BUGET SESSION 2020

پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

جالندھر: پنجاب  حکومت نے کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر  کرفیو کی  میعاد   یکم مئی تک  بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ شکروار کو ہوئی کیبنٹ  کی میٹنگ میں  لیا گیا ہے۔

10 April,2020
آئی پی ایل ٹونٹی- ٹونٹی15 اپریل تک ہوا ملتوی، کے کے آر کے مالک شاہ رخ خان نے کیا ٹویٹ

آئی پی ایل ٹونٹی- ٹونٹی15 اپریل تک ہوا ملتوی، کے کے آر کے مالک شاہ رخ خان نے کیا ٹویٹ

نیشنل ڈیسک : کورونا وائرس کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کو15  اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس موضوع سے متعلق ہفتہ کو بی سی سی آئی کے صدر دفتر میں آئی پی ایل گورننگ کونسل کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد کولکتہ  نائٹ رائڈرس  ( کے کے آر)کے شریک مالک اور سٹار شاہ رخ خان نے ٹویٹ کیا۔

14 March,2020
کورونا وائر س کی وجہ سے منسوخ ہوسکتا ہے آئی پی ایل،14 مارچ کو گورننگ کونسل کی میٹنگ

کورونا وائر س کی وجہ سے منسوخ ہوسکتا ہے آئی پی ایل،14 مارچ کو گورننگ کونسل کی میٹنگ

نئی دہلی: دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ لیگ آئی پی ایل (IPL) پر طویل وقت سے کورونا وائرس کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ خبروں کے مطابق، اب ریاستی سرکاریں بھی اسے لے کر بڑے قدم اٹھاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ جہاں پہلے کرناٹک حکومت نے میچوں کی میزبانی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، وہیں مہاراشٹر نے آئی پی ایل کے پہلے مقابلے کی ٹکٹ کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے

12 March,2020
گزشتہ سال کے مقابلے امسال ہولی زیادہ پر امن طریقے سے منائی گئی:  دہلی پولیس

گزشتہ سال کے مقابلے امسال ہولی زیادہ پر امن طریقے سے منائی گئی:  دہلی پولیس

نئی دہلی :دہلی پولیس نے ہولی 2020 کا تہوار سلامتی سے منائے جانے پر بدھ کو دہلی والوں  کو اظہار تشکر کیا ہے اور ہولی پر ان کے پاس آنے والی کمپلینٹ فون کال 2019 کے مقابلے میں تقریباً اس بار آدھی رہے ۔ دہلی پولیس  نے  ٹویٹ کر کہا، "دہلی کی سڑکوں پر ہولی کے دوران دہلی پولیس کی وسیع موجودگی رہی-

11 March,2020
لوک سبھا میں ہنگامہ کرنے پر کانگرس کے 7 ارکین معطل،  پورے بجٹ اجلا س میں نہیں لے سکیں گے حصہ

لوک سبھا میں ہنگامہ کرنے پر کانگرس کے 7 ارکین معطل،  پورے بجٹ اجلا س میں نہیں لے سکیں گے حصہ

نئی دہلی:  لوک سبھا میں معدنیات ریگولیشن(ترمیمی) بل، 2020 منظور کرانے کے دوران اسپیکر کی میز سے ایوان میں کام کاج سے متعلق کاغذات اٹھا کر پھاڑ دینے کے الزام میں جمعرات  کو کانگرس کے سات اراکین کو  موجودہ پارلیمنٹ اجلاس کی  باقی مدت کے لئے معطل کر دیا گیا ۔

05 March,2020
گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

گزشتہ پانچ میں سال میں وزیر اعظم مودی کے بیرون ملک سفر پر خرچ ہوئے 446.52 کروڑروپے، حکومت نے دی جانکاری

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ پانچ سال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی بیرون ملک سفر پر 446.52 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر  مملکت وی مرلی دھرن نے کہا کہ ان چارجز میں چارٹرڈ فلائٹ کا خرچ شامل ہے۔

