ARTIST

لوگ جنگ کی باتیں تو کرتے ہیں لیکن فوج میں کوئی نہیں جانا چاہتا : سونو نگم

لوگ جنگ کی باتیں تو کرتے ہیں لیکن فوج میں کوئی نہیں جانا چاہتا : سونو نگم

ممبئی : گلوکار سونو نگم اکثر اپنے بیانات کو لے کر  سرخیوں بنے رہتے ہیں ۔ ایسا ہی کچھ اس بار بھی ہوا ہے ۔ دراصل سونو نے حال ہی میں جموں کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر بڑی بات کہی ہے ۔ ایک میڈیا کانکلیو میں پہنچے سونو نے کہا کہ اس حملے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی لوگ بھارت

17 March,2019
پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے سے مسئلے کا حل نہیں نکلے گا : سونو نگم

پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے سے مسئلے کا حل نہیں نکلے گا : سونو نگم

پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 40 سے زیادہ جوانوں کی شہادت کے بعد سے ہی بھارت - پاکستان کے درمیان کشیدگی بنی ہوئی ہے ۔ حملے کے بعد بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگا دی گئی تھی ۔ جس پر آج ایک میڈیا کانکلیو میں پہنچے بالی وڈ گلوکار سونو نگم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے سے مسئلے کا حل نہیں ہوگا ۔

17 March,2019

Scroll to Top