ATTACKS CONTINUE

سمندری طوفان

سمندری طوفان "امفان" تیزی سے ہندوستانی ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے ، اوڈیشہ  اوربنگال میں موسلا دھار بارش شروع  ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے

نیشنل ڈیسک: انتہائی شدید چکروتی طوفان ''''امفان'''' بدھ کے روز بھارتی ساحلوں کی طرف تیزی سے بڑھ گیا جس کے سبب   اوڈیشہ اور مغربی بنگال  کے ساحلی   علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے اور چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ یہ طوفان ،

20 May,2020
جموں کشمیر:کلگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 4دہشت گرد ڈھیر

جموں کشمیر:کلگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 4دہشت گرد ڈھیر

سرینگر :جنوبی کشمیر کے کلگام میںسنیچروار کو دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز  کے درمیان ہوئے حملے میںچار دہشت گردمارے گئے۔ صبح تک تین دہشت گرد کے مارے جانے کی خبر تھی پر تلاشی مہم میں سکیورٹی فورسز کو ایک اور دہشت گرد کی لاش ملی  جس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی ۔ مقابلہ کھر بٹپورا  کے ہردم  نگری علاقے میں ہوا ۔

04 April,2020
کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل :افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ایک گوردوارے  پر ہوئے خودکش حملے میںقریب27افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ مقامی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق ، حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گوردوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح07:45بجے حملہ کر دیا۔ حملہ کے وقت لگ بھگ 150لوگ گوردوارے میں عبادت کر رہے تھے ۔ اس سے پہلے ہندو اور سکھ کے نمائندہ ایم پی نریندر سنگھ نے یہ جانکاری دی تھی ۔ انہوں نے بتایا تھا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میںچار لوگ مارے گئے۔

25 March,2020
مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

سنگرولی :مدھیہ پردیش میں جبل پور میں کورونا کے مریض ملنے سے دہشت پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے بعد سے چوکسی رکھتے ہوئے سنگرولی  ضلع میں احتیاطی طور پر کلیکٹر کے وی ایس  چودھری نے ضلع میں دفعہ 144 لاگو کر دی ہے۔ 20مارچ 2020سے 15اپریل 2020تک کے لئے یہ حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چیک پوسٹ میں باہر سے آنے والے افراد کی صحت کی جانچ کرائے جانے کا حکم دیا گیاہے۔

21 March,2020
لکھنؤ : سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہی خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

لکھنؤ : سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہی خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

لکھنؤ : دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر لکھنؤ کے گھنٹہ گھر  پر شہریت  ترمیمی  قانون (سی اے ا ے )کے خلاف مظاہرہ کر رہی خواتین میں سے ایک کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی ہے۔

09 March,2020
پلوامہ حملے کو لیکر بڑاخلاصہ، بم بنانے کے لئے  امیزن سے منگواتھا کیمیکل ، دو افراد گرفتار

پلوامہ حملے کو لیکر بڑاخلاصہ، بم بنانے کے لئے امیزن سے منگواتھا کیمیکل ، دو افراد گرفتار

سرینگر:پلوامہ حملہ معاملے میں قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے) نے جمعہ کو دو اور افراد کو گرفتار کیا جن میں سے ایک نے آئی ای ڈی  بنانے کے لئے کیمیکلوں  کی آن لائن خریدار ی کی تھی ۔ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلعے میں گزشتہ سال اس دہشت پسند انہ حملے میں مرکزی ریزرو پولیس فورس  (سی آر پی ایف )کے 40جوان شہید ہو گئے تھے

07 March,2020
پلوامہ دھماکہ : دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں این آئی نے باپ اور بیٹی کو کیا گرفتار ، پوچھ گچھ جاری

پلوامہ دھماکہ : دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں این آئی نے باپ اور بیٹی کو کیا گرفتار ، پوچھ گچھ جاری

نیشنل ڈیسک :قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)نے سال گزشتہ رونما ہوئے پلوامہ خود کش دھماکہ کیس میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کے روز جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے مزید دو افراد کو گرفتار کیا ۔

