CAR BOMB BLAST

نواں شہر میں کورونا بلاسٹ،18افراد کی رپورٹ پازیٹو ملی

نواں شہر میں کورونا بلاسٹ،18افراد کی رپورٹ پازیٹو ملی

نواں شہر:کورونا وائرس جیسی مہلک وبا نے نواں شہر کو اپنی زد میں لیا ہوا ہے۔ گورووار دیر رات شہر میں اس وقت کورونا بلاسٹ ہو ا،جب 18افراد کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی۔

08 May,2020
دہلی تشدد : آپ کونسلر طاہر حسین کے گھر سے ملے اینٹ- پتھر اور پٹرول بم، دیکھیں ویڈیو

دہلی تشدد : آپ کونسلر طاہر حسین کے گھر سے ملے اینٹ- پتھر اور پٹرول بم، دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: شمال مشرق دہلی تشدد بھڑکانے کا الزام عام آدمی پارٹی (آپ) کے کونسلر طاہر حسین پر لگتا ہے، تشدد میں مارے گئے انٹیلی جنس افسر انکت  شرما کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر طاہر پر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

27 February,2020
ممبئی: لشکر طیبہ کے نام سے آیا ای میل، 4فائیو اسٹار ہوٹلوں کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی

ممبئی: لشکر طیبہ کے نام سے آیا ای میل، 4فائیو اسٹار ہوٹلوں کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی

ممبئی: ممبئی میں دہشت گردتنظیم لشکر طیبہ  نے ای میل بھیج کر کئی ہوٹلوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔ اس کی اطلاع ملتے ہی ممبئی پولیس حرکت میں آگئی۔ پولیس نے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس واقع فائیو اسٹار ہوٹلوں اور اندھیری، جوہو، سانتا کروز اور میرا روڈ میں سکیورٹی بڑھادی ہے

20 February,2020
لکھنؤ:  ضلع عدالت میں وکیل پر دیسی بم سے حملہ، کئی لوگ زخمی

لکھنؤ:  ضلع عدالت میں وکیل پر دیسی بم سے حملہ، کئی لوگ زخمی

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤکے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ احاطے میں جمعرات کو کچھ نامعلوم افراد نے ایک وکیل پر دیسی بم سے حملہ کردیا۔ کورٹ میں اس بم  حملے  سے لوگ دہل اٹھے  اور کئی لوگ زخمی ہو گئے

13 February,2020
بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج،  لاپروائی سے گاڑی چلانے کا الزام

بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج،  لاپروائی سے گاڑی چلانے کا الزام

ممبئی : مشہور  بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کل ممبئی - پنے ایکسپریس وے پر کھالاپور کے پاس اپنی گاڑی سے ہوئے سڑک حادثے میں  زخمی ہو گئی تھیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق، ان کی کار تقریباً 4 بجے پنے شاہراہ پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔واقعہ کے وقت انہوں نے سیٹ بیلٹ نہیں لگائی ہوئی تھی

19 January,2020
اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

نیشنل ڈیسک: گلوکار جاوید اختر کی بیوی اور اداکارہ شبانہ اعظمی سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ کھالاپر ٹول پلازہ کے قریب پونے ممبئی ایکسپریس وے پر ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔اس سڑک حادثہ میں شدید زخمی اداکارہ شبانہ اعظمی کو ایم جی ایم ہاسپیٹل پنویل میں داخل کرایا گیا ہے

18 January,2020
بم دھماکوں کا ملزم جلیس انصاری کانپورسے گرفتار ، جیل سے پیرول پر آیا تھا باہر

بم دھماکوں کا ملزم جلیس انصاری کانپورسے گرفتار ، جیل سے پیرول پر آیا تھا باہر

نیشنل ڈیسک: ملک بھر میں بہت سے سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملات میں مجرم اور سزا یافتہ   جلیس انصاری کو پولیس نے  کانپور سے گرفتار کر لیا ہے۔دہشت گرد جلیس انصاری گزشتہ ماہ پیرول پر اجمیر کی جیل سے باہر آیا اور فرار ہو گیا تھ

