BABRI MASJID

بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ پوری ، 24مارچ کوقلمبندہوں گے ملزمین کے بیانات

بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ پوری ، 24مارچ کوقلمبندہوں گے ملزمین کے بیانات

لکھنئو:ایودھیا میں بابری مسجد انہدام  کے مجرمانہ  معاملے میں جمعہ کو فوجداری ضابطہ اخلاق (سی آر پی سی )کی دفعہ 313کے تحت ملزمین  کے بیان درج کرنے کے لئے24مارچ کی تاریخ  طے کی ہے۔ ایودھیا  کی متنازعہ  عمارت منہدم کے مجرمانہ معاملے میں سی بی آئی نے اپنے سبھی گواہ پیش کر دیئے ہیں اور ملزمین کی طرف سے ان کی جانچ بھی پوری ہو گئی ہے۔

14 March,2020
بابری مسجدانہدام  معاملہ:سی بی آئی عدالت نے  ایڈوانی، جوشی ، کلیان سنگھ سمیت 33ملزمین کو کیا طلب

بابری مسجدانہدام  معاملہ:سی بی آئی عدالت نے  ایڈوانی، جوشی ، کلیان سنگھ سمیت 33ملزمین کو کیا طلب

لکھنؤ:ایودھیا میں بابری مسجد ڈھانچے کو مسمار کئے جانے کے فوجداری معاملے میں لکھنؤ کی ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے ایل کے ایڈوانی سمیت 33ملزمین  کو جواب طلب کیا ہے ۔ اس سے پہلے سی بی آئی کے آخر ی اور معاملے کے 294ویں گواہ ایم نارائین  کی گواہی جمعہ کو  مکمل ہوئی ۔

07 March,2020
دہلی تشدد کے درمیان مسجد پر لہرایا گیا بھگوا جھنڈا،پولیس نے 24 گھنٹے بعد بھی نہیں اتروایا

دہلی تشدد کے درمیان مسجد پر لہرایا گیا بھگوا جھنڈا،پولیس نے 24 گھنٹے بعد بھی نہیں اتروایا

نئی دہلی: راجدھانی کے شمال مشرقی ضلع میں منگل کے روز شدید تشدد کے دوران اشوک نگر علاقے میں زبردست ہنگامہ برپا ہوا تھا۔ اس دوران علاقے کی گلی نمبر 5 میں واقع ایک مسجد پر شرپسندوں نے حملہ کیا اور اسے پوری طرح تباہ کر دیا۔ اتنا ہی نہیں کچھ شرپسند عناصر نے مسجد کے مینار پر چڑھ کر وہاں بھگوا پرچم اور ترنگا بھی لہرایا تھا۔

26 February,2020
اگر مسلم سماج غزنی، بابر کی وراثت چھوڑکر تعاون مانگے تو ہندوسماج تیار: وی ایچ پی

اگر مسلم سماج غزنی، بابر کی وراثت چھوڑکر تعاون مانگے تو ہندوسماج تیار: وی ایچ پی

نئی دہلی:وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)نے آج کہا کہ اگر ملک کا مسلم سماج ''''غزنی'''' اور ''''بابر'''' کے بجائے ''''چے رامن''''، ''''داراشکوہ'''' اور ''''کلام'''' کی وراثت کو قبول کرے اور تعاون مانگے تو ہندو سماج ایودھیا میں مسجد کی تعمیر میں آگے بڑھ کر مدد کرنے کو تیار ہے۔

22 February,2020
نرتیہ گوپال  داس کو رام مندر ٹرسٹ کا صدربنانے پر اویسی کا طنز، بابری مسجد گرانے کے ملزم کو ملا انعام، یہ ہے نیو انڈیا

نرتیہ گوپال  داس کو رام مندر ٹرسٹ کا صدربنانے پر اویسی کا طنز، بابری مسجد گرانے کے ملزم کو ملا انعام، یہ ہے نیو انڈیا

نیشنل ڈیسک :مہنت نرتیہ گوپال داس کو شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کا صدر بنائے جانے کی مخالفت شروع ہو گئی ہے ۔آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم) چیف اسد الدین اویسی نے طنز کستے ہوئے کہا کہ نیو انڈیا میں خوش آمدید، جہاں مجرمانہ کارروائیاںانجام دینے والوں کونوازا جاتا ہے

20 February,2020
این سی پر صدر شرد پوارنے مودی حکومت سے پوچھا - رام مندر کے لئے ٹرسٹ تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟

این سی پر صدر شرد پوارنے مودی حکومت سے پوچھا - رام مندر کے لئے ٹرسٹ تو مسجد کے لئے کیوں نہیں؟

