CALL FATHER

فیس بک کے ذریعے کی شادی تو اہلیہ نکلی شرابی ، سو رہے شوہر کو کیا آگ کے حوالے

فیس بک کے ذریعے کی شادی تو اہلیہ نکلی شرابی ، سو رہے شوہر کو کیا آگ کے حوالے

پنجاب: لدھیانہ کے سی ایم سی اسپتال میں موت کی جنگ میں مبتلا  پتی پر اس کی اہلیہ نے12 بجے رات سوتے وقت مبینہ طور پر آتش گیر مادے کو آگ لگا دی۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ شخص کی حالت تشویشناک ہے ، جو 70 فیصد جھلس گئی ہے۔ جھلسے ہوئے نوجوان گورپریت (28) کے والد ، تریلوچن سنگھ نے بتایا کہ وہ ریلوے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوا ہے۔ اس کے 2 بیٹے ہیں اور سب سے بڑا بیٹا گورپریت خود محکمہ ریلوے میں سرکاری محکمہ میں تعینات ہے۔ اس کی ایک سال قبل فیس بک کے ذریعہ شہر کھنہ سے اس لڑکی سے تعارف ہوا تھا اور 7

17 May,2020
لاک ڈاؤن میں 15دن سے نہیں مل سکا پیٹ بھر کھانا۔بھوک سے تڑپتے بچوں کو دیکھ باپ نے لگا لی پھانسی

لاک ڈاؤن میں 15دن سے نہیں مل سکا پیٹ بھر کھانا۔بھوک سے تڑپتے بچوں کو دیکھ باپ نے لگا لی پھانسی

نیشنل ڈیسک: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کا قہر  کم نہیں ہورہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کے 3967 نئے کیس درج ہوئے ہیں ، متاثرہ افراد کی تعداد 81،000 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اسی عرصے میں 1،000 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 2649 موتیں ہو چکی ہیں۔

15 May,2020
کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران  کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی  کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی   جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ  کی 30فی صد ی سیلری  کٹے گی ، جس   کے تحت وزیر اعظم  نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ   کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔

06 April,2020

لاک ڈاون  میں انوکھی شادی-ممبئی کا دولہا ، دہلی کی دلہن،رشتے دار آئے، مٹھائی بنٹی اور ڈانس بھی ہوا

لاک ڈاون  میں انوکھی شادی-ممبئی کا دولہا ، دہلی کی دلہن،رشتے دار آئے، مٹھائی بنٹی اور ڈانس بھی ہوا

نیشنل ڈیسک:کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ملک میں21دن کا لاک ڈاون  ہے ۔ لاک ڈاون کے پیش نظر جہاں کاروبار رکا ہے وہیں کئی جوڑے  شادی کے بندھن  میں بندھنے والے تھے لیکن ان کو شادی کی تاریخ  آگے بڑھانی پڑی ۔ ان سب کے درمیان بھی ایک پریمی جوڑا ہے جسے کوروناایک ہونے سے نہیں  روک پایا ۔ اس جوڑے نے بڑے ہی انوکھے ڈھنگ سے شادی رچائی ۔ ممبئی کا دولہا اور دہلی کی دلہن   کے درمیان بھلے  ہی دوری تھی پر ان کی محبت نے ان کو منزل تک پہنچا ہی دیا ۔ ان انوکھی شادی میںمیوزک بھی بجا، باراتی ناچے بھی اور مٹھائی بھی ب

06 April,2020
ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

ملک بھر میں دکھا وزیر اعظم  مودی کی درخواست کا اثر ، وزیر اعلیٰ یوگی نے بھی جلائے چراغ

