ARMY SOLDIER

ایس ایس بی کے8مذید جوان کورونا پازیٹو پائے گئے، 13ملازمین آ چکے ہیں وائرس کی زد میں

ایس ایس بی کے8مذید جوان کورونا پازیٹو پائے گئے، 13ملازمین آ چکے ہیں وائرس کی زد میں

نیشنل ڈیسک: بھارت میں کورونا  وائرس  تیزی سے  پھیلتا جا رہا  ہے۔ ملک کی سکیورٹی میں  تعینات فوج کے جوانوں میں بھی کورونا وباء پہنچ چکی  ہے۔ سوموار کو دہلی میں  ایس ایس بی  کے 8 مذید جوان کورونا وائرس سے متاثر  پائے گئے ہیں۔افسرا ن نے بتایا کہ ان جوانوں کو مختلف  سرکاری تنظیموں  میں تعینات کیا گیا  تھا۔ نئے معاملوں  کے ساتھ اب  ایس ایس بی میں  13 جوان  کورونا  کی زد میں آ چکے ہیں۔

04 May,2020
راجستھان میں کلو کا 1جوان ہوا شہید

راجستھان میں کلو کا 1جوان ہوا شہید

کلو:ہماچل پردیش  کے کلو ضلع کا  فوج میں تعینات جوان شہید ہو گیا  ہے ۔ بیٹے کی شہادت کی جانکاری  ملتے ہی  کنبہ بے حس  ہو گیا ہے  ۔  شہید  جوان اپنے  پیچھے  بیوی اور چھ ماہ کی معصوم بیٹی  کو چھوڑ گیا ہے ۔

08 April,2020
موسمی بیماری بن جائے گا کورونا !ماہر نے کیا انتباہ

موسمی بیماری بن جائے گا کورونا !ماہر نے کیا انتباہ

نیشنل ڈیسک:چین سے پھیلے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی زد میںلے رکھا ہے۔ سبھی ملک کورونا سے نپٹنے  کے لئے تمام کوششیں کر  رہے ہیں۔ اس عرصہ میں امریکہ  کے اعلیٰ سائنسدان نے خبردار کیا  ہے کہ کورونا وائرس آہستہ آہستہ ایک موسمی بیماری کے طور پر تبدیل ہو سکتاہے ۔امریکہ میں نیشنل انسٹی چیوٹ  آف  ہیلتھ میں متعدی بیماریوں کے سائنسدان ڈاکٹر  اینٹھنی فاوچنی نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس پر کنٹرول نا ممکن نظر  آرہا ہے ۔ اس  کا مطلب ہے کہ امریکہ  میں اگلے فل سیزن میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا بحر

07 April,2020
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوج نے ڈھیر  کئے 5دہشت گرد،1جوان شہید

کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، فوج نے ڈھیر  کئے 5دہشت گرد،1جوان شہید

جموں:پاکستانی فوج گزشتہ کئی دنوں سے سرحد پر اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آ رہی ہے ۔ پاکستانی فوج سیز فائر کی خلاف ورزی کی آڑ میں دہشت گردوں کی گھس پیٹھ کرانے کی کوشش میں لگ ہوئی  ہے ۔ شمالی کشمیر میں  ایل او سی پر کیرن سیکٹر میں بھارتیہ فوجیوں نے گھس پیٹھ کر رہے پانچ دہشت گردوں کو موت  کے گھاٹ اتاردیا ہے ۔ لیکن اس مہم میں بھارتیہ فوج کا ایک جوان بھی شہید ہو گیا ہے جبکہ تین جوانوں کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے

05 April,2020
آرمی ٹریننگ سینٹر میں بی ایس ایف افسر نکلا کورونا پازیٹو، کوارنٹائن میں رکھے گئے 50جوان

آرمی ٹریننگ سینٹر میں بی ایس ایف افسر نکلا کورونا پازیٹو، کوارنٹائن میں رکھے گئے 50جوان

نیشنل ڈیسک :ملک میں کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ اب مدھیہ پردیش میں بارڈر سکیورتی فورس (بی ایس ایف) کے ایک جوان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی  ، جس کے بعد 50جوانوں کو کوارنٹائن کیا گیا ہے ۔صوبے میں اس مہلک وائرس سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 34ہو گئی ہے، ان میں سے دو لوگوں  کی موت ہو چکی ہے۔

29 March,2020
کووڈ19:ایران سے جودھپورلائے گئے 277ہندوستانی ، 14دن تک رہیں گے فوج کے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ میں

کووڈ19:ایران سے جودھپورلائے گئے 277ہندوستانی ، 14دن تک رہیں گے فوج کے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ میں