03 March,2020
این آئی اے کی بڑی کارروائی ،پلوامہ حملے میں شامل جیش کے دہشت گرد شاکربشیر کو کیا گرفتار

این آئی اے کی بڑی کارروائی ،پلوامہ حملے میں شامل جیش کے دہشت گرد شاکربشیر کو کیا گرفتار

نیشنل ڈیسک:پلوامہ حملے میں این آئی اے نے ایک بڑی گرفتار  ی کی ہے ۔ این آئی اے نے جمعہ کواس حملے میں دہشت گردوں کے سب سے بڑے مددگار شاکر بشیر کو گرفتا ر کیا ہے ۔شاکر بشیر جیش کا مقامی دہشت گرد ہے ۔ اس نے پلوامہ حملے کے سوسائیڈ بامبر عادل احمد ڈار کو گھر میں پناہ اور دوسری  امداد کی تھی۔

29 February,2020
5سالہ بچے  کو ڈاکٹروں  نے دی ممنوعہ دوائی ، 2بارآیا ہارٹ اٹیک ۔زندگی کی جنگ لڑ رہا معصوم

5سالہ بچے  کو ڈاکٹروں  نے دی ممنوعہ دوائی ، 2بارآیا ہارٹ اٹیک ۔زندگی کی جنگ لڑ رہا معصوم

پٹیالہ :اگر آپ بھی اپنے بچے کو ہلکی کھانسی اور زکام ہونے پر ''''کولڈ بیسٹ پی سی نامی کف سرپ'''' دے رہے ہیں تو خبردار ہوجائیں کیونکہ یہ معصوم  کی جان لے سکتی ہے ۔دراصل ،پٹیالہ میں ہلکی کھانسی اور زکام  ہونے پر پانچ سال  کے بچے کو ایک پرائیویٹ ڈاکٹر نے یہ دوا دی ، جس سے پینے کے بعد وہ الٹیاں کرنے لگ پڑا اور اسے دو بار ہارٹ اٹیک آیا اور اب وہ کوما میں ہے۔

29 February,2020
پلوامہ حملے پر بیان سے گرمائی سیاست ،بھاجپا  لیڈر نے  راہل گاندھی کی پیدائش کو ملک کے لئے بتایا چو ک

پلوامہ حملے پر بیان سے گرمائی سیاست ،بھاجپا  لیڈر نے  راہل گاندھی کی پیدائش کو ملک کے لئے بتایا چو ک

مندسور: پلوامہ حملے پر کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کے بیان کے بعد بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے ان پر طنز کسا ہے۔ مندسور پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے رہنما سدھیر گپتا نے راہل گاندھی کی پیدائش کو لے کر تبصرہ کیا ہے

15 February,2020
کانگرس نیتا کا متنازعہ بیان، کہا-  2024 سے پہلے پھر ہوسکتا  ہے پلوامہ جیسا حملہ

کانگرس نیتا کا متنازعہ بیان، کہا-  2024 سے پہلے پھر ہوسکتا  ہے پلوامہ جیسا حملہ

نئی دہلی: پلوامہ حملے کی پہلی برسی پر ہو رہی سیاسی بیان بازی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران کانگرس لیڈر ادت راج نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ 2024 میں انتخابات سے پہلے  پلوامہ جیسا حملہ  ہو سکتا ہے

15 February,2020
پلوامہ حملے  پرراہل کا بیان شرمناک، گاندھی خاندان فائدے کے علاوہ کچھ اور نہیں سوچ سکتا: سمبت پاترا

پلوامہ حملے  پرراہل کا بیان شرمناک، گاندھی خاندان فائدے کے علاوہ کچھ اور نہیں سوچ سکتا: سمبت پاترا

نئی دہلی: بی جے پی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی برسی پر کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گاندھی خاندان فوائد کے علاوہ اور کچھ سوچ ہی نہیں سکتا