لکھنئو:وزیر اعظم نریندر مودی کی درخواست 9بجے 9منٹ کا اثر اتوار کو ملک بھر میں دیکھنے کو ملا ۔ ملک کے کونے کونے میں لوگوں نے کوروناکے خلاف ایک ساتھ دیئے جلائے ۔ خود وزیراعظم مودی نے بھی اپنی رہائش گاہ   پر چراغ جلائے۔ اتر پردیش  کے وزیراعلی ٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوں نے بھی چراغ جلا کر لوگوں کا ساتھ دیا اور کورونا کے خلاف لڑائی میںیکجہتی دکھائی ۔

06 April,2020
لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر بیٹے نے والد کے  خلاف درج کرائی ایف آئی آر

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر بیٹے نے والد کے  خلاف درج کرائی ایف آئی آر

نئی دہلی:جنوب مغربی دہلی میںوسنت کنج علاقے کے 30سالہ ایک شخص نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی   کو لے کر اپنے باپ  کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی ۔

03 April,2020
اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی   ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے  اور پھر....

چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے اور پھر....

چنڈیگڑھ: لیپ ٹاپ کو چارج کرتے وقت شاٹ سرکٹ سے سنیچر  شام قریب چار بجے سیکٹر 32 ڈی کے ایک  گرلز   پی جی  میں آگ  لگ گئی ۔ آگ  ایک کمرے میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی  ۔جس سے تین طلباء کی موت ہو گئی ۔ ان طلباء میںحصارکی مسکان بھی شامل ہے

23 February,2020
پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

لکھنؤ: حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن میں ریزرویشن پانا بنیادی حق نہیں ہے۔لہٰذا  درج فہرست ذات و قبائل کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کے لئے ریاستی حکومت پابند نہیں ہے۔

13 February,2020
ارملا نے انگریزوں کے رولیٹ ایکٹ سے کیا سی اے اے کا موازنہ، کہا- تاریخ میں سیاہ قانون کے طور پر جانا جائے گا

ارملا نے انگریزوں کے رولیٹ ایکٹ سے کیا سی اے اے کا موازنہ، کہا- تاریخ میں سیاہ قانون کے طور پر جانا جائے گا

ممبئی :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کے  خلاف جہاں ایک طرف اپوزیشن مودی حکومت کو گھیرے ہوئے ہے وہیں فلمی دنیا کی بھی کئی بڑی ہستیاں اس کے خلاف ہیں۔ اداکارہ ارملا ماتونڈکر بھی اب سی اے ا ے کی مخالفت میں سامنے آئی ہیں۔

31 January,2020
پدم شری ملنے پر میرے والد کو ا پنے مفاد  کے لئے تنازعات میں گھسیٹ رہے سیاسی لیڈران: عدنان سمیع

پدم شری ملنے پر میرے والد کو ا پنے مفاد  کے لئے تنازعات میں گھسیٹ رہے سیاسی لیڈران: عدنان سمیع

نیشنل ڈیسک:  پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع کو پدم شری ایوارڈ دیئے جانے کے بعد شروع ہوا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اس تنازعہ پر عدنان سمیع نے بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ سیاسی پارٹی کے لیڈر بے وجہ اپنے فائدہ کے لئے میرا نام تنازعات میں گھسیٹ رہے ہیں۔

30 January,2020
اترپردیش: سنبھل میں بھی شروع ہوا خواتین کا احتجاج، سپا لیڈر نے کہا- ہندوستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں

اترپردیش: سنبھل میں بھی شروع ہوا خواتین کا احتجاج، سپا لیڈر نے کہا- ہندوستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں

سنبھل:  شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جہاں ایک طرف ملک کی راجدھانی دہلی اور اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں مسلم خواتین دن رات دھرنے بیٹھی ہیں اور مظاہرہ کر رہی ہیں وہیں اب  سنبھل کے نکھاسہ  تھانہ علاقے میں شادی گھر ''''حسن پیلس ''''میں مسلم خواتین کافی تعداد میں جمع ہوئی

