CAPTAIN

کیپٹن کا بڑا اعلان: پنجاب میں کرفیو 18 مئی سے ختم ، ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع ہوگا

کیپٹن کا بڑا اعلان: پنجاب میں کرفیو 18 مئی سے ختم ، ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع ہوگا

پنجاب: وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے بارے میں ایک بڑا بیان دیا گیا ہے۔ کیپٹن نے 18 مئی کو پنجاب میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم لاک ڈاؤن 31 مئی تک جاری رہے گا۔ کرفیو ختم ہونے کے بعد ہی ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ این آر آئیوں کے پنجاب آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے حالانکہ انھیں الگ رہنےکی مدت کی سختی سے پیروی کرنی ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ، پنجاب میں صرف قیدی اور غیر قیدی زون ہوں گے۔ اسی بنا پرپنجاب میں کام کرنے کی

17 May,2020
پنجاب کی 87فی صدی آبادی آسکتی ہے کورونا کی زد میں، اکتوبر تک جا سکتا ہے معاملہ : کیپٹن

پنجاب کی 87فی صدی آبادی آسکتی ہے کورونا کی زد میں، اکتوبر تک جا سکتا ہے معاملہ : کیپٹن

چنڈیگڑھ:پنجاب کے وزیر اعلیٰ  کیپٹن  امریندر سنگھ  نے کہا کہ صوبہ کی 87 فی صدی آبادی کورونا وائرس کی زد میں آسکتی ہے ۔ انہوں نے پی جی آئی  کی ایک رپورٹ کا حوالہ  دیتے  ہوئے  کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاون جیسے حالات   اکتوبر ماہ تک رہ سکتے ہیں ۔ کیپٹن نے یہ بھی ذکر  کیا کہ اس ساری حالت سے نپٹنے  کے لئے ایک  ہائی پائور  کمیٹی  کی بھی تشکیل دی گئی  ہے جو یہ فیصلے لے گی کہ اکتوبر تک کس طرح   سے صوبے کی معیشت کو بر قرار کیا   جائے۔ وہ شکروار  کو ویڈیو کانفرنسنگ  کے ذریعے   صحافیوں  کو خطاب کر  رہے تھے ۔

10 April,2020

Scroll to Top