27k
98k
zنئی دہلی:وپرو لمیٹیڈ ، وپرو اینٹرپرایزیز لمیٹیڈ اور اعظیم پریم جی فائونڈیشن نے کورونا وائرس کے خلاف ملک میںجاری مہم میں1125کروڑ روپے کا تعاون دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے بدھوار کو جاری ایک بیان میں اس کی جانکار ی دی ۔
بزنس ڈیسک:گزشتہ ہفتے زبردست گراوٹ کے بعد سوموار کو شیئر بازار میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی ۔ہفتے کے پہلے کاروباری دن شیئر بازار اچھال کے ساتھ کھلا ۔بامبے سٹاک ایکسچینج کا بڑا انڈیکس سینسیکس 704.47عدد یعنی 1.84فیصدی کے اضافے کے بعد39,001.76 پر کھلا ۔جبکہ نیشنل سٹاک ایکسچینج کا نفٹی 213.70عدد یعنی 1.91فیصدی کے اضافے کے بعد 11,415.45کی سطح پر کھلا۔
جالندھر : پروموشن میں ریزرویشن کو لے کر بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد کی کال پر بلائے گئے بند کا اثر پنجاب کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا ہے ۔ مظاہرین نے جہاں امرتسر میں ریلوے ٹریک کو جام کر دیا ہے
نئی دہلی: کانگرس نے جمعہ کو الزام لگایا کہ حکومت نے ''''بھارت کے ویر'''' فنڈ کا استعمال نہیں کیا اور پلوامہ حملے کے کئی شہیدوں کے خاندان اب تک مدد کی انتظار کر رہے ہیں۔ پارٹی کے ترجمان جے ویر شیر گل نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس فنڈ میں 250 کروڑ روپے کی رقم ہے
لکھنؤ: حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن میں ریزرویشن پانا بنیادی حق نہیں ہے۔لہٰذا درج فہرست ذات و قبائل کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کے لئے ریاستی حکومت پابند نہیں ہے۔
نئی دہلی: شیوسینا نے پیر کو لوک سبھا میں حکومت سے کہا کہ ''''ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دیجئے اور وہ اس کی حمایت کرے گی۔ لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ تجویز پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے اس وقت یہ تبصرہ کیا