BHARAT KE VEER

کولکتہ : امت شاہ کی ریلی میں  بھاجپا کارکنان نے لگائے  '' گولی مارو ''کے نعرے

کولکتہ : امت شاہ کی ریلی میں  بھاجپا کارکنان نے لگائے  '' گولی مارو ''کے نعرے

نیشنل ڈیسک :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو ایک روزہ دورے پر کولکتہ پہنچے۔ انہوں نے قومی سلامتی گارڈز  (این ایس جی)کے خاص احاطے کا بھی افتتاح کیا اورشہید مینار میدان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔  ریلی سے خطاب کے  دوران  ریلی  میں شامل ہونے جا رہے کارکنوں نے'''' دیش کے غداروں کو ، گولی مارو ... کے نعرے  بھی لگائے

01 March,2020
دہلی کے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر پھر لگے '' ملک کے غداروں کو ، گولی مارو.... کے نعرے''، 6 افراد حراست میں

دہلی کے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر پھر لگے '' ملک کے غداروں کو ، گولی مارو.... کے نعرے''، 6 افراد حراست میں

نئی دہلی:دہلی کے سب سے مصروف مانے جانے والے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر اشتعال انگیز نعرے لگانے کے الزام میں چھ لوگوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دراصل، ہفتہ کی صبح ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوا جس میں کچھ لوگ راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر  ملک کے غداروں کو، گولی مارو... کو نعرے لگاتے سنے گئے۔

29 February,2020
بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

جالندھر : پروموشن  میں ریزرویشن کو لے کر  بھیم آرمی کے چیف چندر  شیکھر  آزاد  کی کال پر  بلائے گئے بند کا اثر پنجاب کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا  ہے ۔ مظاہرین نے جہاں امرتسر میں ریلوے ٹریک کو جام کر دیا ہے

23 February,2020
کانگرس کا سوال- بی جے پی بتائے پلوامہ شہیدوں کے فنڈ کا کیا ہوا؟

کانگرس کا سوال- بی جے پی بتائے پلوامہ شہیدوں کے فنڈ کا کیا ہوا؟

نئی دہلی: کانگرس نے جمعہ کو الزام لگایا کہ حکومت نے  ''''بھارت کے ویر'''' فنڈ کا استعمال نہیں کیا اور پلوامہ حملے کے کئی شہیدوں کے خاندان اب تک مدد کی انتظار کر رہے ہیں۔ پارٹی کے ترجمان جے ویر شیر گل نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس فنڈ میں 250 کروڑ روپے کی رقم ہے

15 February,2020
پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

پروموشن میں ریزرویشن کو لیکر سپریم کورٹ کے فیصلے پر گھمسان، چندر شیکھر نے دی بھارت بند کی کال

لکھنؤ: حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں پروموشن میں ریزرویشن پانا بنیادی حق نہیں ہے۔لہٰذا  درج فہرست ذات و قبائل کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کے لئے ریاستی حکومت پابند نہیں ہے۔

13 February,2020
حیدر آباد: سی اے اے کی حمایت  میں لوگوں نے نکالی ریلی، لگائے '' دیش کے غداروں کو، گولی مارو... کو ''  کے نعرے

حیدر آباد: سی اے اے کی حمایت  میں لوگوں نے نکالی ریلی، لگائے '' دیش کے غداروں کو، گولی مارو... کو ''  کے نعرے

حیدر آباد: ایک  مقامی تنظیم کی طرف سے  شہریت  ترمیمی قانون ( سی ا ے اے )کی حمایت میں منعقد ایک پروگرام کے تحت نکالی گئی ریلی کے دوران کچھ لوگوں نے '''''''' غداروںگولی مارو''''کے نعرے لگائے

03 February,2020
شیو سینا کی مرکز کو وارننگ- ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دو، ہم حمایت کریں گے، این آر سی پر بھی دیا بیان

شیو سینا کی مرکز کو وارننگ- ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دو، ہم حمایت کریں گے، این آر سی پر بھی دیا بیان

نئی دہلی: شیوسینا نے پیر کو لوک سبھا میں حکومت سے کہا کہ ''''ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دیجئے اور وہ اس کی حمایت کرے گی۔ لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ تجویز پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے اس وقت یہ تبصرہ کیا

03 February,2020
جامعہ میں فائرنگ کرنے والے شخص کو اعزاز سے نوازے گی ہندومہاسبھا

جامعہ میں فائرنگ کرنے والے شخص کو اعزاز سے نوازے گی ہندومہاسبھا

علی گڑھ: اکھل  بھارت ہندو مہاسبھا کی طرف سے 30 جنوری کو شوریہ دوس کے طور پر منایا گیا۔ میٹھے چاول کی کھیر تقسیم کی گئی ۔ناتھو رام گوڈسے نانا اپٹے کی تصاویر پر چادر چڑھا کر  چراغوں  سے  آرتی اتاری گئی

01 February,2020
جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

جیو، ایئر ٹیل اور بی ایس این ایل نے پیش کیا بیسٹ  پلان، جانئے کس میں ہے آپ کو فائدہ

بزنس ڈیسک: ٹیلی کام سیکٹر میں کاروباری جنگ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن ٹیلی کمپنیاں گاہکوں کو لبھانے کے لئے نئے نئے پلان پیش کر رہی ہیں۔ اس دوڑ میں بھارت مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ(بی ایس این ایل)بھی شامل ہو گئی ہے جس میں نئے آفرز اور نئے صارفین  پر مبنی  حکمت عملی لے کر آ رہی ہے

