CANCELS CLASSES AFTER

کورونا سے آزاد ہوا سکم۔ سکول - کالج 15 جون سے کھلیں گے ، نویں سے بارہویں تک کی کلاسز ہوں گی شروع

کورونا سے آزاد ہوا سکم۔ سکول - کالج 15 جون سے کھلیں گے ، نویں سے بارہویں تک کی کلاسز ہوں گی شروع

نیشنل ڈیسک: سکم حکومت نے 15 جون سے سکولوں اور کالجوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکم کورونا سے آزاد ہوچکا ہے ، لہذا حکومت نے سکول-کالج کھولنے کا فیصلہ کیا۔ سکم کورونا کے دوران سکول کھولنے والی پہلی ریاست ہوگی۔ اس وقت ملک بھر کی تمام ریاستوں میں سکول-کالج بند ہیں۔ ریاستی وزیر تعلیم کنگا نیما لیپچہ نے کہا کہ یہ فیصلہ بڑی کلاسوں اور بورڈ امتحانات کی اہمیت کے پیش نظر لیا گیا ہے۔

23 May,2020
کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

نیشنل ڈیسک:مرکزی حکومت نے غیر ملکی شہریوں کو دیئے گئے سبھی موجودہ ویزا (کچھ زمروں کو چھوڑ کر)کو منگلوار کو لاک ڈاؤن  میں بھارت سے انٹرنیشنل اڑانوں کی آواجاہی بند رہنے تک معطل کر دیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے  ایک حکم میں کہا کہ اس نے کورونا وائرس کے سبب لاگو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے غیر ملکیوں کے ویزا کو ’فری ٹیکس‘ کی بنیاد پر  بڑھا  دیا ہے۔ اس توسیع کی مدت بین الاقوامی ہوائی سفر شروع ہونے کے بعد 30دن  تک ہوگی۔

06 May,2020
کورونا وائرس  کے مد نظر وزیر اعظم نریندر مودی کابنگلہ دیش دورہ منسوخ

کورونا وائرس  کے مد نظر وزیر اعظم نریندر مودی کابنگلہ دیش دورہ منسوخ

نئی دہلی:بنگلہ دیش نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شیخ مجیب الرحمٰن کی یوم پیدائش کی صد سالہ تقریب منسوخ کر دی ہے۔اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی  بھی شرکت کرنے کے کئے ڈھاکہ جانے والے تھے لیکن وہ اب رخصت نہیں ہوں گے۔ یہ صد سالہ تقریب کورونا وائرس (COVID-19)کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔

09 March,2020
کورونا وائرس :چین میں مزید 22افراد کی موت،ووہان میں ہسپتال او رکولمبیا - نیو یار ک  میں سکول ،کالج بند

کورونا وائرس :چین میں مزید 22افراد کی موت،ووہان میں ہسپتال او رکولمبیا - نیو یار ک  میں سکول ،کالج بند

بیجنگ:چین میں مہلک وائرس سے 22مزید افراد کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 31,19پر پہنچ گئی ہے ۔جنور ی کے بعد سے کسی ایک دن میں ہوئی یہ سب سے کم اموات ہیں۔وہی انفیکشن کے نئے معاملوں میں بھی کمی دیکھنے کو ملی ہے اور اتوار کو ایسے صرف 40معاملے درج کئے گئے

09 March,2020
کورونا  وائرس کے    خوف سے ملک کے مختلف شہروںمیں ڈیرہ بیاس کے ست سنگ پروگرام منسوخ

کورونا  وائرس کے    خوف سے ملک کے مختلف شہروںمیں ڈیرہ بیاس کے ست سنگ پروگرام منسوخ

جالندھر ،نئی دہلی:رادھا سوامی ست سنگ ڈیر  ہ بیاس کے چیف بابا گریندر سنگھ کے جموں واقع سینٹر میں 7اور 8مارچ کو ہونے والے ست سنگ  پروگرام کے علاوہ سکندر پور میں 10ْاور 11دہلی میں 13,14اور 15اور ممبئی میں 17و  18مارچ کو ہونے والے طے شدہ ست سنگ پروگرام بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔

