ARTICLE370

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

امریکی صدر ڈونالڈ کے ہندوستان کے دورہ کا آج دوسرا دن ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ہوٹل میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی ، جس دوران انہوں نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) ، دہلی تشدد اور کشمیر سمیت متعدد امور پر اظہار  خیال کیا ۔

25 February,2020
یورپی یونین کے سفارتکار پھر کریں گے جموں کشمیر کا دورہ، مرکزی حکومت بنارہی یہ منصوبہ

یورپی یونین کے سفارتکار پھر کریں گے جموں کشمیر کا دورہ، مرکزی حکومت بنارہی یہ منصوبہ

جموں : مرکزی حکومت اگلے ہفتے میں غیر ملکی  سفارتکاروں کو جموں و کشمیر  کا دورہ کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ اس دورے میں یورپی یونین کے کئی سفیرشامل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق، یورپی پارلیمنٹ  میں  جموں و کشمیر اور شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کے خلاف  قرارداد پیش کئے جانے کے بعدیہ سفر کیا جا رہا ہے

08 February,2020
دہلی میں گرجے یوگی آدتیہ ناتھ،کہا- کیجریوال کو شاہین باغ میں بریانی کھلانے سے فرصت نہیں

دہلی میں گرجے یوگی آدتیہ ناتھ،کہا- کیجریوال کو شاہین باغ میں بریانی کھلانے سے فرصت نہیں

نئی دہلی : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو دہلی کے بدرپور میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہیں ٹھیک شام 5 بجے یہاں آنا تھا لیکن شاہین باغ مظاہرے کے سبب انہیں دیر ی ہو گئی

02 February,2020
آرمی ڈے پر بولے فوجی سربراہ-  آرٹیکل 370 ہٹانا تاریخی قدم،پڑوسی ملک کی پراکسی جنگ میں رخنہ

آرمی ڈے پر بولے فوجی سربراہ-  آرٹیکل 370 ہٹانا تاریخی قدم،پڑوسی ملک کی پراکسی جنگ میں رخنہ

نئی دہلی:  فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے بدھ کو جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کشمیر کو مرکزی دھارے میں آنے میں مدد ملی ہے۔جنرل نروانے نے آرمی ڈے کے موقع پر کہا کہ اس قدم نے پڑوسی ملک(پاکستان) کی جانب سے ہونے والے پراکسی جنگ کو روک دیا ہے۔

15 January,2020
میں نے کشمیر جانے کا نام لیا تو حیدرآباد ایئر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا جاؤں گا : اسدالدین اویسی

میں نے کشمیر جانے کا نام لیا تو حیدرآباد ایئر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا جاؤں گا : اسدالدین اویسی

نیشنل ڈیسک: غیر ملکی سفارت کاروں کے حالیہ جموں و کشمیر کے دورہ کو لے کر نریندر مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین  ( اے آئی ایم آئی ایم )کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ اگر انہوں نے کشمیر جانے کا نام بھی لیا

13 January,2020
جموں کشمیر میں لگی پابندیوں کاایک ہفتے میں جائزہ لے حکومت، ضروری خدمات کے لئے انٹرنیٹ فوراً بحال ہو:

جموں کشمیر میں لگی پابندیوں کاایک ہفتے میں جائزہ لے حکومت، ضروری خدمات کے لئے انٹرنیٹ فوراً بحال ہو:

جموں و کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد سے ہی جموں و کشمیر میں بہت سی  پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ حالانکہ  حکومت آہستہ آہستہ ان پابندیوں کو ہٹا رہی ہے۔وہیں جمعہ کو وادی میں لگی پابندیوں کو لے کر دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے  کہا کہ حکومت ایسے غیر معینہ مدت کے لئے انٹرنیٹ

10 January,2020
''فری کشمیر '' پوسٹر پر پرکاش جاوڈیکر نے کہا- کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، شرارتی عناصر لگا رہے ملک مخالف نعرے

''فری کشمیر '' پوسٹر پر پرکاش جاوڈیکر نے کہا- کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، شرارتی عناصر لگا رہے ملک مخالف نعرے

