نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جمعہ کے روزکرناٹک کے شہر بیدر میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )اور قومی شہری رجسٹر ( این آر سی )کے خلاف ڈرامہ پیش کرنے والے سکول، ساتذہ اور ڈرامہ میں حصہ لینے والی بچی کی ماں کے خلاف درج غداری وطن کا مقدمہ مسترد کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔
06 March,2020