BURKINA FASO

برکینا فاسو میں بڑا دہشت گردانہ حملہ، 35 لوگوں کی موت، 80 دہشت گرد ڈھیر

برکینا فاسو میں بڑا دہشت گردانہ حملہ، 35 لوگوں کی موت، 80 دہشت گرد ڈھیر

اوگاڈوگو: مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے صوبے صوم میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 35 افراد کی موت ہوگئی جس میں زیادہ ترخواتین شامل ہیں۔ صدر روچ مارک نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

25 December,2019
برکینا فاسو کے چرچ میں حملہ: 14 افراد ہلاک،  متعدد زخمی

برکینا فاسو کے چرچ میں حملہ: 14 افراد ہلاک،  متعدد زخمی

ماسکو: مشرقی برکینا فاسو کے ایک چرچ میں اتوار کو دہشت گردوں کے حملہ میں تقریباً 14 افراد کی موت ہو گئی۔یہاں  عقیدتمندوں کو نشانہ بنا کر اس سال کئی  حملے کئے گئے ہیں۔ ایک سرکاری  بیان میں کہا گیا کہ  نائیجر سے متصل  سرحد کے پاس ہینتوکؤرا  شہر میں  اتوار کی پوجا کے دروان  نامعلوم  مسلح افراد کا ایک گروپ چرچ میں گھسا اور وہاں عبادت کر رہے لوگوں پر فائرنگ کھول دی

02 December,2019
برکینا فاسو کی مسجد پر حملہ ، 16 لوگوں کی موت

برکینا فاسو کی مسجد پر حملہ ، 16 لوگوں کی موت

مغربی افریقہ کے ملک برکنیا فاسو میں ایک مسجد پر ہوئے حملے میں 16 لوگوں کی موت ہوگئی اور دو لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع نے سنیچر کے روز بتایا کہ ہتھیار بند حملہ آوروں نے جمعہ کی شام کو سلموسی میں ایک بڑی مسجد پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں 13 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر نے بع دمیں دم توڑ دیا ۔

13 October,2019
برکینا فاسو میں 30مشتبہ دہشت گردہلاک

برکینا فاسو میں 30مشتبہ دہشت گردہلاک

اوگاڈگو: مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی ساہیلین علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک مہم چلائی جس میں کم از کم 30 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔قومی ٹیلی ویژن چینل آرٹی بی نے منگل کو اپنی ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

09 October,2019
برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں میں 29 افراد ہلاک

برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں میں 29 افراد ہلاک

انٹرنیشنل ڈیسک شمالی برکینا فاسو میں دو الگ الگ دہشت گردانہ حملوں میں کم از کم 29عام شہری مارے گئے ہیں۔مقامی میڈیا نے پیر کو بتایا کہ دہشت گردوں نے یہ حملہ اتوار کی رات کو کیا۔

09 September,2019

Scroll to Top