ARTICLE

ہندوستان کی پالیسیوں سے پریشان ہوئے عمران خان، بتایا پڑوسیوں کے لئے خطر  ناک

ہندوستان کی پالیسیوں سے پریشان ہوئے عمران خان، بتایا پڑوسیوں کے لئے خطر  ناک

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز یہ الزام لگایا کہ بھارت کی ''''تکبر سے بھر پور پالیسیاں اس کے پڑوسیوں کے لئے خطرہ بن رہے ہیں۔ خان نے پاکستان کے سدا بہار دوست  چین کی حمایت کرنے کی بھی کوشش کی۔ سلسلہ وار ٹویٹس میں ، خان نے کہا ، "نازی نظریہ کی طرح ، ہندوستانی حکومت کی متکبرانہ اورجارحانہ پالیسیاں ہندوستان کے پڑوسیوں کے لئے خطرہ بن رہی ہیں۔

28 May,2020
امریکہ کی  مقبول اخبار نے فرنٹ پیج پر چھاپے کوروناسے وفات پا چکے1لاکھ امریکیوں کے نام

امریکہ کی  مقبول اخبار نے فرنٹ پیج پر چھاپے کوروناسے وفات پا چکے1لاکھ امریکیوں کے نام

نیویارک:پوری دنیا میں کورونا وائرس سے قریب 3.40 لاکھ سے زیادہ افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔اس درمیان امریکہ کے مین اخباروں میں سے ایک نیو یارک ٹائمز نے آج اتوار کو ایک انوکھے طریقے سے کورونا کی شدت کی مثال دی ہے اور ایک طرح سے دیکھا جائے تو شردھانجلی دی ہے ۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنے اخبار کا پہلا صفحہ

24 May,2020
مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

سنگرولی :مدھیہ پردیش میں جبل پور میں کورونا کے مریض ملنے سے دہشت پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے بعد سے چوکسی رکھتے ہوئے سنگرولی  ضلع میں احتیاطی طور پر کلیکٹر کے وی ایس  چودھری نے ضلع میں دفعہ 144 لاگو کر دی ہے۔ 20مارچ 2020سے 15اپریل 2020تک کے لئے یہ حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چیک پوسٹ میں باہر سے آنے والے افراد کی صحت کی جانچ کرائے جانے کا حکم دیا گیاہے۔

21 March,2020
جموں کشمیر : جلد ملیں گے  روزگار کے سینکڑوں مواقع ،آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد 13 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجویز

جموں کشمیر : جلد ملیں گے  روزگار کے سینکڑوں مواقع ،آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد 13 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجویز

نئی دہلی: جموں وکشمیر  والوں کے لئے ایک بڑی خوش خبری ہے۔ جلد ہی انہیں اپنے ہی صوبے میں روزگار کے سینکڑوں مواقع ملنے لگیں گے۔ اور یہ سب ممکن ہو گا نجی کمپنیوں کے ہزاروں کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے۔ آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے صرف پانچ ماہ میں سرمایہ کاری کی درجنوں تجاویز موصول ہوئی ہیں

05 March,2020
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بڑی بینچ کے پاس نہیں جائے گا آرٹیکل 370 کی منسوخی کا معاملہ

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بڑی بینچ کے پاس نہیں جائے گا آرٹیکل 370 کی منسوخی کا معاملہ

نئی دہلی : جموں کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے معاملے میں آج سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آیا  ہے ۔سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں کو بڑی بینچ کے پاس بھیجنے سے پیر کو انکار کر دیا۔

02 March,2020
ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

ملک کو بہت مہنگی پڑی انٹر نیٹ پر پابندی،پانچ سال میں 19,435 کروڑ کا نقصان

نیشنل ڈیسک : ملک کے کسی حصے میں  فساد ،دنگا  یا تنائو  جیسے حالات بنتے ہیں تو سرکار سب سے پہلے مستقل طور پر ا نٹر نیٹ بند کرتی ہے ۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے دیش    کی معیشت  کو  بڑا  نقصان ہورہا ہے ۔ یہ جانکاری سیلیولر  آپریٹرز  ایسو سی ایشن آف انڈیا  میں ڈائریکٹر  جنرل راجن  میتھیوز نے دی ہے