نئی دہلی: جے این یو حملے معاملے میں گیٹ وے آف انڈیا پر احتجاج کے دوران ''''فری کشمیر'''' کے پوسٹر دکھنے اور نعرے بازی کو وزیر  اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے کچھ گنے چنے غنڈہ عناصر کا  کام  قرار دیا اور کہا کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے

07 January,2020
وزیر اعظم نریندر مودی کا کانگرس کوچیلنج، ہمت ہے تو پاکستانیوں کو ہندوستانی شہریت دے کر دکھائیں

وزیر اعظم نریندر مودی کا کانگرس کوچیلنج، ہمت ہے تو پاکستانیوں کو ہندوستانی شہریت دے کر دکھائیں

وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کوکانگرس اور اپوزیشن پارٹیوں پرشہریت ترمیمی قانون کو لیکر جھوٹ پھیلانے کا الزام لگایا۔ پی ایم مودی نے اپوزیشن کو عام طور سے یہ اعلان کرنے کا چیلنچ کیا کہ وہ سبھی پاکستانیوں کو ہندستانی شہریت دینے کیلئے تیار ہیں۔

18 December,2019
پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان کا اچھا دوست مانے جانے والے چین نے کشمیر مدعے پر اپنی بے باک رائے رکھی ہے ۔اب ایک بار پھر وہ  اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی )  میں کشمیر مدعا اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بتایا جار ہا ہے کہ  پاکستان کے اشارے پر چین یہ قدم اٹھانے جارہا ہے ۔

17 December,2019
ہارٹ اٹیک تھا دفعہ 370 کو منسوخ کرنا، مر چکی ہیں لوگوں کی امیدیں: غلام نبی آزاد

ہارٹ اٹیک تھا دفعہ 370 کو منسوخ کرنا، مر چکی ہیں لوگوں کی امیدیں: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 ہٹانے کو لے کر غلام نبی آزاد نے کہا کہ  دفعہ 370 کو منسوخ کرنا ہمارے لئے ایک ہارٹ ایٹک  تھا ، جس کے یک دم لوگوں کی توقعات اور امیدیں مر چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ہارٹ اٹیک سے مرتا ہے تو فیملی کو دکھ زیادہ ہوتا ہے، لیکن گھر میں کوئی بیماری سے مرتا ہے تو گھر والے دماغی  طور پرتیار رہتے ہیں

16 December,2019
امریکی رہنما نے کی ہندوستان کی تعریف، آرٹیکل 370 کی منسوخی کو صحیح قرار دیا

امریکی رہنما نے کی ہندوستان کی تعریف، آرٹیکل 370 کی منسوخی کو صحیح قرار دیا

امریکی  رہنما پیٹ اولسن نے دفعہ 370 کے مسئلہ پر ہندوستان کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹنے سے جموں کشمیر کے عوام کو باقی ملک کی طرح مساوی حقوق ملیں گے ۔امریکی ایوان نمائندگان میں اولسن نے کہا کہ آرٹیکل 370  ایک  عارضی چیز تھی

21 November,2019

کشمیر دورے پر گئی یورپی یونین کی ٹیم نے کہا- اپوزیشن لیڈران کو بھی ملنی چاہئے یہاں آنے کی اجازت

کشمیر دورے پر گئی یورپی یونین کی ٹیم نے کہا- اپوزیشن لیڈران کو بھی ملنی چاہئے یہاں آنے کی اجازت

سری نگر۔ جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد ریاست کے موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے یوروپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کا ایک نمائندہ وفد اس وقت وادی کشمیر کے دورے پر ہے۔ اس دوران نمائندہ وفد نے کہا کہ ہم سبھی آپ کے دوست ہیں۔ ہم یہاں وادی کی حقیقی صورت حال جاننے کے لئے آئے تھے۔

30 October,2019
کشمیر کو لیکرپاکستان کی غلط تشہیر پر یورپی ممبران پارلیمنٹ نے کہا -کشمیر کو دوسراافغانستان نہیں بننے دیں گے

کشمیر کو لیکرپاکستان کی غلط تشہیر پر یورپی ممبران پارلیمنٹ نے کہا -کشمیر کو دوسراافغانستان نہیں بننے دیں گے

جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر آئے یورپی یونین کے  23 ممبران پارلیمنٹ نے آخری دن  ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران وفد نے  اپنے جموں کشمیر دورے کو مختصر لیکن کامیاب بتایا، وفد میں شامل فرانس کے ہنری میلوسے نے کہا کہ  آرٹیکل 370 کی بات کریں تو یہ  ہندوستان کا اندورنی معاملہ ہے

