BHUTAN

کورونا سے دنیا میں اب تک 37,639اموات، اٹلی میں وائرس کنٹرول سے باہر ، بڑھایا گیالاک ڈائون

کورونا سے دنیا میں اب تک 37,639اموات، اٹلی میں وائرس کنٹرول سے باہر ، بڑھایا گیالاک ڈائون

انٹرنیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کا قہر کم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ دنیا بھر میں اب تک وائرس سے لگ بھگ 37,639افراد کی جان جا چکی ہے اور 784,716افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس درمیان 16537 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں ۔ اس وقت سب سے زیادہ امریکہ ، اٹلی اور سپین کے حالات بیحد خراب ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس  اب کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا  ہے ۔ اس وائرس مرنے والوں کی تعداد میں لگا تار اضافہ ہونے کے بعد وزیر اعظم گویسیپ کونتے نے لاک ڈاون کو 12اپریل تک بڑھا دیا ہے۔

31 March,2020
سرحدوں کی حفاظت کر رہے جوانوں کی وجہ سے ہی سکون کی نیند سوپاتے ہیں کروڑوں ہندوستانی: امت شاہ

سرحدوں کی حفاظت کر رہے جوانوں کی وجہ سے ہی سکون کی نیند سوپاتے ہیں کروڑوں ہندوستانی: امت شاہ

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ویروار کو کہا کہ کچھ ایسے عناصر ہیں جو ہندوستان میں امن دیکھنا نہیں چاہتے اور وہ ملک میں داخل ہونے کے لئے نیپال اور بھوٹان سے لگنے والی ہماری سرحدوں کا استعمال  کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مسلح سر حدی  فورس(ایس ایس بی)کے 56 ویں یوم تاسیس سے خطاب کر رہے شاہ نے کہا کہ نیپال اور بھوٹان کے ساتھ  ہندوستان کے تعلقات دوستانہ ہیں۔

19 December,2019

Scroll to Top