04 March,2020
دہلی تشدد پر  پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، اپوزیشن نے کیا امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

دہلی تشدد پر  پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، اپوزیشن نے کیا امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی: دہلی  میں سکیورٹی کی بھاری نفری تعینات رہی ۔ آج یعنی پیر کے روز اس کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے تشدد کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ اسی دورا ن پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کی کارروائی آج سے شروع ہوگئی ہے

02 March,2020
پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

بزنس ڈیسک: ملازمین مستقبل ند ھی تنظیم ( ای پی ایف او)  کے قریب چھ کروڑ سبسکرائبرس کو مودی حکومت بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ لیبر وزارت ملازمین مستقبل میں  ندھی  ڈیپازٹ پر رواں مالی سال 2019-20 کے لئے 8.65 فیصد شرح سود کو برقرار رکھنے پر غور کر رہی ہے ۔سمجھا جاتا ہے کہ  ای پی ایف او  کے  فیصلے لینے والا باڈی مرکزی بورڈ آف ٹرسٹیز ( سی بی ٹی  )کی پانچ مارچ، 2020 کو ہونے والی میٹنگ میں ملازمین مستقبل  ند ھی ( ای پی ایف )ڈیپازٹ پر سود کی شرح فیصلہ کرے گا۔

01 March,2020

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے گاندھی جی کے نظریات اختیار کرنے کی ضرورت ہے: گوٹیرس

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے گاندھی جی کے نظریات اختیار کرنے کی ضرورت ہے: گوٹیرس

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے دہلی فسادات 2020 پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی بحال کرنے کے لیے بابائے قوم گاندھی جی کے نظریات کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

28 February,2020
پنجاب بجٹ 2020:سرکاری ملازمین کو جھٹکا ،58سال ہوئی ریٹائر منٹ کی عمر،بے زمین کسانوں کو راحت

پنجاب بجٹ 2020:سرکاری ملازمین کو جھٹکا ،58سال ہوئی ریٹائر منٹ کی عمر،بے زمین کسانوں کو راحت

چنڈیگڑھ :پنجاب کے وزیر خرانہ منپریت سنگھ بادل نے ودھان سبھا  میں 2020-21کا 154805کروڑ کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ بادل نے کہا کہ کانگرس سرکار کے دور میں سرکاری خزانے کی حالت سدھری ہے ۔

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلوں نے ہندوستان  کے آئینی ڈھانچے کو مضبوط کیا : رام ناتھ کووند

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلوں نے ہندوستان  کے آئینی ڈھانچے کو مضبوط کیا : رام ناتھ کووند

نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووند نے ملک میں عدلیہ کی ترقی پسند فکر کی والہانہ ستائش کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلوں نے ملک کے قانونی اور آئینی ڈھانچے کو مضبوطی فراہم کی ہے۔  مسٹرکووند نے ''''عدلیہ اور بدلتی دنیا'''' موضوعاتی بین الاقوامی عدالتی کانفرنس 2020 کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت ہمیشہ سے فعال اور ترقی پسند رہی ہے

23 February,2020
جسٹس مشرا نے کی وزیر اعظم  مودی کی تعریف، کہا- انتہائی ذہانت کے مالک اور دور اندیش نیتا ہیں

جسٹس مشرا نے کی وزیر اعظم  مودی کی تعریف، کہا- انتہائی ذہانت کے مالک اور دور اندیش نیتا ہیں

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس ارون مشرا نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی اور انہیں بین الاقوامی سطح پرقابل ستائش  دور اندیش اور ایسی ذہانت والا  لیڈر بتایا جن  کی سوچ عالمی سطح  کی ہے، لیکن مقامی مفادات کو نظر انداز نہیں کرتے۔

