27k
98k
وجئے واڑہ : اندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے، ٹک ٹوک کے جنون نے ایک خاتون اور اس کے نابالغ بیٹے کی جان لے لی۔واقعے کی تفصیلات کے مطابق اس خاتون کی شناخت شیخ کریمہ جن کی عمر 35 سال ہے اس کو مبینہ طور پر اس کے شوہر شیخ شمش الدین نے ٹک ٹاک پر بہت زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت دی تھی۔ اس معاملے پر گرما گرم دلائل کے بعد کریمہ نے سائناڈ کھا کر خود کشی کرلی۔ کچھ ہی منٹوں میں اس کے بیٹے جس کی عمر 16 سال تھی اس نے بھی سانائیڈ کھا لی اور موقع پر ہی مر گیا۔
ممبئی:مہاراشٹر نو تعمیر سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے تبلیغی جماعت کے لوگوں کی بدتمیزی پر بھڑکائو بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس وقت مرکز جیسے اجلاس میں حصہ لے رہے ہیںانہیں گولی ماردی جانی چاہئے ، راج ٹھاکر ے نے کہا کہ مرکز میں شامل ہونے والے لوگوں کا علاج کیوں کیا جا رہا ہے۔
بزنس ڈیسک:وبا کی شکل ا ختیار کر چکے کوروناوائرس ''''کووڈ19''''کی روک تھام کے لئے ملک کے سات کروڑ بیوپاریوں نے عوامی کرفیو کو اپنی حمایت دے دی ہے۔ بیوپاریوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل کو مانتے ہوئے بیوپار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے یعنی کی 22مارچ کو ملک بھر میں کوئی کاروبار نہیں ہوگا۔ بیوپار سے جڑے لگ بھگ 40کروڑ ملازمین اس دن گھر میں رہیں گے۔
بنگلورو: پاکستان کی حمایت میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کرنے والے لوگوں کو گولی مارنے کے لئے قانون کی ضرورت بتانے والے کرناٹک کے وزیر بی سی پاٹل کے بیان کے ایک دن بعد ایک اور بھاجپا ایم ایل اے نے سوموار کو کہا کہ ایسے لوگوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینی چاہئے یا پڑوسی ملک بھیج دینا چاہئے۔
نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (آپ)کے قومی کنوینر اروندکیجریوال نے پیر کو لگاتار تیسری بار دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
علی گڑھ: بنگلور میں سی اے اے کو لے کر چل رہے مظاہروں میں فلم اسٹار نصیر الدین شاہ نے کہا تھا کہ ''''مسلم مل کر آگے بڑھیں اور اپنے حقوق کو چھین لیں''''۔اس بیان پر ہندو مہاسبھا کے ریاستی ترجمان اشوک پانڈے نے کہا کہ یہ ان کی دہشت گردوالی سوچ کا بیان ہے۔
لکھنؤ :اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بین الاقوامی ہندو مہاسبھا کے صدر رنجیت بچن کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ رنجیت بچن صبح کی سیر(مارننگ واک) کے لئے نکلے تھے۔ اسی دوران موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے ان کے سر میں گولی مار دی، جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
تہران : یوکرین طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے ایرا کے اعتراف کے بعد ایران میں ہنگامہ شروع ہو گیا اور ہفتہ کو ہزاروں کی تعداد میں لوگ حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ان مظاہرین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے
نئی دہلی:نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج فلمی برادری سے کہا کہ وہ تشدد، فحاشی اور ناشائستگی کے مناظر دکھانے کا سلسلہ بند کرے کیونکہ فلموں کا عوام خاص طو رپر نوجوانوں پر بہت زیادہ اثر پڑتاہے۔ آج 66ویں قومی فلمی ایوارڈز دینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ نے کہا کہ فلم سازوں کو لوگوں پر اس طاقتور میڈیم کے اثر کے بارے میں حساس رہنا چاہئے۔