21 February,2020
آرٹیکل 371 کو کوئی نہیں ہٹا سکتا:امت شاہ

آرٹیکل 371 کو کوئی نہیں ہٹا سکتا:امت شاہ

ایٹانگر:مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے جمعرات کو آرٹیکل 371ہٹائے جانے کی قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ اسے کوئی ہٹا نہیں سکتا اور نہ ہی اسے ہٹانے کی کسی کی منشاہے

20 February,2020
آرٹیکل 370 پر حکومت کی تنقید کرنے والی برطانوی  ممبر پارلیمنٹ کو ہندوستان میں نہیں ملا داخلہ

آرٹیکل 370 پر حکومت کی تنقید کرنے والی برطانوی  ممبر پارلیمنٹ کو ہندوستان میں نہیں ملا داخلہ

نئی دہلی :جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی زیادہ تر دفعات کو ہٹائے جانے کے فیصلے کی مخالفت کرنے والی کشمیر پر آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ کی صدر اور لیبر پارٹی کی رہنما ڈیبی ابراہم نے پیر کو دعویٰ کیا کہ انہیں ہندوستان آنے کی منظوری نہیں دی گئی۔ ہندوستان  میں داخلہ نہیں ملنے کے بعد برطانوی ممبر پارلیمنٹ کو نئی دہلی سے دبئی بھیج دیا گیا۔

17 February,2020
جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

سری نگر :جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ واپس لینے کے چھ ماہ بعد مرکزکے زیر انتظام ریاست کی صورت حال کا موقع پر جاکر  جائزہ لینے کے مقصد سے غیر ملکی سفارت کاروں کا دوسراوفدبدھ کو یہاں پہنچا۔

12 February,2020
بی جے پی کا اگر یہی حال رہا تو پورا ملک شاہین باغ  بن جائیگا : غلام نبی آزاد

بی جے پی کا اگر یہی حال رہا تو پورا ملک شاہین باغ  بن جائیگا : غلام نبی آزاد

نئی دہلی:راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے شاہین باغ بنا ہے اور اگر یہی حال رہا تو پھر پورا  ملک شاہین باغ بن جائے گا ۔

04 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
دفعہ 370 ہٹائے جانے پر ریلی نکالی ہوتی تو یہ  دن نہیں دیکھنے پڑتے: آئشی گھوش

دفعہ 370 ہٹائے جانے پر ریلی نکالی ہوتی تو یہ  دن نہیں دیکھنے پڑتے: آئشی گھوش

ممبئی :جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین کی صدر آئشی گھوش نے ہفتہ کو کہا کہ اگر سماج نے آرٹیکل 370  منسوخ کئے جانے کے خلاف آواز اٹھائی ہوتی تو ''''آج ہمیں یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا۔

02 February,2020
یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )پر جہاں ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں دنیا کے بھی کئی حصوں میں اس کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ یوروپین یونین ( ای یو )میں اس قانون پر بحث کے لئے  پرستاؤ لایا گیا

27 January,2020
ہندوستان کو ایک ہندو راشٹر بنانا  چاہتے ہیں وزیر اعظم  مودی: جارج سوروس

ہندوستان کو ایک ہندو راشٹر بنانا  چاہتے ہیں وزیر اعظم  مودی: جارج سوروس

داووس: ورلڈ اکنامک فورم میں امریکی ارب پتی سماجی کارکن جارج سوروس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر  نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کو  ایک ہندو راشٹر بنانا چاہتے ہیں

24 January,2020
جموں کشمیر کا دورہ کریں گے 36 مرکزی وزرائ، لوگوں کو بتائیں گے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فوائد

جموں کشمیر کا دورہ کریں گے 36 مرکزی وزرائ، لوگوں کو بتائیں گے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فوائد

