BRITAIN

امریکہ کے بعد برطانیہ  میں بھی اٹھی آواز ، ''بھروسہ کے قابل نہیں چین''

امریکہ کے بعد برطانیہ  میں بھی اٹھی آواز ، ''بھروسہ کے قابل نہیں چین''

لندن:کورونا وائرس کو لے کر چین ساری دنیا کے نشانے پر ہے یہی وجہ ہے کہ کوروناکا اثر چین کے بین الاقوامی تعلقات پر بھی پڑ رہا ہے ۔ امریکہ کے بعد اب برٹین نے بھی چین کو  کوسنا شروع   کر دیا ہے۔ در اصل برٹین  کی خفیہ  ایجنسی کا  ماننا  ہے کہ چین دھوکے باز ہے اور  بھروسہ کرنے لائق  نہیں ہے۔ خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو چین کے ساتھ  تعلقات کی دوبارہ تشخیص  کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہائی ٹیک اور سٹریٹجک انڈسٹری  میں چینی سرمایہ پر قابو ہونا  چاہئے۔

14 April,2020
ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

بزنس ڈیسک: ملک کی معیشت اس وقت بحران کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اسی درمیان  ہندوستان کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل، برطانیہ رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی پانچویں معیشت بن گیا ہے۔ ہندوستان  نے 2019 میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

18 February,2020
اس خاتون نے 100 شادی شدہ مردوں سے بنائے تعلقات ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

اس خاتون نے 100 شادی شدہ مردوں سے بنائے تعلقات ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

برطانیہ : ایک خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا قریب 100 شادی شدہ مردوں کے ساتھ افیئر تھا ۔ ''''دی مرر'''' کی رپورٹ کے مطابق لندن میں رہنے والی 47 سالہ ایک خاتون گوینیتھ لی نے اتنے  زیادہ افیئر کیلئے اپنے ''''چیٹنگ جین'''' کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے

23 December,2019
برطانوی انتخابات میں بورس جانسن کی شاندار جیت ، وزیر اعظم مودی ٹرمپ نے پیش کی مبارکباد

برطانوی انتخابات میں بورس جانسن کی شاندار جیت ، وزیر اعظم مودی ٹرمپ نے پیش کی مبارکباد

نیشنل ڈیسک : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز بورس جونسن کو برطانیہ کے اقتدار میں واپسی پر مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ساتھ مل کر دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کو آگے بڑھانے کا کام کرنے کے خواہشمند ہیں ۔

13 December,2019
برطانوی انتخابات : زبردست اکثریت کے ساتھ جانسن کا پھر سے وزیر اعظم بننا طے

برطانوی انتخابات : زبردست اکثریت کے ساتھ جانسن کا پھر سے وزیر اعظم بننا طے

لندن : برطانیہ میں ہوئے عام انتخابات میں زبردست اکثریت کے ساتھ بورس جانسن کا پھر سے وزیر اعظم بننا لگ بھگ طے مانا جارہا ہے ۔ اس جیت کے ساتھ ہی بریگزٹ پر غیر یقینی صورتحال ختم ہوجائے گی اور بطانیہ کی اگلے مہینے کے آخر تک یورپی یونین سے الگ ہونے کی راہ آسان ہوجائے گی ۔ جمعہ کے روز آئے ایگزٹ پول میں جانسن کی زبردست اکثریت دی گئی ہے ۔

13 December,2019

Scroll to Top