17 January,2020
سلسلہ وار بم دھماکوں کا ملزم جلیس انصاری ممبئی سے لاپتہ، پولیس تلاش میں مصروف

سلسلہ وار بم دھماکوں کا ملزم جلیس انصاری ممبئی سے لاپتہ، پولیس تلاش میں مصروف

نیشنل ڈیسک :ملک بھر میں بہت سے سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملات میں مجرم اور سزا یافتہ ڈاکٹر جلیس انصاری  جمعرات کی صبح سے لاپتہ ہے۔انصاری اجمیر جیل میں سزا کاٹ رہے تھا۔ پولیس کے مطابق ، وہ گزشتہ ماہ  پیرول پر باہر رہا ہوا تھا اور اپنے گھر والوں سے ملنے ممبئی گیا تھا

17 January,2020
جرمانے کا نیا ریکارڈ، پولیس نے  کار مالک سے وصول کئے 27.68 لاکھ روپے

جرمانے کا نیا ریکارڈ، پولیس نے  کار مالک سے وصول کئے 27.68 لاکھ روپے

احمد آباد: گزشتہ سال نیا موٹر وہیکل ایکٹ نافذ ہونے کے بعد پولیس اور ٹریفک محکمہ نے اب تک کئی بھاری بھرکم جرمانہ وصول کئے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔گزشتہ سال تو جرمانہ کاٹنے کی بہت خبریں شہ سرخیوں میں رہیں۔وہیں سال 2020 میں جرمانہ وصول کا تو ریکارڈ ہی ٹوٹ گیا کیونکہ جتنا کار مالک سے جرمانہ وصول کیا گیا ہے

09 January,2020
کہرا بنا جان لیوا: گریٹر نوئیڈہ  میں نہر میں گری کار ، ایک ہی پریوار 6 ممبران کی موت

کہرا بنا جان لیوا: گریٹر نوئیڈہ  میں نہر میں گری کار ، ایک ہی پریوار 6 ممبران کی موت

نیشنل ڈیسک : کڑاکے کی ٹھنڈ کے ساتھ اتوار رات سے کہرے کا قہر بھی جاری ہے ۔ اتوار رات سے چھایا گھنا کہرا  کئیوں کے لئے جان لیوا بن رہا ہے ۔ گریٹو نوئیڈہ میں پیر کی صبح ایک گاڑی نہر میں جا گری ۔ اس حادثے

30 December,2019
صومالیہ میں کار بم دھماکہ ، 90 سے زیادہ افراد کی موت

صومالیہ میں کار بم دھماکہ ، 90 سے زیادہ افراد کی موت

موغادشو:صومالیہ کی راجدھانی موغادشو میں ہفتہ کے روز ہوئے ایک طاقت وربم دھماکہ میں اب تک 20 افراد ہلاک اور متعدزخمی ہوگئے ۔بم دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی سروس کے ملازمین کو جائے وقوع کی طرف روانہ کردیاگیاہے ۔

28 December,2019
جب میں تک میں وزیر ٹرانسپورٹ ہوں، تب تک  بھارت میں نہیں  آنے دوں گا ڈرائیور لیس گاڑیاں

جب میں تک میں وزیر ٹرانسپورٹ ہوں، تب تک  بھارت میں نہیں  آنے دوں گا ڈرائیور لیس گاڑیاں

نئی دہلی: مرکزی  وزیر ٹرانسپورٹ  نتن گڈکری نے جمعہ کو کہا کہ وہ ملک میں بغیر ڈرائیور والی(ڈرائیورلیس)گاڑیوں کو اجازت نہیں دیں گے۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے گڈکری نے کہا کہ '''' مجھ سے کئی بار بغیر ڈرائیور والی گاڑیوں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے،تب میں کہتا ہوں کہ جب تک میں وزیر ٹرانسپورٹ ہوں، تب تک آپ بھول جائیں،میں ڈرائیورلیس گاڑی کو بھارت میں نہیں آنے دوں گا''''۔

21 December,2019
جے پور سیریل بلاسٹ: سیف الرحمن سمیت چاروں ملزمین کو سزائے موت

جے پور سیریل بلاسٹ: سیف الرحمن سمیت چاروں ملزمین کو سزائے موت

نیشنل ڈیسک : 2008 میں جے پور میں ہوئے سیریل بم بلاسٹ کے معاملے میں عدالت نے چاروں ملزمین کو پھانسی کی سزا سنائی ہے ۔ ان مجرمین میں سیف الرحمن، سرور اعظمیٰ ، سلمان ، محمد سیف شامل ہیں ۔ اس سے پہلے عدالت نے 18 دسمبر کو سماعت کرتے ہوئے ان چاروں ملزمین کو اس معاملے میں مجرم قرار دیا تھا