22 February,2020
بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

نئی دہلی:قانون و انصاف وزیر روی شنکر پرساد نے حالیہ سیاسی واقعات اور پرائیویسی کے حقوق کے نام پر مبینہ طور پر ملک مخالف سرگرمیوں کے پس منظر میں سنیچر کے روز کہا کہ پرائیویسی کے حقوق دہشت گردوں اور بدعنوانوں کو بچانے کے لئے استعمال نہیں ہوسکتے

22 February,2020
بین ا لاقوامی عدلیہ کانفرنس میں بولے وزیر اعظم - ملک میں قانون سب سے اوپر

بین ا لاقوامی عدلیہ کانفرنس میں بولے وزیر اعظم - ملک میں قانون سب سے اوپر

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کو عدلیہ پر اٹوٹ اعتماد ہے ۔ وزیر اعظم مودی بین الاقوامی عدالیہ کانفرنس 2020 سے خطاب کر رہے تھے ۔اس دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون سب سے اوپر ہے۔تمام چیلنجوں کے درمیان، کئی بارملک کے لئے آئین کے تینوں ستونوںنے مناسب طریقہ ڈھونڈا ہے

22 February,2020
بم -بم  بھولے   سے گونج اٹھا ملک ،مودی - کیجریوا ل نے اہل وطن کو دی مہا شوراتری کی  مبارکباد

بم -بم  بھولے   سے گونج اٹھا ملک ،مودی - کیجریوا ل نے اہل وطن کو دی مہا شوراتری کی  مبارکباد

نیشنل ڈیسک:مہاشوراتری کا تہوارآج ملک  بھر میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے مندروں اور شوالیوں میں بھگوان بھولے کے بھگت پانی چڑھانے کے لئے پہنچ رہے ہیں ۔ اس پوترموقع پرصدر رامناتھ کووند ،

21 February,2020
وزیر اعلیٰ کیجریوال نے  امت شاہ سے کی ملاقات، کئی اہم پر امور پر ہوئی گفت وشنید

وزیر اعلیٰ کیجریوال نے  امت شاہ سے کی ملاقات، کئی اہم پر امور پر ہوئی گفت وشنید

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات 2020 میں تاریخی  جیت درج کرنے والی عام آدمی پارٹی حکومت کے سربراہ اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے بدھ کو ملاقات کی۔ حال ہی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر کیجریوال کے کام کاج سنبھالنے کے بعد یہ ان کی شاہ کے ساتھ پہلی ملاقات ہے

19 February,2020
ہندوستان حج 2020 کومکمل طورپرڈیجیٹل کرنے والا دنیا کا واحد ملک ہوگا: نقوی

ہندوستان حج 2020 کومکمل طورپرڈیجیٹل کرنے والا دنیا کا واحد ملک ہوگا: نقوی

ممبئی :مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ حج بیت اللہ کو آسان بنانے اور اسے مکمل ڈیجیٹل کرنے میں ہندوستانی حج کمیٹی مکمل طور پر کامیاب ہوگئی اور حج 2020  مکمل طور پر ڈیجیٹل / آن لائن سسٹم سے پورا کیا جائے گا

17 February,2020
محکمہ انکم ٹیکس کا انتباہ: 31 مارچ کے بعد 17 کروڑ پین کارڈ ہوسکتے ہیں بند، جلد پورا کرلیں یہ کام

محکمہ انکم ٹیکس کا انتباہ: 31 مارچ کے بعد 17 کروڑ پین کارڈ ہوسکتے ہیں بند، جلد پورا کرلیں یہ کام

بزنس ڈیسک:محکمہ انکم ٹیکس نے کہا کہ اگر  پین کارڈ کو 31 مارچ 2020 تک  آدھار سے  نہیں  جوڑا  جاتا ہے  ، تو  وہ بیکار  اور ناکارہ  ہو جائے گا۔ پین اور آدھار کو جوڑنے کو لے کر میعاد کئی بار بڑھائی گئی ہے اور موجودہ میعاد 31 مارچ 2020 کو ختم ہو جائے گی۔

15 February,2020

Scroll to Top