AYUSHMAN

جوتا پالش کرکے سنی ہندوستانی نے جیتا  انڈین آئیڈل 11کا  خطاب، آیوشمان کھورانہ نے کہی یہ بات

بالی وڈ : ٹی وی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل 11کا گر  ینڈفنالے اتوار کوممبئی میں منعقد کیا گیا ۔ اس  سیزن کے فاتح پنجاب کے بٹھنڈا سے تعلق رکھنے والے سنی ہندوستانی اعلا ن کیا گیا ۔  شو کے ٹاپ 5کنٹیسٹینٹ کو ہرا کر سنی نے سروں کے اس مقابلے میںخطاب اپنے نام کیا

24 February,2020

امریکی صدر  ٹرمپ نے کی شبھ  منگل زیادہ ساودھان  کی تعریف ،ٹویٹ کر  لکھا GREAT

بالی وڈ:ایکٹر آیوشمان  کھورانہ کی سٹارر فلم شبھ منگل زیادہ ساودھان  21 فروری کو پردے پر ریلیز ہو چکی ہے ۔ ریلیز کے پہلے دن ہی فلم کو فینس کے اچھے  رسپانس  مل رہے ہیں ۔ درشکوں اور فلم جانکاروں  کے علاوہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو بھی آیوشمان کی فلم پسند آئی ہے ۔ انہوں نے بھی سوشل میڈیا  پر ہتیش کیولیا  کی فلم کی خوب تعریف کی۔

22 February,2020

Scroll to Top