BANK ACCOUNT

لاک ڈاون  کے پیش نظر وجے مالیاکا کام ٹھپ ، بولا-پورا پیسہ لوٹانے کو تیار ،وزیر خزانہ کریں مدد

لاک ڈاون  کے پیش نظر وجے مالیاکا کام ٹھپ ، بولا-پورا پیسہ لوٹانے کو تیار ،وزیر خزانہ کریں مدد

نیشنل ڈیسک:بھگوڑا شراب کاروباری وجے مالیا اپنا قرض لوٹاناچاہتا ہے ۔ ایک بار پھر اس نے کہا کہ وہ اپنی کمپنی کنگ فشر ائر لائنس  کی  جانب سے ادھار لی گئی رقم کا 100فی صد بنکوں کو واپس کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن بنک اور ای ڈی ہی کوئی مدد نہیں کر رہے ہیں ۔ مالیہ نے ٹویٹ کر یہ بات کہی۔

31 March,2020
کورونا نے چھینا روزگار ،اب آپ کے کھاتے میں ہر ماہ پیسے بھیجے گی حکومت

کورونا نے چھینا روزگار ،اب آپ کے کھاتے میں ہر ماہ پیسے بھیجے گی حکومت

بزنس ڈیسک :کورونا کے قہر نے پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے ، جس کی وجہ سے معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ جب کہ بہت ساری کمپنیاں بندہونے کے دہانے پر آگئیں ہیں ، کچھ نے اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایسی صورتحال میں روزگار کا بحران بھی گہرا ہوگیا ہے

19 March,2020
یس بنک   کے بانی رانا کپور کی بیٹی کو  ممبئی ایئر پوٹ پر لندن جانے سے روکا، پریوار کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

یس بنک   کے بانی رانا کپور کی بیٹی کو  ممبئی ایئر پوٹ پر لندن جانے سے روکا، پریوار کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

نیشنل ڈیسک :یس بنک معاملہ میں رانا کپور کی بیٹی روشنی کپور کو ممبئی ائیر پورٹ پر روک دیا گیا ہے ۔ روشنی کپور برٹش ائیرویز سے لندن جانے والی تھیں ۔ ای ڈی نے گزشتہ جمعہ کو ہی رانا کپور کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کی تھی ، جس کے بعد ان سے مسلسل 20 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی

08 March,2020
یس بنک  صارفین کیلئے خوشخبری :اب کسی بھی بنک کے  اے ٹی ایم سے نکال سکیں گے پیسے

یس بنک صارفین کیلئے خوشخبری :اب کسی بھی بنک کے  اے ٹی ایم سے نکال سکیں گے پیسے

بزنس ڈیسک:یس بنک نے اپنے صارفین کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں کسی بھی بنک کے اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کی اجازت پھر سے دے دی ہے ۔ مالی بحران سے جوجھ رہے یس بنک  نے اس سے پہلے یہ سہولت اپنے صارفین سے واپس لے رکھی تھی

08 March,2020
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور کو دیر رات گرفتار کیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور کو دیر رات گرفتار کیا

ممبئی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نے منی لانڈرنگ  کے الزام میں یس بنک کے بانی رانا کپور  کو آدھی رات کو گرفتار  کیا ۔ سنیچر کو قریب 15گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد ای ڈی  نے راناکپور    کو گرفتار کیا۔ لمبی پوچھ تاچھ   میں ای ڈی نے رانا کپور سے یس بنک کے لین دین پر معتدد سوالات پوچھے ۔

08 March,2020
یس بنک معاملے میں ذمہ داری طے ہو، اکاؤنٹ ہولڈروں کی ایک -ایک پائی واپس ملے: کانگرس

یس بنک معاملے میں ذمہ داری طے ہو، اکاؤنٹ ہولڈروں کی ایک -ایک پائی واپس ملے: کانگرس

نئی دہلی:اہم اپوزیشن جماعت کانگرس نے یس بنک معاملہ کی تفصیلی جانچ کراکر ذمہ داری طے کرنے کی آج مانگ کی اور کہاکہ حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ اکاؤنٹ ہولڈروں کو انکی ایک ایک پائی واپس ملے۔