25 January,2020
پروین توگڑیا کا متنازعہ بیان، کہا- مکہ ، مدینہ بھی ہمارے بزرگوں کا تھا

پروین توگڑیا کا متنازعہ بیان، کہا- مکہ ، مدینہ بھی ہمارے بزرگوں کا تھا

گونڈہ: '''' ہندو رکشا  ندھی  اپرن''''پروگرام میں گونڈا پہنچے بین الاقوامی ہندو پریشد کے صدر ڈاکٹر پروین توگڑیا نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ مکہ مدینہ بھی ان کے  بزرگوں کا تھا۔ان کے باپ دادا وہیں رہتے تھے۔تنہا ہندوستان ہی نہیں میرے باپ کا تھا

22 January,2020
جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

سری نگر:جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے  ہٹائے جانے کے چھ مہینے بعد پری پیڈ موبائل یوزرس کیلئے ایس ایم ایس اور وائس کال کی خدمات جلد بحال ہوسکتی ہیں ۔ جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی

18 January,2020
میرے باپ ، دادا، پر دادا سب تھے ہندواور میں ہوں مسلمان، میرا کیا ہوگا: عبدالغفار سولنکی کا سوال

میرے باپ ، دادا، پر دادا سب تھے ہندواور میں ہوں مسلمان، میرا کیا ہوگا: عبدالغفار سولنکی کا سوال

شہریت ترمیمی  قانون اور این آر سی کے حوالے سے پورے ملک میں مظاہرے ہورہے ہیں اور طرح طرح کے سوالات اٹھائے جارہے ہیں اورحزب اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور چل رہا ہے

15 January,2020
چوتھی بیٹی ہوئی تو والد نے 3 بچیوں کو کنویں پھینکا ، خود بھی لگائی پھانسی

چوتھی بیٹی ہوئی تو والد نے 3 بچیوں کو کنویں پھینکا ، خود بھی لگائی پھانسی

جونا گڑھ : گجرات کے جونا گڑھ ضلع میں مبینہ طور پر غریبی اور مسلسل چوتھی بیٹی کے پیدا ہونے کی وجہ سے دکھی شخص نے آج اپنی 3 بچیوں کو کوئیں میں پھینک کر مار ڈالنے کے بعد خود بھی پھانسی لگا کر جان دے دی ۔

19 December,2019
اولاد نہیں ہوئی تو  والد نے بیٹی پر کلہاڑی سے کیا حملہ ، شوہر بھی کر چکا ہے قاتلانہ حملہ

اولاد نہیں ہوئی تو  والد نے بیٹی پر کلہاڑی سے کیا حملہ ، شوہر بھی کر چکا ہے قاتلانہ حملہ

لدھیانہ : شادی کے ڈیڑھ سال بعدبھی بچہ نہ ہونے پر والد پہلے بیٹی کو سسرال سے مائیکے گھر لے آیا ، پھر سوتے وقت بیٹی کی گردن پر 5 وار کئے ۔ پتہ چلتے ہی جائے واردات پر پہنچی تھانہ ڈویژن 6 کی پولیس نے سرکاری گاڑی میں علاج کیلئے سی ایم سی ہسپتال میں داخل کرروایا اور اپنی جیب سے لگ بھگ 15 ہزار روپے جمع کروا کر اس کا علاج شروع کروایا ۔

15 December,2019
دو سال تک بیٹی سے ریپ کرتا رہا  والد، 5 ماہ کی حاملہ ہوئی نابالغہ

دو سال تک بیٹی سے ریپ کرتا رہا  والد، 5 ماہ کی حاملہ ہوئی نابالغہ

پانی پت :  علاقے کی ایک کالونی میں نابالغہ نے اپنے ڈرائیور والد پر 2 سال تک عصمت دری کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کو دی شکایت میں 16 سالہ متاثرہ نے بتایا کہ وہ 3 بھائی - بہن ہیں ۔ جن میں وہ سب سے بڑی ہے ۔

13 December,2019

Scroll to Top