BAGHDAD

سلیمانی کی آخری رسومات میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ ، ''امریکہ کی موت  ہو'' کے لگائے نعرے

سلیمانی کی آخری رسومات میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ ، ''امریکہ کی موت  ہو'' کے لگائے نعرے

بغداد : عراق میں سنیچر کیر وز ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی  اور عراقی نیم فوجی فورسز کے نائب صدر ابو مہدی ال مہندس کی آخری رسومات  ہزاروں لوگوں شرکت کی اور ''''امریکہ کی موت ہو'''' کے نعرے لگائے گئے ۔

04 January,2020
ٹرمپ کا دعویٰ : دہلی اور لندن دہشت گردانہ حملوں کی  سازش  میں شامل تھا سلیمانی

ٹرمپ کا دعویٰ : دہلی اور لندن دہشت گردانہ حملوں کی سازش  میں شامل تھا سلیمانی

واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ڈون حملے میں  مارے گئے ایران کے اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کی ''''نئی دہلی اور لندن تک میں دہشت گردانہ سازشوں'''' کو رچنے میں اہم کردار تھا ۔ ٹرمپ نے سلیمانی کو نشانہ بنا کر حملہ کر نے کے فیصلے کا بچاؤ کرتے ہوئے کہا کہ ''''دہشت گردی کا اقت

04 January,2020
بغداد : لگاتار دوسرے عراق میں  امریکی ہوائی حملہ ، 6 لوگوں کی موت

بغداد : لگاتار دوسرے عراق میں  امریکی ہوائی حملہ ، 6 لوگوں کی موت

بغداد : امریکہ نے ایران کے دوسرے سب سے طاقتور لیڈر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈرون حملے میں مار گرانے کے ایک دن بعد سنیچر کے روز پھر ہوائی حملہ کر کے 6 لوگوں کو مار دیا ہے ۔ حملے میں تین لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں ۔

04 January,2020
امریکہ کررہا ہے بے وقوفیانہ حرکت ،  اسے حملے کا انجام بھگتنا پڑے گا :  جاوید ظریف

امریکہ کررہا ہے بے وقوفیانہ حرکت ،  اسے حملے کا انجام بھگتنا پڑے گا :  جاوید ظریف

تہران: ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے جمعہ کے روز امریکہ کو عراق میں راکٹ حملہ کرکے ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کورپس کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس کا انجام بھگتنا ہوگا۔

03 January,2020
میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کیلئے ٹرمپ کی ہدایت پر ہوئی کارروائی : پنٹاگن

میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کیلئے ٹرمپ کی ہدایت پر ہوئی کارروائی : پنٹاگن

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے جمعہ کے روز کہا کہ امریکی مسلح افواج نے بغداد میں جمعہ کے روز ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کور کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کے لئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت پر حملے کئے  گئے تھے۔

03 January,2020
عراق : اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت،27000زخمی،28لاکھ سے زائد گرفتار

عراق : اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت،27000زخمی،28لاکھ سے زائد گرفتار

بغداد:عراق میں گزشتہ اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت ہوئی ہے اور 27000 افراد زخمی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔عراق آزاد انسانی حقوق ہائی کمیشن کے رکن علی البوعیتی نے کہاگزشتہ اکتوبر سے اب تک مظاہرین کے مرنے والوں کی تعداد 485 اور زخمیوں کی تعداد 27000 ہو چکی ہے۔

21 December,2019
بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں نامعلوم مسلح افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے 16 مظاہرین کی موت ہو گئی اور تقریباً 47 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں ۔سکیورٹی شعبے کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ چار پہیہ گاڑیوں میں آئے نامعلوم مسلح افراد نے وسطی بغداد کے الخلانی اسکوائر میں مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی ۔

07 December,2019

Scroll to Top