30 October,2019
اقوام متحدہ کشمیر کو لیکر فکرمند، ہندوستان سے  کی شہریوں کے سبھی حقوق بحال کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کشمیر کو لیکر فکرمند، ہندوستان سے  کی شہریوں کے سبھی حقوق بحال کرنے کی اپیل

نیشنل ڈیسک: اقوام متحدہ نے کشمیر کے حالات پر اظہار تفکر کرتے ہوئے ہندوستان سے درخواست کی ہے کہ  کشمیر کے شہریوں کے سبھی حقوق بحال ہوں۔حالانکہ اقوام متحدہ نے آگے یہ بھی کہا کہ  ہندوستان  نے کشمیر میں حالات کو سدھار نے کے لئے بہت اقدامات کئے ہیں۔

29 October,2019
دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد نہ ایک گولی چلی ،نہ ایک جان گئی: امت شاہ

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد نہ ایک گولی چلی ،نہ ایک جان گئی: امت شاہ

احمد آباد: مرکزی وزیر داخلہ  امت شاہ نے  سنیچر کو اس بات کا اعادہ کیا کہ دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے بعد سے '''' کشمیر میں ایک بھی گولی نہیں چلائی گئی اور نہ ہی  کسی کی موت ہونے  کی  اطلاع ہے''''۔ جموں وکشمیر کی تشکیل نو قانون 2019 کے مؤثر ہونے میں اب ایک ہفتہ  سے کم باقی  رہ گیا ہے۔

26 October,2019
وہ دن دور نہیں جب پی او کے میں ترنگالہرایا جائے  گا: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

وہ دن دور نہیں جب پی او کے میں ترنگالہرایا جائے گا: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

نئی دہلی :مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو پی او کو لے کر بڑا بیان دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے مقبوضہ کشمیر ( پی او کے ) میں ترنگا  لہرا نا ممکن ہو جائے گا۔سنگھ نے جموں و کشمیر میں چینانی- ناشری سرنگ کا نام تبدیل کرنے کے موقع پر منعقد پروگرام میں کہا،

24 October,2019
مشہور سماجی کارکنوں کا جموں و کشمیر میں دفعہ 370 بحال کرنے کا مطالبہ

مشہور سماجی کارکنوں کا جموں و کشمیر میں دفعہ 370 بحال کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی:ملک کی 30 سے زائد تنظیموں، دانشوروں، سماجی کارکنوں اور فنکاروں نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست کے لوگوں کی رضامندی کے بغیر ان کے مستقبل کو لے کر کوئی قدم نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔

20 October,2019
وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ، کہا- کشمیر جانا ہے تو مجھے بتائیں ، میں کروںگا انتظام

وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ، کہا- کشمیر جانا ہے تو مجھے بتائیں ، میں کروںگا انتظام

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے بیڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگرس اور این سی پی پر جم کر نشانہ لگایا۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملک کے اتحاد وسالمیت میں کانگرس کو ہندو مسلمان نظر آتا ہے اور تاریخ میں جب بھی 370 کی بحث ہوگی تو ملک کے مفاد میں لئے گئے  کئے فیصلے کی مخالفت کرنے والوں کا، ان کے بیانات کا ذکر ضرور ہوگا۔

17 October,2019
جموں کشمیر: دفعہ370 ہٹنے کے بعدپہلی بار پیرسے بحال  ہوںگی پوسٹ  پیڈ موبائل خدمات

جموں کشمیر: دفعہ370 ہٹنے کے بعدپہلی بار پیرسے بحال  ہوںگی پوسٹ پیڈ موبائل خدمات

جموں و کشمیر میں حالات  معمول پر لوٹ رہے ہیں، اسی کے پیش نظر انتظامیہ نے پوسٹ پیڈ موبائل خدمات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کی معلومات چیف سیکرٹری روہت کنسل نے دی۔ جموں کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری روہت سل کا دعویٰ ہے کہ وادی کے 90 فیصد حصوں سے دن کی پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں۔نہ تو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہے، نہ ہی دکانیں کھولنے پ

12 October,2019

Scroll to Top