14 February,2020
پلوامہ حملہ: 61 ہزار کلو میٹر کا سفر کر40 شہیدوں کے اہل خانہ سے ملا یہ شخص، شمشان گھاٹوں سے جمع کی س

پلوامہ حملہ: 61 ہزار کلو میٹر کا سفر کر40 شہیدوں کے اہل خانہ سے ملا یہ شخص، شمشان گھاٹوں سے جمع کی س

سرینگر: گزشتہ سال آج کے ہی دن پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میںسی آر پی ایف کے 40  جوان شہید ہو گئے تھے۔ آج سرینگر میں سی آر پی ایف کے لے لتھ پورہ  کیمپ واقع یادگار پر شہید ہونے والے 40 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مہاراشٹر کے امیش گوپی ناتھ جادھو اس تقریب میں خصوصی مہمان   بنے

14 February,2020
راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پوچھے تین سوال، پلوامہ حملے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟ اور...

راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پوچھے تین سوال، پلوامہ حملے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟ اور...

نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو پلوامہ حملے کی برسی پر شہید جوانوں کو یاد کیا اور مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے تین سوال کئے کہ آخر اس حملے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا، اس کی جانچ میں کیا نکلا اور حکومت میں کس شخص کو جوابدہ ٹھہرایا گیا

14 February,2020
وزیر اعلیٰ یوگی پر صحافی بن کر حملہ کرسکتے ہیں دہشت گرد،انٹیلی جنس نے  جاری کیا الرٹ

وزیر اعلیٰ یوگی پر صحافی بن کر حملہ کرسکتے ہیں دہشت گرد،انٹیلی جنس نے  جاری کیا الرٹ

لکھنؤ : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ہے۔اسے لے کر الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ صحافی بن کر  دہشت گردگورکھپور میں گورکھناتھ مندر میں یا وی آئی پی موومنٹ کے دوران سی ایم یوگی پر حملہ کر سکتے ہیں

14 February,2020
پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی پر شہید جوانوں کو خراج ِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی نہیں بھولے گا۔ مسٹر مودی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کر کے کہا گزشتہ سال پلوامہ خود کش حملے میں شہید بہادر جوانوں کو خراج ِ عقیدت

14 February,2020
شاہ نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ملک ان کی عظیم  قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا

شاہ نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ملک ان کی عظیم  قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا

نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پچھلے سال پلوامہ میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے جوانوں پر ہوئے خودکش حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ملک ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔

14 February,2020
پلوامہ حملے کی پہلی برسی: شہیدوں کی یاد میں بنے یادگار کا آج ہوگا افتتاح

پلوامہ حملے کی پہلی برسی: شہیدوں کی یاد میں بنے یادگار کا آج ہوگا افتتاح

سری نگر: گزشتہ سال فروری میں ہوئے پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے 40 سی آرپی ایف اہلکاروں کی یاد میں بنائے گئے یادگار کا لیتھ پورہ کیمپ میں جمعے کو افتتاح کیا جائے گا

14 February,2020
لکھنؤ:  ضلع عدالت میں وکیل پر دیسی بم سے حملہ، کئی لوگ زخمی

لکھنؤ:  ضلع عدالت میں وکیل پر دیسی بم سے حملہ، کئی لوگ زخمی

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤکے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ احاطے میں جمعرات کو کچھ نامعلوم افراد نے ایک وکیل پر دیسی بم سے حملہ کردیا۔ کورٹ میں اس بم  حملے  سے لوگ دہل اٹھے  اور کئی لوگ زخمی ہو گئے

13 February,2020
چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ: کہا- معیشت کی کمان اناڑی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں

چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ: کہا- معیشت کی کمان اناڑی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں

بزنس ڈیسک: کانگرس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پیر کو مودی حکومت پر معیشت کے خراب انتظام کا الزام لگاتے ہوئے شدید حملہ بولا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت تباہی کے راستے پر ہے اور اس کی دیکھ بھال کا ذمہ اناڑی ڈاکٹروں کے ہاتھ میں ہے۔

10 February,2020

Scroll to Top