06 March,2020
دلہن کی یہ چیز نہیں آئی پسند تو ٹوٹ گئی شادی، بھاگا دولہا، جانیں پورا معاملہ

دلہن کی یہ چیز نہیں آئی پسند تو ٹوٹ گئی شادی، بھاگا دولہا، جانیں پورا معاملہ

نیشنل ڈیسک :کرناٹک میں ایک شادی صرف اس لئے ٹوٹ گئی  کہ دولہے کے والدین کو دلہن کی ساڑی پسند نہیں آئی۔  وہیں اس بات کی خبر جیسے ہی دولہے کو لگی وہ منڈپ چھوڑ کر کہیں بھاگ گیا۔ دراصل لڑکے اور لڑکی کی شادی لو کم ارینج تھی یہ دونوں کو پہلے پیار ہوا اور پھر گھر والے ان کی شادی کیلئے راضی ہوگئے

08 February,2020
بجٹ 2020 : ٹیکس دہندگان کو  مودی حکومت کی بڑی راحت، 5 لاکھ تک آمدن والوں پر کوئی ٹیکس نہیں

بجٹ 2020 : ٹیکس دہندگان کو  مودی حکومت کی بڑی راحت، 5 لاکھ تک آمدن والوں پر کوئی ٹیکس نہیں

بزنس ڈیسک: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے بجٹ میں سیلری پیشہ والوں کے لئے حالات کے ساتھ رعایت کا اعلان کر دیا  گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے ٹیکس سلیبس میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کام کرنے والوں کو چھوٹ دی ہے

01 February,2020
شہریت ترمیمی بل پر سلگ رہا آسام :دورہ منسوخ کرسکتے ہیں جاپان کے وزیر اعظم

شہریت ترمیمی بل پر سلگ رہا آسام :دورہ منسوخ کرسکتے ہیں جاپان کے وزیر اعظم

نیشنل ڈیسک : شہریت ترمیمی بل (کیب ) صدر رامناتھ کووند کے دستخط کے بعد اب قانون بن گیا ہے لیکن اس کو لے کر آسام اور شمال مشرقی صوبوں میں زوردار مخالفت جاری ہے ۔ کیب پر آسام میں ہورے پر تشدد مظاہروں کے درمیان خبر

13 December,2019
کیب پر امت کے بیان سے بھڑکے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ، منسوخ کیا ہندوستان کا دورہ

کیب پر امت کے بیان سے بھڑکے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ ، منسوخ کیا ہندوستان کا دورہ

ڈھاکہ : شہریت ترمیمی بل کو لے  ہی ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی کافی ہنگامہ ہورہا ہے ۔ کیب کا اثر اب ہندوستان کے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات پر بھی پڑ رہا ہے ۔ دراصل بنگلہ دیش نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

12 December,2019
چھٹی ہونے پر سکول میں سٹاف نے لگا دیا  تالہ،کلاس میں روم میں روتا رہا نرسری کا بچہ

چھٹی ہونے پر سکول میں سٹاف نے لگا دیا  تالہ،کلاس میں روم میں روتا رہا نرسری کا بچہ

پٹیالہ : پٹیالہ کے اربن ایسٹیٹ فیز میں بنے سرکاری ایلیمنٹری سکول کے بچے کے کلاس روم میں بند ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ اس واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

29 November,2019
آندھرا پردیش : شراب بندی کو لیکر جگن حکومت نے اٹھایا بڑا قدم، سبھی بار کے لائسنس کئے رد

آندھرا پردیش : شراب بندی کو لیکر جگن حکومت نے اٹھایا بڑا قدم، سبھی بار کے لائسنس کئے رد

