ASHOK GEHLOT

راجستھان: چوری کے الزام میں دلت  لڑکوں سے مار - پیٹ، راہل گاندھی  نے گہلوت حکومت سے فوراً کارروائی کرنے کو کہا

راجستھان: چوری کے الزام میں دلت  لڑکوں سے مار - پیٹ، راہل گاندھی  نے گہلوت حکومت سے فوراً کارروائی کرنے کو کہا

نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے راجستھان کے ناگور میں دو دلت نوجوان مردوں کے ساتھ مبینہ طور پر ہوئی بربریت کی موجودگی کو ''''خوفناک اور  لرزہ خیز '''' قرار دیتے ہوئے جمعرات کو ریاست کی اشوک گہلوت حکومت سے کہا کہ وہ اس معاملے میں فوری کارروائی کرے۔

20 February,2020
کیرل اور پنجاب کے بعد اب راجستھا ن نے کی سی اے اے  کے خلاف قرار داد منظور

کیرل اور پنجاب کے بعد اب راجستھا ن نے کی سی اے اے  کے خلاف قرار داد منظور

نئی دہلی :کیرل، پنجاب کے بعد اب راجستھان حکومت نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔اس کے ساتھ ہی سی اے اے کی مخالفت میں قرارداد منظور کرنے والی راجستھان تیسری ریاست ہو گئی ہے

25 January,2020
کوٹہ میں بچوں کی موت  پرسونیا گاندھی کا اظہار تشویش،  ریاستی حکومت کوٹھوس قدم اٹھانے کی ہدایت

کوٹہ میں بچوں کی موت پرسونیا گاندھی کا اظہار تشویش، ریاستی حکومت کوٹھوس قدم اٹھانے کی ہدایت

نئی دہلی:کانگرس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں نومولود بچوں کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔ راجستھان کانگرس صدر اویناش پانڈے نے جمعرات کو مسز گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کوٹہ کے جالون ہسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایک سو سے زائد بچوں کی موت کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔

02 January,2020
انگریزوں کی مخبر ی کرنے والے آج  اٹھار ہے کانگرس کی وراثت پر سوال، یہ بڑے شرم کی بات: اشوک گہلوت

انگریزوں کی مخبر ی کرنے والے آج اٹھار ہے کانگرس کی وراثت پر سوال، یہ بڑے شرم کی بات: اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بی جے پی پر شدید حملہ بولتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ آزادی کی تحریک میں انگریزوں کی مخبری کرنے والے آج کانگرس کی وراثت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی گہلوت نے دوہرایا کہ ملک کے موجودہ حالات میں آئین خطرے میں ہے اور جمہوریت کا قتل ہو رہا ہے۔

29 December,2019
الیکشن کمشنر اشوک لواسا کا چھلکا درد ، کہا: ایمانداری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے

الیکشن کمشنر اشوک لواسا کا چھلکا درد ، کہا: ایمانداری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے دوران وزیر اعظم اور بھاجپا صدر کو ضابطہ اخلاق کی مخالفت معاملے میں کلین چٹ دینے کی مخالفت کرنے والے الیکشن کمشنر اشوک لواسا نے ایک بار لیکھ کے ذریعے مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ایمانداری کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ۔

28 December,2019
یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش :فلم انڈسٹری کے ''پہلے اینٹی ہیرو ''اشوک کمار

یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش :فلم انڈسٹری کے ''پہلے اینٹی ہیرو ''اشوک کمار

ممبئی،: بالی وڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔ گزشتہ صدی کے چالیس کی دہائی میں اداکاروں کی شبیہ روایتی اداکار کی ہوتی تھی جو رومانوی اور صاف ستھرے کردار کیا کرتے تھے ۔

13 October,2019

Scroll to Top