CBI

بابری مسجدانہدام  معاملہ:سی بی آئی عدالت نے  ایڈوانی، جوشی ، کلیان سنگھ سمیت 33ملزمین کو کیا طلب

بابری مسجدانہدام  معاملہ:سی بی آئی عدالت نے  ایڈوانی، جوشی ، کلیان سنگھ سمیت 33ملزمین کو کیا طلب

لکھنؤ:ایودھیا میں بابری مسجد ڈھانچے کو مسمار کئے جانے کے فوجداری معاملے میں لکھنؤ کی ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے ایل کے ایڈوانی سمیت 33ملزمین  کو جواب طلب کیا ہے ۔ اس سے پہلے سی بی آئی کے آخر ی اور معاملے کے 294ویں گواہ ایم نارائین  کی گواہی جمعہ کو  مکمل ہوئی ۔

07 March,2020
1984 سکھ فسادات: مرکزی حکومت نے کہا- ایس آئی ٹی کی سفارشات کے مطابق ہوگی کارروائی

1984 سکھ فسادات: مرکزی حکومت نے کہا- ایس آئی ٹی کی سفارشات کے مطابق ہوگی کارروائی

نئی دہلی:مرکزی حکومت نے  بدھ کو1984  کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق 186معاملوں کی تفتیش کرنے والے  جسٹس ایس این ڈھینگرا کمیٹی کی رپورٹ منظور کرلی ہے اور اس کی سفارشات کے مطابق قانونی کارروائی کی جائیگی۔

15 January,2020
گڑگاں،نوئیڈا سمیت ملک کے 13 ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے

گڑگاں،نوئیڈا سمیت ملک کے 13 ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے

نئی دہلی :مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں دو لاکھ سے زیادہ ہتھیاروں کے لائسنس جاری کرنے اور بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے سری نگر، جموں، گڑگاں اور نوئیڈا کے 13 ٹھکانوں پر پیر کو چھاپے مار رہی ہے۔

30 December,2019
سی بی آئی کرے گی  دہلی حکومت کے کاموں کی جانچ!کیجریوال بولے- ہم ہر جانچ کے لئے تیار

سی بی آئی کرے گی  دہلی حکومت کے کاموں کی جانچ!کیجریوال بولے- ہم ہر جانچ کے لئے تیار

نیشنل ڈیسک: دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں نے  اپنی تشہیری مہم کا  آغاز کر دیا ہے۔ جہاں ایک طرف بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) اور عام آدمی پارٹی(آپ) کے درمیان زبانی حملے تیز ہوگئے ، تو وہیں دوسری طرف  دہلی حکومت پر مرکزی تفتیشی بیورو( سی بی آئی ) کی جانچ کی تلوار لٹک گئی ہے ۔

24 December,2019
رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

پنچکولہ :سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مجرم گورمیت رام رحیم کے ایک ساتھی ملزم کرشن لال نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں ایک عرضی لگائی ہے۔اس میں اس نے  مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ مینیجر رنجیت سنگھ قتل معاملے میں وہ سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ سے اس معاملے کی سماعت نہیں کروانا چاہتا۔

07 December,2019

Scroll to Top