CELEBRATIONS

پولیس کا کام سسٹمز کو بر قرار رکھنا ہے ، شرارتی عناصر سے نمٹتے وقت تحمل سے پیش آنا چاہئے : امت شاہ

پولیس کا کام سسٹمز کو بر قرار رکھنا ہے ، شرارتی عناصر سے نمٹتے وقت تحمل سے پیش آنا چاہئے : امت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پولیس کا کام امن اور سلامتی سسٹمز برقرار رکھنا ہوتا ہے اور وہ کسی ذات یا مذہب کو دیکھ کر کام نہیں کرتی ہے۔ دہلی پولیس کے 73 ویں یوم تاسیس کی تقریب پر آج منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ قانونی  نظام کو خراب والے لوگوں سے نمٹتے وقت دہلی پولیس کو تحمل سے پیش آنا چاہئے

16 February,2020
دبئی نے کچھ اس انداز میں منایا شاہ رخ خان کا یوم پیدائش،  برج خلیفہ میں نظر آیا کنگ خان کا نام

دبئی نے کچھ اس انداز میں منایا شاہ رخ خان کا یوم پیدائش،  برج خلیفہ میں نظر آیا کنگ خان کا نام

بالی وڈ کے کنگ خان  یعنی شاہ رخ خان نے 2 نومبر کو اپنا 54 واں یوم پیدائش منا یا، اس موقع پر ملک و بیرون ملک میں ان کے مداحوں نے انہیں نیک خواہشات دیں ،لیکن  دبئی نے شاہ رخ خان کے لئے اپنی دیوانگی خاص اندامیں اظہار کیا ہے۔ دبئی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ  پر شاہ رخ خا ن کا یوم پیدائش خاص انداز میں منایا گیا۔

03 November,2019

Scroll to Top