کہا جاتا تھا کہ بحریہ( بحریہ فوج) خواتین کے لئے نہیں بنی ہے۔ اس میں جاکر خواتین کیا کریں گی ،کس طرح کریں گی؟ لیکن آج یہی خواتین اپنی ہمت سے بحریہ میں ہر روز نئی تاریخ رقم کرتی ہیں۔اب 2 دسمبر کو ہندوستانی بحریہ کو پہلی خاتون پائلٹ ملنے جا رہی ہے۔بہار کی رہنے والی لیفٹیننٹ شوانگی فکسڈ ونگ ڈورنیر سرویلانس طیارے اڑائیں گی۔
26 November,2019