نیشنل ڈیسک :آرٹیکل 370 کے التزامات کو ختم کئے جانے کے تقریباً چھ ماہ بعد مرکزی وزرا ء کا ایک گروپ جموں و کشمیر کا دورہ کرے گا ۔ یہ وزرا ء آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے مثبت اثرات اور علاقہ کیلئے حکومت کے ترقیاتی اقدامات سے لوگوں کو واقف کرانے کیلئے جموں و کشمیر کے دورہ پر جائیں گے ۔

16 January,2020
دفعہ 370 پر پاکستان کو کرارا جھٹکا ، امریکہ نے پھر دیاہندوستان کا ساتھ

دفعہ 370 پر پاکستان کو کرارا جھٹکا ، امریکہ نے پھر دیاہندوستان کا ساتھ

نیویارک : دفعہ 370 پر پاکستان کو ایک بار پھر سے کرار جھٹکا لگا ہے ۔ امریکہ نے اس مدعے پر پھر سے حکومت کے رخ کی حمایت کی ہے ۔ ہندوستان کیلئے  یہ ایک بڑی سفارتی فتح ہے ۔ ریپبلیکن پارٹی کے ایک کانگرسی لیڈر نے ہندوستانی وزیر اعظم  نریندر مودی اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ کے ختم ہونے سے پوری وادی میں امن شانتی اور ترقی کا راستہ ہموار ہوا ہے ۔

01 January,2020
کشمیر کے پانچ نیتاؤں کی رہائی، 370 ہٹائے جانے کے بعد سے تھے حراست میں

کشمیر کے پانچ نیتاؤں کی رہائی، 370 ہٹائے جانے کے بعد سے تھے حراست میں

جموں اور کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے پانچ ماہ بعد پانچ نیتاؤں کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ رہا کئے گئے نیتاؤ ں میں پی ڈی پی کے دوسابق ممبر اسمبلی ، نیشنل کانفرنس کے دو سابق ممبر اسمبلی اور ایک آزاد ممبر اسمبلی شامل ہی

30 December,2019
وزیر اعظم کا اپوزیشن کو چیلنج- دفعہ 370 بحال اور تین طلاق قانون ختم کرکے دکھائیں، دیں گے سبھی پاکستانیوں کو شہریت

وزیر اعظم کا اپوزیشن کو چیلنج- دفعہ 370 بحال اور تین طلاق قانون ختم کرکے دکھائیں، دیں گے سبھی پاکستانیوں کو شہریت

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو '''''''' کانگرس اور اس کی ساتھی جماعتوں پر  پر  شہریت  ترمیمی قانون کو لے کر جھوٹ پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں عوامی طور پر یہ  چیلنج کیا کہ جموں کشمیر میں دفعہ 370 کو دوبارہ لاگو کرکے اور تین طلاق قانون کو ختم کر کے دکھائے، تو ہم سبھی پاکستانیوں کو شہریت دینے کے لئے تیار ہیں۔

17 December,2019
پاکستان کی طرح ہی ہندوستان کی مخالفت کر رہی کانگرس: مودی

پاکستان کی طرح ہی ہندوستان کی مخالفت کر رہی کانگرس: مودی

دمکا :وزیراعظم نریندر مودی نے کانگرس پر بھارتیہ جنتا پارٹی  (بی جے پی )کے ساتھ  ساتھ ملک کی مخالفت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہاکہ رام جنم بھومی تنازعہ سے لیکر آرٹیکل 370 کے اختتام پر جیسی مخالفت پاکستان کرتا رہا ہے ویسی ہی مخالفت شہریت ترمیمی قانون کو لیکر کانگرس کر رہی ہے۔

15 December,2019
فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں، تین ماہ اور  رہیں گے نظر بند

فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں، تین ماہ اور  رہیں گے نظر بند

نئی دہلی: جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کو ابھی راحت نہیں ملے گی۔ انتظامیہ انہیں تین ماہ اورنظربند رکھے گی۔ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت انہیں اگست سے نظربند رکھا گیا ہے۔ ان کے علاوہ ان کے بیٹے اورسابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اورمحبوبہ مفتی کوبھی نظربند کیا گیا ہے۔

14 December,2019

Scroll to Top