CALLED UZBEKISTAN

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران  کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی  کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی   جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ  کی 30فی صد ی سیلری  کٹے گی ، جس   کے تحت وزیر اعظم  نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ   کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔

06 April,2020

لاک ڈاون  میں انوکھی شادی-ممبئی کا دولہا ، دہلی کی دلہن،رشتے دار آئے، مٹھائی بنٹی اور ڈانس بھی ہوا

لاک ڈاون  میں انوکھی شادی-ممبئی کا دولہا ، دہلی کی دلہن،رشتے دار آئے، مٹھائی بنٹی اور ڈانس بھی ہوا

نیشنل ڈیسک:کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ملک میں21دن کا لاک ڈاون  ہے ۔ لاک ڈاون کے پیش نظر جہاں کاروبار رکا ہے وہیں کئی جوڑے  شادی کے بندھن  میں بندھنے والے تھے لیکن ان کو شادی کی تاریخ  آگے بڑھانی پڑی ۔ ان سب کے درمیان بھی ایک پریمی جوڑا ہے جسے کوروناایک ہونے سے نہیں  روک پایا ۔ اس جوڑے نے بڑے ہی انوکھے ڈھنگ سے شادی رچائی ۔ ممبئی کا دولہا اور دہلی کی دلہن   کے درمیان بھلے  ہی دوری تھی پر ان کی محبت نے ان کو منزل تک پہنچا ہی دیا ۔ ان انوکھی شادی میںمیوزک بھی بجا، باراتی ناچے بھی اور مٹھائی بھی ب

06 April,2020
ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

لکھنئو:وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست 9بجے 9منٹ کا اثر اتوار کو ملک بھر میں دیکھنے کو ملا ۔ ملک کے کونے کونے میں لوگوں نے کوروناکے خلاف ایک ساتھ دیئے جلائے ۔ خود وزیراعظم مودی نے بھی اپنی رہائش گاہ   پر چراغ جلائے۔ اتر پردیش  کے وزیراعلی ٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوں نے بھی چراغ جلا کر لوگوں کا ساتھ دیا اور کورونا کے خلاف لڑائی میںیکجہتی دکھائی ۔

06 April,2020
اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی   ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے  اور پھر....

چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے اور پھر....

چنڈیگڑھ: لیپ ٹاپ کو چارج کرتے وقت شاٹ سرکٹ سے سنیچر  شام قریب چار بجے سیکٹر 32 ڈی کے ایک  گرلز   پی جی  میں آگ  لگ گئی ۔ آگ  ایک کمرے میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی  ۔جس سے تین طلباء کی موت ہو گئی ۔ ان طلباء میںحصارکی مسکان بھی شامل ہے

23 February,2020
پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

لکھنؤ: حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن میں ریزرویشن پانا بنیادی حق نہیں ہے۔لہٰذا  درج فہرست ذات و قبائل کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کے لئے ریاستی حکومت پابند نہیں ہے۔

13 February,2020
جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

سری نگر:جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے  ہٹائے جانے کے چھ مہینے بعد پری پیڈ موبائل یوزرس کیلئے ایس ایم ایس اور وائس کال کی خدمات جلد بحال ہوسکتی ہیں ۔ جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی

18 January,2020
دہلی آگ :موت سے پہلے دوستوں اور رشتے داروں کوکی گئیں کچھ فون کالز کلیجہ چیر کر رکھ دیں گی

دہلی آگ :موت سے پہلے دوستوں اور رشتے داروں کوکی گئیں کچھ فون کالز کلیجہ چیر کر رکھ دیں گی

نئی دہلی : اناج منڈی میں اتوار کے روز لگی شدید آگ میں مارے گئے لوگوں کے غم میں ڈوبے پریوار والے اپنے قریبیوں کے آخری لفظوں کو یاد کرتے ہوئے آنسوؤں کو تھامنے کی ناکامیاب کوشش کرتے رہے ۔ صبح 4 بجے آس پاس جب دہلی

09 December,2019
وہاٹس ایپ میں آیا کال ویٹنگ فیچر ، فوراً کریں اپڈیٹ

وہاٹس ایپ میں آیا کال ویٹنگ فیچر ، فوراً کریں اپڈیٹ

گیجیٹ ڈیسک : دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹینٹ میسیجنگ  ایپ ''''وہاٹس ایپ'''' میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کر دیا گیا ہے ۔  اس کے ذریعے اب وہاٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوز رکو کال ویٹنگ نوٹیفکیشن ملنے لگے گی ۔

07 December,2019
یکم دسمبر سے مہنگی ہوجائے گی فون کال، جانیں کتنا بڑھ سکتا ہے ٹیرف

یکم دسمبر سے مہنگی ہوجائے گی فون کال، جانیں کتنا بڑھ سکتا ہے ٹیرف

نئی دہلی : اقتصادی بحرال کا سامنا کررہی ٹیلی کام کمپنیوں کے قرض کا بوجھ اب موبائل فون کسٹمرز پر پڑنے والا ہے ۔ موبائل فون کسٹمر کے لئے یکم دسمبر سے کال کرنا اور انٹرنیٹ کا استعمال مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ یکم دسمبر سے ملک

