BJ PMLA

اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

نیشنل ڈیسک: بھدوہی سے بی جے پی ممبر اسمبلی رویندر ناتھ  ترپاٹھی سمیت سات افراد کے خلاف بدھ کو اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ممبر اسمبلی کے علاوہ ان کے تین بیٹے اور تین بھتیجوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معاملے کی جانچ کے لئے پولیس نے ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔

19 February,2020
پی این بی گھوٹالہ: نیرو مودی کو بڑا جھٹکا ، حکومت  نیلام کرسکتی ہے  2400 کروڑ کی جائیداد

پی این بی گھوٹالہ: نیرو مودی کو بڑا جھٹکا ، حکومت  نیلام کرسکتی ہے  2400 کروڑ کی جائیداد

نئی دہلی: پنجاب نیشنل بنک   (پی این بی ) 13 ہزار کروڑ کی دھوکہ دہی معاملے میں اہم ملزم   ہیرا کاروباری  نیرو مودی کو ایک خصوصی عدالت کی طرف سے مفرور اقتصادی مجرم قرار دئیے جانے کے بعد اس کی 2400 کروڑ کی  جائیدادکی نیلامی کی جا سکتی ہے

08 December,2019

Scroll to Top