07 March,2020
مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بی جے پی کی صلاحیت بے نقاب: چدمبرم

مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بی جے پی کی صلاحیت بے نقاب: چدمبرم

نئی دہلی:کانگرس کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے 3 اپریل تک یس بنک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے لئے روپے نکالنے کی حد 50000 روپے کرنے کے حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی صلاحیت بے نقاب ہو گئی ہے۔

06 March,2020
یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا ہے کہ یس بنک کے سبھی صارفین کی جمع پونجی محفوظ ہے اور وہ مسلسل ریزرو بنک کے رابطہ میں ہیں۔نجی شعبہ کے اس بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ریزرو بنک نے منسوخ کردیا ہے اور بورڈ آف ڈائریکٹر  کی  جگہ پر ایڈمنسٹریٹر منتخب کیا گیا ہے

06 March,2020
آر بی آئی  نے یس بنک پر لگائی پابندی،  ١یک ماہ میں صرف0 50,00روپے تک نکال سکیں  گے

آر بی آئی  نے یس بنک پر لگائی پابندی،  ١یک ماہ میں صرف0 50,00روپے تک نکال سکیں  گے

نئی دہلی:ملک کے بڑے بنکوں میں سے ایک یس بنک پر چھائے بحران  سے کروڑوں صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ریزرو بنک آف انڈیا کی جانب سے یس بنک  کے بحران  کو دیکھتے ہوئے انخلاء کی ایک حد طے کر دی گئی ہے

06 March,2020
آر بی آئی کو تیسرا جھٹکا ، ڈپٹی گورنر این ایس وشو ناتھن نے دیااستعفیٰ

آر بی آئی کو تیسرا جھٹکا ، ڈپٹی گورنر این ایس وشو ناتھن نے دیااستعفیٰ

بزنس ڈیسک:ریزروبنک کے ڈپٹی گورنر این ایس وشوناتھن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان  کی مدت کار  مکمل ہونے میں ابھی چھ ماہ کا وقت باقی تھا لیکن اس سے پہلے ہی انہوں نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ ویرل آچاریہ کے استعفیٰ دینے کے بعد این ایس وشوناتھن کو دوبارہ آر بی آئی کے ڈپٹی گورنر مقرر کیا گیا تھا۔

05 March,2020
تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

چنئی: تمل ناڈو کے ناگپٹنم ضلع  کے ایک گاؤں کی مسلم برادری کے تقریبا ً100 سے زیادہ لوگوں نے پچھلے کچھ دنوں میںبنک میں رکھی اپنی بچت کا زیادہ تر حصہ نکال لیا ہے۔ ایسا ان لوگوں نے حکومت کے مجوزہ قومی آبادی رجسٹر( این آر سی ) کے عمل کے دوران اپنی شہریت کھو دینے کے ڈر سے کیا ہے۔

25 February,2020

چین کی معیشت پر بھی کوروناوائرس کا اثر، 84 ہزار کروڑ روپے کی کرنسی تباہ کرنے کا حکم

چین کی معیشت پر بھی کوروناوائرس کا اثر، 84 ہزار کروڑ روپے کی کرنسی تباہ کرنے کا حکم

بیجنگ: چین میںکورونا وائرس  نہ صرف جان لیوا ثابت ہو رہا ہے بلکہ اس سے ملک کی اقتصادیات بھی ہل کر رہ گئی ہے۔ اس وائرس کی زد میں آنے سے صرف چین میں اب تک 1700 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ 70548 سے زیادہ لوگ کوروناوائرس سے متاثر ہے

17 February,2020
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان- بنک ڈوبنے یا دیوالیہ ہونے پراب  5 لاکھ تک کی  رقم ہوگی محفوظ

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان- بنک ڈوبنے یا دیوالیہ ہونے پراب  5 لاکھ تک کی  رقم ہوگی محفوظ

نئی دہلی: بجٹ 2020: مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے بنکوں میں بڑھتے فراڈ کی وجہ سے اکاؤنٹ ہولڈرس کے پیسے ڈوبنے سے بچانے کے لئے بڑا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اینڈ مہاراشٹر بنک معاملہ سامنے آنے کے بعد جو سب سے بڑی تشویش تھی، وہ یہ کہ اگر کوئی بنک ڈوب جاتا ہے تو اس کے اکاؤنٹ ہولڈرس کو بھی زبردست نقصان ہوسکتا ہے

