BCC

ایم ایس دھونی کو بڑا جھٹکا،بی سی سی آئی نے سینٹرل کانٹریکٹ سے  کیا باہر

ایم ایس دھونی کو بڑا جھٹکا،بی سی سی آئی نے سینٹرل کانٹریکٹ سے  کیا باہر

نئی دہلی۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے دو مرتبہ کے عالمی فاتح کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کو اپنے سینٹرل کانٹریکٹ سے باہر کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی دھونی کا کیریئر بھی خاتمے کی جانب گامزن ہو گیا ہے

16 January,2020

Scroll to Top