28 November,2019
ٹرمپ کی کشمیر اور افغانستان  کے معاملے پر  عمران خان سے گفتگو

ٹرمپ کی کشمیر اور افغانستان  کے معاملے پر  عمران خان سے گفتگو

اسلام آباد:پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ افغان امن عمل اور کشمیر مسئلے پر بات کی ہے۔

22 November,2019
سالگرہ پر شاہ رخ نے نہیں اٹھایا سلمان کا فون،ویڈیو پوسٹ کر بھائی جان نے اس طرح پیش کی مبارکباد

سالگرہ پر شاہ رخ نے نہیں اٹھایا سلمان کا فون،ویڈیو پوسٹ کر بھائی جان نے اس طرح پیش کی مبارکباد

بالی وڈ ڈیسک : سلمان خان نے اپنے دوست شاہ رخ خان کو الگ ہی انداز میں یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ کنگ خان سنیچر کے روز 54 سال کے ہو گئے ہیں ۔ اس موقع پر سلمان اور ان کی دبنگ 3 کی ٹیم نے ویڈیو پر شاہ رخ کے یوم پیدائش پر ''''برتھڈے سانگ'''' گایا اور اسے انسٹا گرام پر شیئر کیا ۔

03 November,2019
ویڈیو کال سے ہیک ہو سکتا ہے آپ کا وہاٹس ایپ اکاؤنٹ ، اس طرح بچیں

ویڈیو کال سے ہیک ہو سکتا ہے آپ کا وہاٹس ایپ اکاؤنٹ ، اس طرح بچیں

گیجیٹ ڈیسک : وہاٹس ایپ کو  اگر آپ پوری طرح سے محفوظ میسجنگ ایپ سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی وہم ہے ۔ کیونکہ گذشتہ 2 ہفتے میں وہاٹس ایپ کے 1400 سے زیادہ اکاؤنٹ ہیک کئے گئے ہیں ۔ فیس بک نے ہیکنگ کیلئے اسرائیلی کمپنی این

31 October,2019
ای پی ایف او نے کیا آگاہ : فون پر نہ دیں پرسنل ڈیٹیل، نہیں تو کھاتے سے اڑ جائیں گے پیسے

ای پی ایف او نے کیا آگاہ : فون پر نہ دیں پرسنل ڈیٹیل، نہیں تو کھاتے سے اڑ جائیں گے پیسے

نئی دہلی : ای پی ایف او ( ایمپلائی پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن) نے اپنے 6 کروڑ کھاتہ داروں کے کھاتے میں سود کی رقم ڈالنی شروع کردی ہے ۔ اسی درمیان ای پی اف او نے کھاتہ داروں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ فرضی فون کالز پر ذاتی

27 October,2019
ریلائنس جیو نے لانچ کی ویڈیو کالنگ کیلئے خاص ایپ ، ڈاؤن لوڈ کئے بغیر کر سکیں گے استعمال

ریلائنس جیو نے لانچ کی ویڈیو کالنگ کیلئے خاص ایپ ، ڈاؤن لوڈ کئے بغیر کر سکیں گے استعمال

گیجیٹ ڈیسک : دہلی میں منعقد انڈین موبائل کانگرس 2019 کے پہلے دن تمام ٹیکنیکل کمپنیوں نے اپنے پراڈکٹس  کی پیشکش کی ۔ کے ٹیلی سیکٹر میں تحریک لانے والی کمپنی ریلائنس جیو نے دنیا کا پہلا AI ( آرٹی فیشیل انٹیلی جینس

15 October,2019
جیو صارفین ابھی بھی کر سکیں گے فری کالنگ ، کمپنی نے بتایا طریقہ

جیو صارفین ابھی بھی کر سکیں گے فری کالنگ ، کمپنی نے بتایا طریقہ

گیجیٹ ڈیسک : ریلائنس جیو نے 2 دن پہلے اعلان کیا تھا کہ جیو کے علاوہ کسی دوسرے نیٹ ورک پر کال کرنے پر 6 پیسے فی منٹ کی شرح سے IUC ( انٹرکنیکٹ چارج) وصولے گی ۔  صارفین کو اس چارج کی بھرپائی کے بدلے

11 October,2019
جیو سے کال کرنے کیلئے اب ریچارج ضروری ، جانیں نئے پلانز کے بارے میں اور کیوں اٹھانا پڑا یہ قدم

جیو سے کال کرنے کیلئے اب ریچارج ضروری ، جانیں نئے پلانز کے بارے میں اور کیوں اٹھانا پڑا یہ قدم

گیجیٹ ڈیسک : اگر آپ بھی جیو کا سِم استعمال  کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے ۔ جیو کے ذریعے کسی دیگر ٹیلی کام آرپریٹرز پر آؤٹ گوئنگ کال کرنے کیلئے اب صارفین کو 6 پیسے فی منٹ کی شرح سے قیمت ادا کرنی ہوگی لیکن جیو سے جیو کالنگ فری رہے گی ۔

10 October,2019

Scroll to Top