گورکھپور: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعہ کو جمعہ کی نماز کے بعد اتر پردیش کے 20 اضلاع میں پرتشدد مظاہرہ ہوا،بجنور میں تشدد میں 2، فیروز آباد، مظفر نگر، کانپور، بلند شہر، بھدوہی، سنبھل میں 4 افراد ہلاک اور بھیڑ کی فائرنگ میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔یوپی میں اب تک کل 13 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
حیدرآباد: ونڈیز کے خلاف حیدرآباد میں پہلے ٹی 20- کے دوران میدان پر ہندوستانی مداحوں کو نہ صرف وراٹ کوہلی کی دھماکیدار بلے بازی دیکھنے کو ملی بلکہ اس دوران انہیں ہندوستانی کپتان کوہلی کا غصہ بھی دیکھنے کو ملا ۔
ممبئی : بالی وڈ اداکار عامر خان حال ہی میں امرتسر میں سری ہرمندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے ۔ اس دوران کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ شرومنی اکالی دل کے کچھ لوگ موجود اور انہوں نے عامر خان کو سر فراز کیا ۔
لکھنؤ: ہندو طبقے کی ایک تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے رام مندر کے سنگ بنیاد اور مسلم فریق کو ایودھیا میں دی جانے والی زمین پر مسجد کی بنیاد رکھنے کی گذارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کا نام امام ہند مسجد رکھا جانا چاہئے
ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ آنے سے چند منٹ پہلے بالی بہت سے ادکاروں نے لوگوں امن وامان بر قرار رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر ہندو- مسلم نہیں بلکہ ہندوستانی بن کر سوچنا ۔اسی کڑی میں با لی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے ٹویٹ کر لوگوں سے امن اور سکون برقرار رکھنے کی اپیل کی۔سورا بھاسکر نے اپنے جذبات کو کااظہار کرنے کے لئے بھجن کی دو لائنیں لکھیں۔
پنجی: گوا کے کلبوں میں بالی وڈ اداکارہ اروشی روتیلا کے نام پر ڈرنک بیچی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوا میں باقاعدہ ایک ڈرنک لانچ کی گئی ہے جس کا نام ''''اروشی روتیلا شاٹ'''' رکھا گیا ہے۔ اب گوا کے کلبوں میں کوئی شخص جاکر ''''اروشی روتیلا شاٹ'''' لے سکتا ہے۔ کلب میں یہاں ڈرنک مانگنے کیلئے اسے کہنا ہوگا ''''اروشی روتیلا شاٹ'''' لے آیئے۔
مالیر کوٹلہ : آج علی الصبح چار بجے کے قریب مالیر کوٹلہ کے مشہور میٹھائیوں کے شو روم ''''جین سویٹس'''' کے مالک وجے کمار جین (40) نے اپنے لائسنسی ریوالور سے اپنی اہلیہ اور 14 سالہ بیٹے کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مارلی ہے ۔
سری نگر:جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب کے ایک تاجر کا قتل اور دیگر ایک کو زخمی کردیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے شوپیان کے پراگ میں زبردست فائرنگ کی جہاں تاجروں کا ایک گروپ موجود تھا
ممبئی : ممبئی کے 58 سالہ ایک ڈاکٹر کو ایک مریض کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی استحصال کرنے اور متاثرہ کی ایک قابل اعتراض ویڈیو کلپ بنا کر اسے دھمکانے کے معمالے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ میگھواڑی پولیس تھانے کے ایک افسر نے بتایا کہ
دبئی : میاں خلیفہ (26) جس نے محض تین ماہ پورن انڈسٹری میںگزارے اور دنیا کی سب سے مشہور پورن ایکٹریس بن گئی اور اس کے بعد پورن فلموں کی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ اب وہ جلد ہی اپنے منگیتر کے ساتھ رشتہء ازدواج میں بندھنے والی ہے ۔ پورن انڈسٹری چھوڑنے کے با وجود میاں شہرت کے معاملے میں کسی بڑے سیلیبرٹی