹتا ہے تو ہو جاتی ہے موت

چنڈی گڑھ : پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب ایک پیڑ کی وجہ سے کافی سرخیاں بٹور رہا ہے ۔ اسے چاہے لوگوں کا یقین کہیں یا توہم پرستی ۔  لیکن اس پیڑ کی وجہ سے لوگوں میں خوف ہے ۔ ہم بات کررہے ہیں ضلع فتح گڑھ صاحب کے چروٹی کلاں گاؤں کی ۔ یہاں ایک ایسا برگد ہے جس کی جڑیں جس کھیت میں جاتی ہیں ۔ وہاں کسان کھیتی بند کردیتے ہیں ۔

05 November,2019
روشنی کے تہوار پر پٹاخوں نے چھین لی 4 لوگوں کی آنکھیں ، اب شاید کبھی نہ دیکھ پائیں

روشنی کے تہوار پر پٹاخوں نے چھین لی 4 لوگوں کی آنکھیں ، اب شاید کبھی نہ دیکھ پائیں

چنڈی گڑھ : خوشیوں اور روشنی کا تہوار دیوالی پر پٹاخوں کی چنگاری سے 11 لوگوں کی آنکھیں شدید طور جھلس گئی ہیں ۔ جس میں سے 4 کی روشنی لوٹنے کے امکانات نہیں ۔ اس واردات میں پنجاب سے 1 ہریانہ سے 2 اور ہماچل کے سولن سے 1

28 October,2019
پاکستان سے ہندوستان آئے بلدیو کمارنے مانگی سیاسی پناہ، عمران کے قریبی لیڈر نے قتل کے لئے رکھا 50 لاکھ کا انعام

پاکستان سے ہندوستان آئے بلدیو کمارنے مانگی سیاسی پناہ، عمران کے قریبی لیڈر نے قتل کے لئے رکھا 50 لاکھ کا انعام

چندی گڑھ: بھارت میں رہ رہے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر اسمبلی بلدیو کمارکواپنے اہل خانہ سمیت جان بچاکر ہندوستان میں آنا پڑا ہے۔ انہوں نے ہندوستان میں سیاسی پناہ کا مطالبہ کیا ہے۔ اس درمیان انہیں پھرسے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

01 October,2019
سبرا منیم سوامی بولے- پاکستان کے ہوں گے چار ٹکڑے، پی او کے پر ایسے قبضہ کرے بھارت

سبرا منیم سوامی بولے- پاکستان کے ہوں گے چار ٹکڑے، پی او کے پر ایسے قبضہ کرے بھارت

1947میں جواہر لال نہرو نے یونائیٹڈ نیشنز سیکورٹی کونسل ((یواین ایس سی)میں جو پٹیشن ڈالی تھی، اسکو پی ایم مودی کو واپس لینا چاہئے۔پٹیشن واپس لیتے ہی ایل او سی کی راہ میں حائل رکاوٹیں غیر قانونی ہو جائیں گی ۔اس کے بعد بھارتی فوج ایل او سی پار کرکے مظفر آباد تک پہنچ جائے گی اور ہمارا قبضہ پی او کے  پر آسانی سے ہو جائے گا

25 August,2019
بھاجپا نیتا سبرا منیم سوامی کا بڑابیان ، کہا- بند ہونی چاہئے کرتار پور راہداری کی تعمیر

بھاجپا نیتا سبرا منیم سوامی کا بڑابیان ، کہا- بند ہونی چاہئے کرتار پور راہداری کی تعمیر

چنڈی گڑھ:بھاجپا نیتا سبرامنیم سوامی نے کرتار پور راہدار ی کو لیکر بڑا بیان دیا ہے ، جس سے بوال مچ گیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اس راہداری کی تعمیر روک دینی چاہئے ۔انہوںنے صحافیوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرتار پور راہداری کی تعمیر جہاں پہنچی ہے وہیں روک دینی چاہئے ۔

24 August,2019

Scroll to Top