ASI INJURED

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں:سری نگر سے جموں کی طرف آ رہا ایک ٹرک حادثے کا شکا رہو گیا۔ سڑک حادثے میں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ حادثہ رابن  کے پاس ماروگ میں ہوا ۔

05 May,2020
پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ :پٹیالہ میں سبزی منڈی میں آئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک کے بعد انھی خاصی جھڑپ ہو ئی  ۔ اس  حادثہ میں  متعدد پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی ہونے کی خبر  ہے۔ زخمیوں  کو شہر کے راجندرا ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا ہے ۔ اس  دوران نہنگوں نے گاڑی میں بیٹھ کر  فرار  ہونے کی بھی کوشش کی اور سڑک پر لگے  بیریکیڈ کو تیز رفتار  گاڑی سے اڑا دیا ۔ پولیس  نے جیسے ہی انہیں گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کی تو  نہنگوں نے پولیس  پر حملہ کردیا ۔

12 April,2020
کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

بنگلور:کرناٹک کے ضلع تمکور میں ونیگل تعلقہ کے بلاڈارے گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک شدید سڑک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔

06 March,2020
کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

ممبئی :سپر اسٹار کمل حسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ ہو گیا ہے۔حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے  ہے اور کئی بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے تینوں مرنے والے  فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بتائے جا رہے ہیں۔ یہ حادثہ کمل ہاسن کی آنے والی  فلم '''' انڈین 2 '''' کے سیٹ پر چنئی میں ہوا ہے۔

20 February,2020
کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

بگوٹا:کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ایک بڑے بس حادثے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور بہت سے دوسرے افراد زخمی ہو گئے ۔محکمہ فائر بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر وکٹر ویلنسیا نے یہ اطلاع دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بس جمعہ کو پین-امریکہ ہائی وے سے پوپاین لا کروز جا رہی تھی کہ تب ہی راستہ میں پڑے کچھ پتھروں سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

25 January,2020
اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

نیشنل ڈیسک: گلوکار جاوید اختر کی بیوی اور اداکارہ شبانہ اعظمی سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ کھالاپر ٹول پلازہ کے قریب پونے ممبئی ایکسپریس وے پر ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔اس سڑک حادثہ میں شدید زخمی اداکارہ شبانہ اعظمی کو ایم جی ایم ہاسپیٹل پنویل میں داخل کرایا گیا ہے

18 January,2020
اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لکھنؤ: اترپردیش  کے قنوج میں گذشتہ رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں جی ٹی روڈ شاہراہ پر ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی۔ تصادم کے بعد بس میں زبردست آگ لگ گئی جس میں سوار 20 مسافر ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 21 لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے

11 January,2020
جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں مچی بھگدڑ، 35 افراد کی موت، درجنوں زخمی

جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں مچی بھگدڑ، 35 افراد کی موت، درجنوں زخمی

تہران: امریکہ کے ڈرون حملے میں گزشتہ ہفتہ مارے گئے پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی منگل کو کرمان میں آخری رسومات کے دوران مچی بھگدڑ میں کم سے کم 35 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوگئے۔

07 January,2020
جموںو کشمیر: راجوری میں کھائی میں گری بس، 7 کی موت، 38 زخمی

جموںو کشمیر: راجوری میں کھائی میں گری بس، 7 کی موت، 38 زخمی

سری نگر: جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں جمعرات کو ایک سڑک حادثہ میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور 38 دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ 232 بس جو سرنکوٹ سے جموں کی طرف جا رہی تھی اور شام راجوری کے لامبیری میں گر کر تباہ ہو گئی

02 January,2020
صومالیہ میں کار بم دھماکہ ، 90 سے زیادہ افراد کی موت

صومالیہ میں کار بم دھماکہ ، 90 سے زیادہ افراد کی موت

موغادشو:صومالیہ کی راجدھانی موغادشو میں ہفتہ کے روز ہوئے ایک طاقت وربم دھماکہ میں اب تک 20 افراد ہلاک اور متعدزخمی ہوگئے ۔بم دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی سروس کے ملازمین کو جائے وقوع کی طرف روانہ کردیاگیاہے ۔

28 December,2019
دہلی کے کراڑی میں کپڑا گودام میں آگ لگنے سے 9 کی موت 10 زخمی

دہلی کے کراڑی میں کپڑا گودام میں آگ لگنے سے 9 کی موت 10 زخمی

نئی دہلی : دہلی کے کراڑی کے ایک کپڑا گودام میں آگ لگنے کی خبر ہے ۔ اس حادثے میں 9 لوگوں کی موت اور دس زخمی ہوگئے ہیں ۔ حالانکہ چشم دیدوں کے مطابق مہلوکین کی تعداد اس سے زیادہ ہے ۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔ جانکاری کے مطابق اک عمارت کے نچلے حصے میں بنے گودام میں اتوار رات بھیانک آگ لگی ۔

23 December,2019
عراق : اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت،27000زخمی،28لاکھ سے زائد گرفتار

عراق : اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت،27000زخمی،28لاکھ سے زائد گرفتار