20 December,2019
ملیشیا کے وزیر ا عظم نے  عمران خان کو تحفے میں دی لگژری کار، اتنی ہے اس کی قیمت

ملیشیا کے وزیر ا عظم نے  عمران خان کو تحفے میں دی لگژری کار، اتنی ہے اس کی قیمت

انٹر نیشنل ڈیسک: ملیشیاکے وزیر اعظم مہاتر محمد نے اپنے پاکستانی ہم  منصب عمران خان کو ایک لگژری کار تحفے میں دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ہندوستانی کرنسی میں اس  کا ر ( ایکس 70 پروٹان ) کی قیمت  تقریباً 21.15 لاکھ روپے ہے۔

16 December,2019
سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، کہا - روک سکو تو روک لو، 2 گھنٹے میں پھٹے گا

سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، کہا - روک سکو تو روک لو، 2 گھنٹے میں پھٹے گا

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر  کو یعنی  گلیکسی اپارٹمنٹ کو  غازی آباد کے ایک لڑکے نے  بم سے اڑانے کی دھمکی دی  ہے۔یہ دھمکی 16 سال کے ایک لڑکے نے ممبئی پولیس کو ای میل  بھیج کر  دی ہے۔اس ای میل کے سامنے آنے کے بعد سے ہی پولیس ایکشن میں آگئی۔

15 December,2019
اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال کر باپ نے 10 سالہ بیٹے کو تھمایا کار کا سٹیرنگ، ویڈیو دیکھیں

اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال کر باپ نے 10 سالہ بیٹے کو تھمایا کار کا سٹیرنگ، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ جس میں ٹریفک قوانین  کو بالائے طاق رکھ کر لاپروا ماں - باپ اپنے 10 سال کے بچے سے کار ڈرائیو کرواتے ہوئے دکھائے دے رہے ہیں ۔ یہ معاملہ حیدرآباد کا ہے ۔

14 December,2019
پاکستان : ریلی میں دھماکے سے لشکر کے کئی حمایتیوں کی موت ، بال - بال بچا حافظ سعید کا بیٹا

پاکستان : ریلی میں دھماکے سے لشکر کے کئی حمایتیوں کی موت ، بال - بال بچا حافظ سعید کا بیٹا

اسلام آباد : پاکستان کے لاہور میں ایک ریلی کے دوران بم دھماکہ ہوا جس میں ممبئی دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ اور دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے سرغنہ حافظ سعید کا بیٹا طلحہ سعید  بال - بال بچ گیا ۔ پاکستان نے اس حملے کیلئے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسس ونگ (را) پر خدشہ ظاہر کیا ہے ، جسے ہندوستان نے خارج کردیاہے ۔

10 December,2019
ایران :شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک، 30زخمی

ایران :شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک، 30زخمی

تہران : مغربی ایران کے صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوئے گیس دھماکے کی وجہ 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے ۔ آئی آر آئی بی براڈکاسٹر کے مطابق صوبہ کردستان کے ڈپٹی گورنر جنرل حسین نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ۔

06 December,2019
دنیا کی پہلی اڑنے والی کارکا ویڈیو آیا سامنے ، جانئے اس کی قیمت اور خاصیات

دنیا کی پہلی اڑنے والی کارکا ویڈیو آیا سامنے ، جانئے اس کی قیمت اور خاصیات

آٹو ڈیسک:زمین سے اڑنے والی دنیا کی پہلی کار کو امریکہ کے می آمی میں پیش کیا گیا ہے۔اس کار کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے جس میں یہ کار بھلی-بھانتی اڑتی دیکھی جا سکتی ہے۔اس کار کی خاصیت یہ ہے کہ یہ 321 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتی ہے

05 December,2019
بات کرتے وقت ہاتھ میں اچانک پھٹا موبائل ، بال - بال بچا شخص

بات کرتے وقت ہاتھ میں اچانک پھٹا موبائل ، بال - بال بچا شخص

نئی دہلی : دہلی کے براڑی علاقے میں چونکا دینے والی خبر دیکھنے کو ملی جہاں کال آتے ہی موبائل فون سے دھواں نکلنے لگا اور اس کے بعد پھٹ گیا ۔ غنیمت رہی کہ اس میں کسی بھی طرح کا دیگر نقصان نہیں ہوا اور بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا ۔

05 December,2019

Scroll to Top