نیشنل ڈیسک: نیشنلسٹ کانگر س پارٹی ( این سی پی )کے صدر  شرد پوار نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔انہوں نے لکھنؤ میں کارکن کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومتیں مذہب کے نام ملک کو بانٹ رہی ہیں

19 February,2020
ایودھیامیں ضرور بنے مسجد ،لیکن بابر کے نام پر نہیں، وہ ایک ظالم حکمران تھا : بھاجپا لیڈر

ایودھیامیں ضرور بنے مسجد ،لیکن بابر کے نام پر نہیں، وہ ایک ظالم حکمران تھا : بھاجپا لیڈر

ایودھیا: لوک سبھا میں رام مندر کی تعمیر کو لے کر ٹرسٹ  کی تشکیل کے اعلان سے اس کی تعمیر کی تاریخ طے کرنے کی کوشش شروع ہے۔ ٹرسٹ کی پہلی میٹنگ دہلی میں 19 فروری کو ہونی ہے۔ ایسے میں رام مندر کی تعمیر کا راستہ تو صاف ہو چکا ہے

11 February,2020
نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں جاسکتی ہیں خواتین، فتووں پر توجہ نہ دیں: مسلم پرسنل لا بورڈ

نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں جاسکتی ہیں خواتین، فتووں پر توجہ نہ دیں: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بدھ کو سپریم کورٹ میں کہا کہ خواتین کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت د ے دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں اگر کوئی فتوی جاری کرتا ہے تو اس پر توجہ نہ دیں ۔ بورڈ نے سپریم کورٹ میں داخل کئے گئے ایک حلف نامہ میں کہا کہ مسلم خواتین مسجد میں جانے کیلئے آزاد ہیں

30 January,2020
دہلی میں بی جے پی کی حکومت  آئی  تو سرکاری زمین پر بنی تمام مساجد ہٹوا دوں گا: پرویش ورما

دہلی میں بی جے پی کی حکومت  آئی  تو سرکاری زمین پر بنی تمام مساجد ہٹوا دوں گا: پرویش ورما

نئی دہلی:دارالحکومت میں 8 فروری کو اسمبلی انتخابات ہیں۔اس سے پہلیانتخابی مہم میں گہما گہمی ہے۔منگل کو مغربی دہلی سے ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر اعلیٰ صاحب سنگھ ورما کے بیٹے پرویش ورما نے کہا کہ دہلی میں اگر بی جے پی کی حکومت بنی تو سرکاری زمین پر بنی تمام مساجد ہٹوا دوں گا

28 January,2020
مسجد میں اذان کے لئے  لاؤڈ اسپیکر لگانے کی اجازت دینے سے الٰہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

مسجد میں اذان کے لئے  لاؤڈ اسپیکر لگانے کی اجازت دینے سے الٰہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

نیشنل ڈیسک:الٰہ آباد ہائی کورٹ  نے ایک معاملے میں کہا ہے کہ کسی بھی مذہب میں پوجا- ارچنا کیلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کا ذکر نہیں ہے۔ کوئی بھی مذہب یہ حکم نہیں دیتا کہ تیز آواز والے آلات سے ہی دعا کی جائے۔

22 January,2020
بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان:مسجد میں ہتھیار رکھتے ہیں مسلمان، دکھاؤں گا ان کی جگہ

بی جے پی لیڈر کا متنازعہ بیان:مسجد میں ہتھیار رکھتے ہیں مسلمان، دکھاؤں گا ان کی جگہ

بنگلورو: کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور رکن اسمبلی رینوکاچاریہ نے مسلمانوں پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ پیر کو دیوناگرے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر نے الزام لگایا کہ مسلمان مسجدوں میں ہتھیار اکھٹا کر کے رکھتے ہیں

21 January,2020
سی اے اے  احتجاج: چندر شیکھر کی گرفتاری پر عدالت کی پولیس کو پھٹکار،پوچھا -کیا جامع مسجد پاکستان میں ہے؟

سی اے اے  احتجاج: چندر شیکھر کی گرفتاری پر عدالت کی پولیس کو پھٹکار،پوچھا -کیا جامع مسجد پاکستان میں ہے؟

نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون ( سی اے اے )کے خلاف کئے گئے مظاہرے کے دوران گرفتار کئے گئے بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو سماعت ہوئی۔  اس دوران عدالت نے دہلی پولیس کے وکیل کی دلیلوں پر کافی تلخ تبصرہ کیا

14 January,2020
بھا جپا لیڈر کا دعویٰ: سرکاری زمین پر بنی مساجد کا ٹوٹنا طے

بھا جپا لیڈر کا دعویٰ: سرکاری زمین پر بنی مساجد کا ٹوٹنا طے

نئی دہلی: مغربی دہلی سے بی جے پی کے  رکن  پارلیمنٹ  پرویش ورما نے کہا کہ سرکاری زمان پر بنی مساجد کا ٹوٹنا طے ہے۔ تاہم، یہ پہلی بار نہیں ہے جب انہو ںنے  سرکاری زمین پر بنی مسجد کو ہٹانے کی بات کہی ہے۔اس سے پہلے بھی وہ اس طرح کا بیان دے چکے ہیں۔