امراوتی: آندھرا پردیش کی جگن حکومت نے جمعہ کو ریاست میں چل رہے تمام بار کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔ریاست میں مرحلہ وار طریقے سے مکمل شراب بندی کو لے کر تین دن پہلے حکومت نے 40 فیصد بار بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا

24 November,2019
وزیر اعظم مودی نے ردّ کیا ترکی کا دورہ ، کشمیر مسئلہ پر پاکستان کی حمایت کی تھی

وزیر اعظم مودی نے ردّ کیا ترکی کا دورہ ، کشمیر مسئلہ پر پاکستان کی حمایت کی تھی

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے ترکی دورے کو رد کردیا گیا ہے ۔ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب ترکی نے فائنانشیل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) میٹنگ میں کھل کر پاکستان کی حمایت کی تھی ۔ اتنا ہی نہیں ترکی صدر طیب اردگان  نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کشمیر مدعا بھی اٹھایا تھا ۔

20 October,2019
پرکاش جاویڈ کر  کی میڈیا کو نصیحت، کشمیر کولیکر دنیا کو سچ سے آگاہ کرائیں

پرکاش جاویڈ کر  کی میڈیا کو نصیحت، کشمیر کولیکر دنیا کو سچ سے آگاہ کرائیں

مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات  پرکاش جاویڈ کر نے کہا کہ  جموں کشمیر میں حالات معمول پر ہیںاور دفعہ 370 کو ختم کئے جانے سے وہاں کے لوگوں خوش ہیں ، کیونکہ اب  ان کو ملک کے باقی باشندو ں کی طرح مساوی حقوق ملیں گے ۔

06 October,2019
دلجیت دوسانجھ بولے ،'' میں اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں  اور ملک کیلئے ہمیشہ ...''

دلجیت دوسانجھ بولے ،'' میں اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں  اور ملک کیلئے ہمیشہ ...''

ممبئی : اداکار اور پنجابی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ ان دنوں کافی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں ۔ بتا دیں کہ دلجیت نے فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے امپلائس ( ایف ڈبلیو آئی سی ای ) کے اعتراض جتائے جانے کے بعد امریکہ میں اپنی تقریب بدھ کے روز منسوخ کردیا ۔ دراصل اس تقریب کا انعقاد پاکستانی شہری ریحان صدیقی کررہے ہیں اور ایف ڈبلیو آئی سی ای نے دوسانجھ سے اپنی تقربی کرنے کی گذارش کی تھی ۔

12 September,2019
برطانیہ کا شاہی جوڑا منسوخ کر سکتا ہے پاکستان دورہ

برطانیہ کا شاہی جوڑا منسوخ کر سکتا ہے پاکستان دورہ

اسلام آباد : برطانیہ کا شاہی جوڑا دی ڈیوک پرنس ولیم اور اچیز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن بھارت کے ساتھ چل رہی کشیدگی کی وجہ سے اپنے پاکستان دورے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے ۔ دی نیوز انٹر نیشنل  نے برطانیہ کے

19 August,2019
اعظم خان کو ایک اور جھٹکا، مدرسہ عالیہ اور دارالعوام کی لیز ہوسکتی ہے رد

اعظم خان کو ایک اور جھٹکا، مدرسہ عالیہ اور دارالعوام کی لیز ہوسکتی ہے رد

رامپور:سپا کے سنیئر لیڈر اعظم خان کی مشکلیں بڑھتی جارہی ہیں۔زمین مافیا قرار دیئے جانے کے بعد اعظم خان کو ایک اور جھٹکا لگ سکتا ہے۔ در اصل ، رامپور انتظامیہ نے جوہر یونیورسٹی کو لیز پر دی گئی 2 عمارتوں مدرسہ عالیہ اور دارالعوام کی لیز ختم کرنے کی حکومت سے سفارش کی ہے ۔ڈی ایم آنجنے کمار سنگھ نے ریاستی حکومت کو بھیجی رپورٹ میں ایس آئی ٹی جانچ کے  تحت یہ سفارش کی ہے ۔

23 July,2019

Scroll to Top