AZHARUDDIN

مجھ پر دھوکہ دہی کے الزامات بے بنیاد، ہتک عزت کا مقدمہ دائر کروں گا: اظہرا لدین

مجھ پر دھوکہ دہی کے الزامات بے بنیاد، ہتک عزت کا مقدمہ دائر کروں گا: اظہرا لدین

نیشنل ڈیسک: اورنگ آباد کے سٹی چوک پولیس اسٹیشن میں دانش ٹورس اینڈ ٹراویلز کے مالک نے سابق  کرکٹ  کپتان رکن پارلیمنٹ محمد اظہرالدین کے خلاف   20.96لاکھ  روپے کی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ وہیں اس پر اظہر الدین  کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ بے بنیاد ہیں۔

23 January,2020
سابق کرکٹر اظہرالدین سمیت تین  افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

سابق کرکٹر اظہرالدین سمیت تین  افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج

اورنگ آباد:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین سمیت تین لوگوں کے خلاف 20.96 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کے معاملہ میں مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں رپورٹ درج کی گئی ہے

23 January,2020

Scroll to Top