نئی دہلی : پیرا لمپک سلور میڈل فاتح دیپا ملک راجیو گاندھی کھیل رتن اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ اور سب سے عمر دراز کھلاڑی بن گئی ہیں لیکن اسی اعزاز کو حاصل کرنے والے پہلوان بجرنگ پونیا ٹریننگ کے چلتے یہاں راشٹرپتی بھون میں منعقد تقریب میں شرکت نہیں کرپائے ۔
29 August,2019