01 February,2020
وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزارت داخلہ نے کٹر پنتھی اور متنازعہ اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ ( پی ایف آئی )کو لے کربڑا انکشاف کیا ہے

27 January,2020
مسلم ووٹ بنک کے لئے پاگل ہیں ''آپ'' - کانگرس، اسی لئے کھڑا کیا گیا شاہین باغ کا تماشہ: کپل مشرا

مسلم ووٹ بنک کے لئے پاگل ہیں ''آپ'' - کانگرس، اسی لئے کھڑا کیا گیا شاہین باغ کا تماشہ: کپل مشرا

نئی دہلی :دہلی کے ماڈل ٹاؤن اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کپل مشرا نے کہا ہے کہ مسلم ووٹوں کے لئے عام آدمی پارٹی اور کانگرس پاگل ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم ووٹوں کے لئے ہی شاہین باغ جیسے تماشے کھڑے کئے گئے ہیں

25 January,2020
سی اے اے پر خوف پیدا کرکے  غیر اخلاقی طور پر ووٹ بنک حاصل کرنا چاہتی ہے کانگرس: نقوی

سی اے اے پر خوف پیدا کرکے غیر اخلاقی طور پر ووٹ بنک حاصل کرنا چاہتی ہے کانگرس: نقوی

رامپور:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کے روز کہا کہ شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )پر خوف اور گمراہی کا ہوا کھڑا کرکے کنکال کانگرس اپنے دیوالیہ سیاسی بنک کے لئے غیر اخلاقی طور پر ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے

05 January,2020
سی اے اے  اور این آر سی  ملکی مفاد کے لئے ضروری، مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی سیاست بند کریں نیتا: فیض خان

سی اے اے اور این آر سی ملکی مفاد کے لئے ضروری، مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی سیاست بند کریں نیتا: فیض خان

شہریت ترمیمی قانون کو لیکر ملک کے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سیاست کرنے والے نیتا ایسی سیاست بند کریں، کیونکہ یہ قانون کسی بھی ملک کے شہری کو خاص کر مسلمانوں کو بے گھر کرنے لئے نہیں ہے۔یہ بات کٹڑہ میں گئو سیوا سیل مسلم راشٹریہ منچ کے کنوینر محمد فیض نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی۔

05 January,2020
ایس بی آئی کسٹمرز کیلئے بڑی خبر : یکم جنوری سے بدل رہا ہے ATM سے پیسے نکالنے کا طریقہ

ایس بی آئی کسٹمرز کیلئے بڑی خبر : یکم جنوری سے بدل رہا ہے ATM سے پیسے نکالنے کا طریقہ

نئی دہلی : ملک کا سب سے بڑا سرکاری بنک ''''سٹیٹ بنک آف انڈیا'''' ( ایس بی آئی ) اپنے اے ٹی ایم سے کیش نکالنے کے طریقے میں بڑی تبدیلی کرنے جارہا ہے ۔ دراصل اے ٹی ایم سے ہونے والے فراڈ کو روکنے کیلئے ایس بی آئی نے رات میں اے ٹی ایم سے پیسوں کے نکالنے پر او ٹی پی لازمی کردیا ہے ۔ یہ نیا عمل یکم جنوری 2020 سے لاگو ہوگا ۔

27 December,2019
آپ کے نزدیکی اے ٹی ایم میں پیسے ہیں یا نہیں، بتائیں گی یہ موبائل ایپس ، جانئے کیسے

آپ کے نزدیکی اے ٹی ایم میں پیسے ہیں یا نہیں، بتائیں گی یہ موبائل ایپس ، جانئے کیسے

عموما ًہر اے ٹی ایم ہولڈر کے ساتھ کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا کہ وہ پیسے نکالنے جائے اور اے ٹی ایم مشین میں پیسے ہی نہ ہوں۔یہ تکلیف اس وقت اور پریشانی کھڑی کر دیتی ہے جب آپ کے پاس وقت کم ہو۔ لیکن اس کا حل تلاش کیا گیا ہے

02 December,2019

Scroll to Top