13 January,2020
ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا : رام مندر تعمیر کو لے کر انتظامیہ جتنا محتاط ہے ، مسجد تعمیر کو لے کر بھی اتنی ہی احتیاط برتی جارہی ہے ۔ عدالت نے مسجد تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا ہے ۔ ایسے میں ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کیلئے سنی وقف بورڈ کو دی جانے والی زمین کو لے کر پانچ زمینوں کی شناخت بھی کرلی گئی  ہے ۔ پنچ کوسی پریکرما کے باہر 5 گاؤوں کی زمین کی تجویز انتظامیہ کو پیش کی ہے ۔

01 January,2020
ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری کا بڑا بیان، میں رکھوں گا رام مندر کی پہلی اینٹ

ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری کا بڑا بیان، میں رکھوں گا رام مندر کی پہلی اینٹ

اتر پردیش کے بابری مسجد- رام جنم بھومی زمینی ملکیت معاملے کے فریق رہے اقبال انصاری نے مذہبی ہمدردی اور ہم آہنگی کی مثال پیش کی ہے ۔ جہا ں ہندو سناتن دھرم سمیلن میں اقبال انصار ی نے کہا ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر شرو ہونی چاہئے ،

28 December,2019
دہلی : جامعہ مسجد سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ، ہزاروں کی تعداد میں جٹے لوگ

دہلی : جامعہ مسجد سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ، ہزاروں کی تعداد میں جٹے لوگ

نئی دہلی : گذشتہ جمعہ کی نماز کے بعد بھاری تعداد میں مسلمانوں نے متحد ہو کر سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) اور این آر سی ( نیشنل رجسٹریشن آف سٹیزنس) کے خلاف زور دار احتجاجی مظاہرہ کیا ، وہیں آج بھی نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد سمیت دہلی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کو دیکھنے کو مل رہے ہیں  حالان

27 December,2019
بابری مسجد ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ  سے مطالبہ، مسجد کے باقیات ہمیں سونپے جائیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ سے مطالبہ، مسجد کے باقیات ہمیں سونپے جائیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے آج جمعرات کو سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر بابری مسجد کے باقیات کمیٹی کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بابری ایکشن کمیٹی سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کا حصہ اب بھی وہاں موجود ہے

26 December,2019
سیاسی مفادات کی وجہ سے بسپا مخالف جماعتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں چندر شیکھر:مایا وتی

سیاسی مفادات کی وجہ سے بسپا مخالف جماعتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں چندر شیکھر:مایا وتی

نئی دہلی:بہوجن سماج پارٹی (بسپا ) کی صدر مایاوتی نے دہلی کے جامع مسجد علاقے میں شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) اور شہریت کے قومی رجسٹر(این آر سی)کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے کیلئے بھیم آرمی کے سربراہ چندرشیکھر کی تنقید کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ یہ دہلی اسمبلی الیکشن کے پیش نظر سیاسی فائدہ لینے

22 December,2019
شہریت ترمیمی قانون کیخلاف دہلی جامع مسجد کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ جاری ، بھیم آرمی سربراہ بھی موجود

شہریت ترمیمی قانون کیخلاف دہلی جامع مسجد کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ جاری ، بھیم آرمی سربراہ بھی موجود

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں سماجی تنظیمیں اور مسلم تنظیمیں احتجاجی مظاہرے کررہی ہیں ۔ جس میں زیادہ تر مظاہروں نے تشدد کی شکل اختیار کرلی ہے ۔ کل اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ ، کرناٹک کے

20 December,2019
شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جامع مسجد پر آج بھیم آرمی کا مارچ ، دفعہ 144 نافذ

شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جامع مسجد پر آج بھیم آرمی کا مارچ ، دفعہ 144 نافذ

نیشنل ڈیسک : ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون سی ( سی اے اے ) اور این آر سی کو لے کر چل رہے احتجاجی مظاہرے تھمتے نہیں دکھ رہے ہیں ۔ آج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جمعہ کی نماز کے بعد مظاہرہ ہونے کے امکانات ہیں ۔ جسے دیکھتے ہوئے دہلی پولیس نے پہلے سے ہی جامع مسجد علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میٹرو کے جامعہ ملیہ اسلامیہ ، جسولہ وہار، شاہین باغ میٹرو سٹٰشن کو بھی بند کردیا گیا ہے

20 December,2019

Scroll to Top