28 January,2020
مودی-شاہ کی پالیسوں کے خلاف 25 کروڑ عوام کی ہڑتال:راہل گاندھی

مودی-شاہ کی پالیسوں کے خلاف 25 کروڑ عوام کی ہڑتال:راہل گاندھی

نئی دہلی:کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو عوامی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ اس کی عوام مخالف پالیسی سے ہر طبقہ پریشان ہے

08 January,2020
کانگرس کی کتاب میں ساورکر پر متنازعہ تبصرہ ، بتایا ''ہم جنس پرست''

کانگرس کی کتاب میں ساورکر پر متنازعہ تبصرہ ، بتایا ''ہم جنس پرست''

بھوپال : اکھل بھارتیہ کانگرس سیوا دن  نے جمعرات کے روز بھوپال میں منعقد قومی ٹریننگ کیمپ میں ''''''''ویر ساورکر کتنے ''''ویر''''؟''''''''  نام سے ایک کتاب بانٹی ہے ۔ جس میں سیاسی ہندو وادی نظریے کے بانی کہے جانے والے ونائیک دامودر ساورکر پر سوال اٹھایا گیا ہے ۔

03 January,2020
مرکزی وزیر بولے ،'' جو بھارت ماتا کی جے کہنے کو تیار ہے  ، وہی رہے گا اس ملک میں ''

مرکزی وزیر بولے ،'' جو بھارت ماتا کی جے کہنے کو تیار ہے  ، وہی رہے گا اس ملک میں ''

نیشنل ڈیسک : مرکزی وزیر دھرمیندر  پردھان نے شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کی مخالفت کررہے لوگوں پر سنیچر کے روز نشانہ سادھتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ ملک کو ''''دھرمشالہ'''' بنانا چاہتے ہیں

29 December,2019
کانگرس کا شو سینا کیساتھ ہونا اس کے دوہرے کردار کی عکاسی :مایا وتی

کانگرس کا شو سینا کیساتھ ہونا اس کے دوہرے کردار کی عکاسی :مایا وتی

لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مہاراشٹر میں شوسینا کے ساتھ ملکر حکومت بنانے پر اتوار کو کانگرس پر زبردست حملہ کیا اور کہاکہ سیکولر ازم کے تعلق سے ملک کی سب سے پرانی پارٹی کا دوہرا معیار سامنے

15 December,2019
راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے  ویر ساورکر کے پوتے

راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے  ویر ساورکر کے پوتے

ویر ساورکر کو لے کر دئیے گئے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کے بعد مہاراشٹر کی سیاست گرما گئی  ہے۔شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ ہم نہرو اور گاندھی کا احترام کرتے ہیں، انہیں ساورکر کی توہین نہیں کرنا چاہئے،نہرو گاندھی کی طرح ساورکر نے بھی ملک کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے

15 December,2019
''ڈگری والوں کی چائے پی لو'' ،کچھ ایسا تھا ''بھارت بچاؤ'' ریلی کا نظارہ

''ڈگری والوں کی چائے پی لو'' ،کچھ ایسا تھا ''بھارت بچاؤ'' ریلی کا نظارہ

نئی دہلی : رام لیلا میدان میں منعقد ہوئی کانگرس کی ''''بھارت بچاؤ ریلی'''' کو خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر سبھاش چوپڑہ نے پارٹی  صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کا استقبال کرنے کے بعد جب یہ کہا کہ دہلی کے لاکھوں کانگرسی جب آپ کے حکم کے انتظار کا حکم کررہے ہیں ۔

15 December,2019
راہل کے بیان پر شیو سینا کی نصیحت:ہم نہرو، گاندھی کا احترام کرتے ہیں، آپ ویر ساورکر کی توہین نہ کریں

راہل کے بیان پر شیو سینا کی نصیحت:ہم نہرو، گاندھی کا احترام کرتے ہیں، آپ ویر ساورکر کی توہین نہ کریں

ویر ساورکر پر جاری گھمسان کے درمیان اب شیو سینا    نے بھی بیان دیا ہے ۔شیو سینا ترجمان سنجے راوت نے ہفتے کو کہاکہ  '''' نہرو گاندھی کی طرح ساورکر نے بھی  ملک کے لئے زندگی قربان کی ۔ ساور کر صرف مہاراشٹر کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے ایک وردان تھے۔ انہوں نے کہا ایسے مہانائیکوں اور عظیم شخصیات کا احترام ہونا چاہئے ۔

14 December,2019
عوام کو دکھائے گئے خوابوں کو مودی نےنہیں کیا پورا : منموہن سنگھ

عوام کو دکھائے گئے خوابوں کو مودی نےنہیں کیا پورا : منموہن سنگھ

نئی دہلی : کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ  نے الزام لگایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 6 سال پہلے ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کے جو وعدے کئے تھے ، انہیں پورا نہیں کیا ہے ۔

14 December,2019
مودی حکومت نے ماحول خراب کیا ، اب لوگوں کو خود ہی بچانا ہوگا ملک :سونیا گاندھی

مودی حکومت نے ماحول خراب کیا ، اب لوگوں کو خود ہی بچانا ہوگا ملک :سونیا گاندھی

نیشنل ڈیسک : دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد کانگرس کی ''''بھارت بچاؤ ریلی '''' میں کانگرس صدر سونیا گاندھی نے مودی حکومت پر زور دار حملہ بولا ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی بری حالت دیکھ کر تکلیف ہورہی ہے ۔  پریوارک خودکشیوں کی وارداتوں کی خبریں آج ملک میں عام ہوگئی ہیں ۔

14 December,2019

Scroll to Top