نیشنل ڈیسک:دنیا بھر کے 100سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس اپنا قہر دکھا چکا ہے۔ وہیں بھارت میں بھی یہ تیزی سے اپنے پاوں جما رہا ہے ۔ ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 560تک پہچ چکی ہے اور اب تک 11کی موت ہو چکی ہے۔ اسی درمیان بدھوار صبح خصوصی جہاز سے ایران میں پھنسے 277ہندوستانیوں کو 14دن کے لئے آئیسولیشن میں رکھا جائے گا۔

25 March,2020
چھتیس گڑھ:سکما ضلع میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں 17جوان اور 6دہشت گرد ہلاک

چھتیس گڑھ:سکما ضلع میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں 17جوان اور 6دہشت گرد ہلاک

سکما:چھتیس گڑھ کے ضلع سکما کے چنتاگپھا علاقے میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں17جوان شہید ہو گئے اور 15 زخمی ہیں، جنہیں بذریعہ ہیلی کاپٹر رائے پور منتقل کر دیا گیا جن میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔بستر رینج کے انسپکٹر جنرل سندرراج پی نے آج بتایا کہ چنتا گپھا علاقے کے سالپاڑ منپا میں گزشتہ روز ہوئے نکسلی تصادم کے بعد سے17نوجوان لاپتہ بتائے گئے تھے

22 March,2020
سکما اینکائونٹر  کے بعد لاپتہ 15جوانوں کا نہیں چل سکا ابھی تک پتہ

سکما اینکائونٹر  کے بعد لاپتہ 15جوانوں کا نہیں چل سکا ابھی تک پتہ

سکما:چھتیس گڑھ کے سکماضلع میںدہشت گردوں اور پولیس کے درمیان ہوئے تشدد کے بعد لاپتہ 15جوانوں کا آج صبح تک پتہ نہیں چل سکا ۔ پولیس کی جانب سے سنیچروار رات کے بعد آج صبح سے پھر ان جوانوں کی تلاش کے لئے سرچنگ آپریشن چلایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کل دوپہر چنتا گفا علاقے کے کسال پاڑ پنپ میں آتنکیوں کے درمیان لگ بھگ پانچ گھنٹے تک تشدد ہوا ۔ اس سرچنگ آپریشن میں الگ الگ کیمپوں سے لگ بھگ 400جوان نکلے تھے، جن میں مرکزی سکیورٹی فورس ، آرمی ٹاسک فورس اور ضلع ریزرو پولیس کے جوان بھی شامل تھے۔

22 March,2020
کورونا :بنگال میں پہلا معاملہ ، فورس  کا جوان بھی متاثر ۔147تک پہنچی متاثرین کی تعداد

کورونا :بنگال میں پہلا معاملہ ، فورس  کا جوان بھی متاثر ۔147تک پہنچی متاثرین کی تعداد

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میں کورونا وائرس کیس تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ملک کے الگ الگ حصوں میںکورونا وائرس کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ دہلی سے لے کر کیرل تک دہشت پھیلانے والا کورونا اب مغربی  بنگال  بھی پہنچ گیا  ہے۔

18 March,2020
چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

اودھم پور :شمالی فوج  کے کمانڈر جنرل  وائی کے جوشی نے کہا کہ پچھلے  چھ ماہ میں کشمیر میں تشد  د اور پتھرائو کی وارداتوں میں بھاری کمی آئی ہے۔انہوںنے کہا کہ وادی میں امن اور عام حالت کو ضروری کرنے میں فوج اپنافرض ادا کررہی ہے

28 February,2020
دہلی ،علی گڑھ  میں سی اے اے مخالف تشدد کے تارپی ایف آئی اور بھیم آر می سے جڑے: خفیہ رپورٹ

دہلی ،علی گڑھ  میں سی اے اے مخالف تشدد کے تارپی ایف آئی اور بھیم آر می سے جڑے: خفیہ رپورٹ

نیشنل ڈیسک: دہلی میںچل رہے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے ،24 گھنٹوں سے زیادہ سے چل رہے ان پر تشدد واقعات میں ایک بڑا خلاصہ ہوا ہے ۔ ایک رپورٹ میں خلاصہ کیا گیا ہے کہ علی گڑھ   اور دہلی میں  ایک ساتھ ہو رہے ان پر تشدد وا قعات کے تار   پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی )اور شمالی بھارت میں سرگرم بھیم آرمی تنظیم سے جڑے ہوئے ہیں۔

25 February,2020
دہلی تشددپربولے اویسی ، امن بحال کرنے میں پولیس ناکام ، فوج کو تعینات کریں وزیر اعظم

دہلی تشددپربولے اویسی ، امن بحال کرنے میں پولیس ناکام ، فوج کو تعینات کریں وزیر اعظم