بغداد:عراق میں گزشتہ اکتوبر سے اب تک 485 مظاہرین کی موت ہوئی ہے اور 27000 افراد زخمی ہوئے ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔عراق آزاد انسانی حقوق ہائی کمیشن کے رکن علی البوعیتی نے کہاگزشتہ اکتوبر سے اب تک مظاہرین کے مرنے والوں کی تعداد 485 اور زخمیوں کی تعداد 27000 ہو چکی ہے۔

21 December,2019
نیپال میں بس حادثہ، 14 افراد ہلاک ، 16 زخمی

نیپال میں بس حادثہ، 14 افراد ہلاک ، 16 زخمی

کٹھمنڈو: نیپال کے ضلع سندھوپال چو میں اتوار کو ایک بس کے گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 14 افراد کی موت ہو گئی اور 16 دیگر زخمی ہو گئے۔

15 December,2019
بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک،47 زخمی

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد میں نامعلوم مسلح افراد نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی، جس کی وجہ سے 16 مظاہرین کی موت ہو گئی اور تقریباً 47 مظاہرین زخمی ہوئے ہیں ۔سکیورٹی شعبے کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ چار پہیہ گاڑیوں میں آئے نامعلوم مسلح افراد نے وسطی بغداد کے الخلانی اسکوائر میں مظاہرہ کر رہے لوگوں پر فائرنگ کی ۔

07 December,2019
سوڈان کے کارخانے میں دھماکہ، کئی بھارتیہ سمیت 24 لوگ ہلاک، 130 سے زیادہ زخمی

سوڈان کے کارخانے میں دھماکہ، کئی بھارتیہ سمیت 24 لوگ ہلاک، 130 سے زیادہ زخمی

سوڈان میں چینی مٹی کی فیکٹری میں ایک ایل پی جی  ٹینکر میں دھماکہ ہونے سے 24 لوگوں کی موت ہو گئی جس میں کئی بھارتیہ بھی شامل ہیں۔حادثے میں 130 سے زیادہ افراد کے ززحمی ہونے کی خبر ہے ۔ سوڈان میں بھارتی سفارت خانے نے منگل کو ہوئے اس واقعہ  میں بھارتیوں کے مارے جانے کی اطلاع دی۔

04 December,2019
برکینا فاسو کے چرچ میں حملہ: 14 افراد ہلاک،  متعدد زخمی

برکینا فاسو کے چرچ میں حملہ: 14 افراد ہلاک،  متعدد زخمی

ماسکو: مشرقی برکینا فاسو کے ایک چرچ میں اتوار کو دہشت گردوں کے حملہ میں تقریباً 14 افراد کی موت ہو گئی۔یہاں  عقیدتمندوں کو نشانہ بنا کر اس سال کئی  حملے کئے گئے ہیں۔ ایک سرکاری  بیان میں کہا گیا کہ  نائیجر سے متصل  سرحد کے پاس ہینتوکؤرا  شہر میں  اتوار کی پوجا کے دروان  نامعلوم  مسلح افراد کا ایک گروپ چرچ میں گھسا اور وہاں عبادت کر رہے لوگوں پر فائرنگ کھول دی

02 December,2019
جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع سے جمعہ کی  دیر شام ایک گیس سلنڈر دھماکے کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔اس دھماکے میں 4 افراد کی موت ہو گئی، وہیں 3 لوگ ہسپتال میں زندگی اور موت کے درمیان لڑ رہے ہیں۔معلومات کے مطابق رام بن ضلع کے میترا علاقے میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک عورت اور اس کی تین بیٹیوں کی موت ہو گئی

30 November,2019
عراق میں تشدد ،27مظاہرین ہلاک، 152زخمی:رپورٹ

عراق میں تشدد ،27مظاہرین ہلاک، 152زخمی:رپورٹ

ماسکو: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے تشدد میں تقریباً  27 مظاہرین  مارے گئے اور 152دیگر زخمی ہوئے ہیں۔مقامی میڈیا کے ذرائع نیاس کی اطلاع دی ہے۔

29 November,2019
بلوچستان میں کھائی میں گری بس، پاکستانی بحریہ کے 9 فوجیوں کی موت، 29 زخمی

بلوچستان میں کھائی میں گری بس، پاکستانی بحریہ کے 9 فوجیوں کی موت، 29 زخمی

پشاور : جنوبی صوبہ بلوچستان میں منگل کو بس کے کھائی میں گرنے سے اس میں سوار پاکستانی بحریہ کے کم از کم 9 سکیورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی اور 29 دیگر زخمی ہو گئے۔  بس گوادر ضلع کے اورمرا علاقے سے کراچی جارہی تھی

27 November,2019
راجستھا ن میں سڑک حادثہ: منی بس کے پلٹ جانے سے 12 افراد ہلاک، 10 زخمی

راجستھا ن میں سڑک حادثہ: منی بس کے پلٹ جانے سے 12 افراد ہلاک، 10 زخمی

ناگور: راجستھان میں دردناک سڑک  حادثہ ہوا ہے۔ریاست کے ناگور ضلع کے کچا من تھانہ علاقے میں منی بس کے درخت سے ٹکرانے کے بعد 12 لوگوں کی موت ہو گئی۔مرنے والوں میں چار خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔وہیں حادثے میں قریب 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

23 November,2019

Scroll to Top