BRAND AMBASSADOR

مزید بھاری پڑسکتا ہے دیپکا کو جے این یو جانا، بڑے برینڈس نے کیا بائیکاٹ،اشتہارات دکھانے کئے کم

مزید بھاری پڑسکتا ہے دیپکا کو جے این یو جانا، بڑے برینڈس نے کیا بائیکاٹ،اشتہارات دکھانے کئے کم

بالی وڈ اداکارہ دیپکا پادوکون کو دہلی واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی  (جے این یو)میں ہوئے تشدد کی مخالفت اور طالب علموں کی حمایت کرنا کافی بھاری پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔سوشل میڈیا پر زبردست مخالفت جھیلنے کے بعداب دیپکا کو اشتہارات سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔

13 January,2020
مُلک شام نے کہا- کشمیرہندوستان کا اندرونی مسئلہ،   ہم حکومت کے ساتھ ہیں

مُلک شام نے کہا- کشمیرہندوستان کا اندرونی مسئلہ،   ہم حکومت کے ساتھ ہیں

نئی دہلی: ملک شام نے جموں کشمیر کو ہندوستان  کا اندرونی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کو اپنے شہریوں کی حفاظت کے لئے فیصلے لینے کا حق ہے۔ہندوستان میں شام کے سفیر ریاض کامل عباس نے کہاکہ '''' ہر حکومت کو یہ حق ہے کہ وہ اپنے عوام کی حفاظت کے لئے اپنی زمین پر جو چاہے کر سکتی ہے۔ہم کسی بھی کارروائی کے لئے ہمیشہ ہندوستان  کے ساتھ ہیں''''۔

15 October,2019
اقوام متحدہ کا پاکستان کو کرار جواب : کہا پرینکا چوپڑہ کو بولنے کا پورا حق

اقوام متحدہ کا پاکستان کو کرار جواب : کہا پرینکا چوپڑہ کو بولنے کا پورا حق

نئی دہلی : بھارتیہ اداکارہ پرینکا چوپڑہ کو کشمیر پر ان کے رخ کی وجہ سے یونی سیف کے خیر سگالی سفیر عہدے سے ہٹائے جانے کی پاکستان کی مانگ کے درمیان اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین دجاریکا  نے کہا کہ پرینکا کو خود سے

23 August,2019
کنگنا کے بعد جاوید اختر نے بھی کی پرینکا چوپڑہ کی حمایت، کہا- ناراض پاکستان جو چاہے کرسکتا ہے

کنگنا کے بعد جاوید اختر نے بھی کی پرینکا چوپڑہ کی حمایت، کہا- ناراض پاکستان جو چاہے کرسکتا ہے

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رانا وت کے بعد معروف نغمہ نگار جاوید اختر بھی پرینکا چوپڑہ کی حمایت میں اتر آئے ہیں۔جاوید اختر نے کہا کہ ایک ہندوستانی شہری کے طور پر پرینکا چوپڑہ کی جانب سے جموں و کشمیر پر مرکز کے فیصلے کا سپورٹ کرنا ہندوستانی خیال سے قدرتی ہے۔

22 August,2019
پاکستان نے اقوام متحدہ سے کی پرینکاچوپڑہ کی شکایت،گڈوِل  ایمبیسڈر عہدے سے ہٹانے کی مانگ کی

پاکستان نے اقوام متحدہ سے کی پرینکاچوپڑہ کی شکایت،گڈوِل  ایمبیسڈر عہدے سے ہٹانے کی مانگ کی

آرٹیکل 370 منسوخ ہونے کے بعد پاکستان پوری طرح بوکھلایا ہوا ہے ۔ اب پاکستان نے  بالی وڈ اداکارہ  پرینکا چوپڑہ کی شکایت اقوام متحدہ سے کی ہے ، جس میں اداکارہ پرینکا چوپڑہ کو اقوام متحدہ کے گڈوِل ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹانے کی مانگ کی  گئی ہے ، تاکہ دونوں ایٹمی طاقت سے لیس ممالک کے   درمیان کو ئی کشیدگی نہ بڑھے ۔

21 August,2019
امریکہ میں پاکستانی سفیر کا دعویٰ: ہمارے ملک میں کوئی دہشت گرد تنظیم نہیں ہے

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا دعویٰ: ہمارے ملک میں کوئی دہشت گرد تنظیم نہیں ہے

امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے اپنے ملک میں کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی موجودگی سے انکار کیا ہے ۔سفیر اسد مجید خان نے دعویٰ کیا کہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے خود کو ہی '''''''' جسٹس '''''''' جیوری اور سزا دینے والا مان کر پاکستان پر حملہ کیا۔ اسکے بعد مبینہ طور پر پاکستان کے اندر دہشت گردانہ کیمپوں کو نشانہ بنا نے اور 300سے زیادہ دہشت گرد وں مارنے کا دعویٰ کیا ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں

06 March,2019
پاکستان میں پرینکا چوپڑہ کو یونیسیف ایمبیسڈر کے عہدے سے برخاست کرنے کی اٹھی مانگ۔ جانئے کیا ہے وجہ

پاکستان میں پرینکا چوپڑہ کو یونیسیف ایمبیسڈر کے عہدے سے برخاست کرنے کی اٹھی مانگ۔ جانئے کیا ہے وجہ

پلوامہ اٹیک کے جواب میں بھارتی فضائیہ کی طرف سے پاکستان کے بالاوٹ میں کی گئی سرجیکل سٹرائیک پر پورا ملک فخر محسوس کر رہا ہے۔گزشتہ دنوں فوج کی بہادری کو بالی وڈ انڈسٹری کے ستاروں نے بھی سلام کیا۔اداکارہ پرینکا چوپڑہ بھارتیہ ایئر فورس کے سپورٹ میں آگے آئیں اور ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے بھارتیہ ائیر فورس کی حوصلہ افزائی کی اور جے ہند لکھا ہے

03 March,2019
پاکستان کی بہوثانیہ مرزا کو برانڈ ایمبیسڈر عہدے سے برخاست کیا جائے۔ بھاجپا لیڈر کا مطالبہ

پاکستان کی بہوثانیہ مرزا کو برانڈ ایمبیسڈر عہدے سے برخاست کیا جائے۔ بھاجپا لیڈر کا مطالبہ

بی جے پی کے ممبر اسمبلی راجاسنگھ نے تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر را ؤسے ثانیہ مرزا کو تلنگانہ کے برانڈ ایمبیسڈرکے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ وہ وپاکستان کی بہوہیں۔راجا نے تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ پر زور دیا کہ خوفناک پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں ہمارے سی آر پی ایف کے کئی جوان شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد ایسا قدم اٹھایا جائے

18 February,2019

Scroll to Top