نیشنل ڈیسک :حیدرآباد  سے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ  اسد الدین اویسی نے الزام لگایا ہے کہ ملک کی راجدھانی دہلی میں تشدد کے بعد بگڑے حالات کو قابو کرنے میں دہلی پولیس ناکام رہی ہے۔

25 February,2020
بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

جالندھر : پروموشن  میں ریزرویشن کو لے کر  بھیم آرمی کے چیف چندر  شیکھر  آزاد  کی کال پر  بلائے گئے بند کا اثر پنجاب کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا  ہے ۔ مظاہرین نے جہاں امرتسر میں ریلوے ٹریک کو جام کر دیا ہے

23 February,2020
خواتین افسروں کو فوج میں ملے گا مستقل کمیشن، سپریم کورٹ نے مرکز کو لگائی پھٹکار

خواتین افسروں کو فوج میں ملے گا مستقل کمیشن، سپریم کورٹ نے مرکز کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو فوج میں مستقل کمیشن پانے سے  محروم رہ گئی خواتین افسران کی درخواست پر ایک بڑا فیصلہ لیا ہے ۔  سپریم کورٹ نے  اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ مرکز جنگی مورچوں کو چھوڑ کر دیگر شاخوں میں خاتون فوجی افسران کو مستقل کمیشن دینے کو پابند ہے

17 February,2020
پلوامہ حملے  پرراہل کا بیان شرمناک، گاندھی خاندان فائدے کے علاوہ کچھ اور نہیں سوچ سکتا: سمبت پاترا

پلوامہ حملے  پرراہل کا بیان شرمناک، گاندھی خاندان فائدے کے علاوہ کچھ اور نہیں سوچ سکتا: سمبت پاترا

نئی دہلی: بی جے پی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی برسی پر کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ گاندھی خاندان فوائد کے علاوہ اور کچھ سوچ ہی نہیں سکتا

14 February,2020
پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

پلوامہ دہشت گردانہ حملہ: مودی - شاہ اور دیگر لیڈران نے  شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی پر شہید جوانوں کو خراج ِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی نہیں بھولے گا۔ مسٹر مودی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کر کے کہا گزشتہ سال پلوامہ خود کش حملے میں شہید بہادر جوانوں کو خراج ِ عقیدت

14 February,2020
جوابی کارروائی میں بھارتی فوج نے ڈھیر کئے 4 پاکستانی فوجی، کئی چوکیاں تباہ

جوابی کارروائی میں بھارتی فوج نے ڈھیر کئے 4 پاکستانی فوجی، کئی چوکیاں تباہ

جموں: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے جانے کے بعد سے  پاکستان بوکھلایا ہوا ہے ۔گزشتہ 24  گھنٹے سے پاکستان  پونچھ اور بالاکوٹ سیکٹر میں مسلسل فائرنگ کر رہا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کا ہندوستانی فوجیوں نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔

09 February,2020
سری نگر کے لال چوک پر گرنیڈ سے حملہ، دو جوان اور چار شہر زخمی

سری نگر کے لال چوک پر گرنیڈ سے حملہ، دو جوان اور چار شہر زخمی

سری نگر:جموں  کشمیر کے سرینگر میں اتوار کو مرکزی ریزرو پولیس فورس کے جوانوں کو نشانہ بنا کر گرنیڈ سے حملہ کیا گیا۔  لال چوک کے پاس سکیورٹی فورسز پر کئے گئے اس حملے میں دو جوان زخمی ہوئے۔ وہیں چار شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔

02 February,2020
دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کیلئے سلامتی دستوں کو پوری چھوٹ:کووند

دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کیلئے سلامتی دستوں کو پوری چھوٹ:کووند

نئی دہلی :صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے اور اس کیلئے سلامتی دستوں کو پوری چھوٹ دی گئی ہے

31 January,2020
این سی سی کے پروگرام میں بولے وزیر اعظم مودی- پاکستان کو 10 دن میں دھول  چٹا سکتی ہے ہماری فوج

این سی سی کے پروگرام میں بولے وزیر اعظم مودی- پاکستان کو 10 دن میں دھول  چٹا سکتی ہے ہماری فوج

نیشنل ڈیسک :جواہر لال نہرو یونیورسٹی ( ( جے این یو )کے سکالر شرجیل امام کو  اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں آخر کار پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بہار کے جہان آباد کے کارو تھانہ علاقے  سے شرجیل کو دہلی پولیس کی کرائم برانچ اور بہار پولیس نے منگل دوپہر گرفتار کیا۔

28 January,2020

Scroll to Top