APPEALS

عوامی کرفیو میں 7کروڑ بیوپاری بند رکھیں گے دکانیں ، ملتا رہے گا ضرورت کا سامان

عوامی کرفیو میں 7کروڑ بیوپاری بند رکھیں گے دکانیں ، ملتا رہے گا ضرورت کا سامان

بزنس ڈیسک:وبا کی شکل ا ختیار کر چکے کوروناوائرس ''''کووڈ19''''کی روک تھام  کے لئے ملک کے سات کروڑ بیوپاریوں نے عوامی کرفیو کو اپنی حمایت دے دی ہے۔ بیوپاریوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل کو مانتے ہوئے بیوپار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے  یعنی  کی 22مارچ کو ملک بھر میں کوئی کاروبار نہیں ہوگا۔ بیوپار سے جڑے  لگ بھگ 40کروڑ ملازمین اس دن گھر میں رہیں گے۔

21 March,2020
نصیرالدین شاہ کے بیان پر بھڑکی ہندومہاسبھا، کہا- زبان کھینچ لیں گے

نصیرالدین شاہ کے بیان پر بھڑکی ہندومہاسبھا، کہا- زبان کھینچ لیں گے

علی گڑھ: بنگلور میں  سی اے اے  کو لے کر چل رہے مظاہروں میں فلم اسٹار نصیر الدین شاہ نے کہا تھا کہ ''''مسلم مل کر آگے بڑھیں اور اپنے حقوق کو چھین لیں''''۔اس بیان پر ہندو مہاسبھا کے ریاستی ترجمان اشوک پانڈے نے کہا کہ یہ ان کی دہشت گردوالی سوچ کا بیان ہے۔

17 February,2020
صدر جمہوریہ کی فلمی برادری سے اپیل، فحاشی اور تشدد کے مناظر دکھانے کا سلسلہ بندکریں

صدر جمہوریہ کی فلمی برادری سے اپیل، فحاشی اور تشدد کے مناظر دکھانے کا سلسلہ بندکریں

نئی دہلی:نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج فلمی برادری سے کہا کہ وہ تشدد، فحاشی اور ناشائستگی کے مناظر دکھانے کا سلسلہ بند کرے کیونکہ فلموں کا عوام خاص طو رپر نوجوانوں پر بہت زیادہ اثر پڑتاہے۔ آج 66ویں قومی فلمی ایوارڈز دینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ نے کہا کہ فلم سازوں کو لوگوں پر اس طاقتور میڈیم کے اثر کے بارے میں حساس رہنا چاہئے۔

23 December,2019
سی اے اے  اکیخلاف احتجاج: گورکھپور میں 70 شر پسندوں کی پولیس نے جاری کیں تصاویر، لوگوں سے کی یہ اپیل

سی اے اے  اکیخلاف احتجاج: گورکھپور میں 70 شر پسندوں کی پولیس نے جاری کیں تصاویر، لوگوں سے کی یہ اپیل

گورکھپور: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعہ کو جمعہ کی نماز کے بعد اتر پردیش کے 20 اضلاع میں پرتشدد مظاہرہ ہوا،بجنور میں تشدد میں 2، فیروز آباد، مظفر نگر، کانپور، بلند شہر، بھدوہی، سنبھل میں 4 افراد ہلاک اور بھیڑ کی فائرنگ میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔یوپی میں اب تک کل 13 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

21 December,2019
وزیر اعظم مودی  سے   مندر اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی اپیل

وزیر اعظم مودی  سے   مندر اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی اپیل

لکھنؤ: ہندو طبقے  کی ایک تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے رام مندر کے سنگ بنیاد اور مسلم فریق کو ایودھیا میں دی جانے والی زمین پر مسجد کی بنیاد رکھنے کی گذارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کا نام امام  ہند مسجد رکھا جانا چاہئے

15 November,2019
ایودھیا فیصلے پر بالی وڈ نے کی  امن قائم رکھنے کی اپیل، کہا- ہندو- مسلم نہیں، ہندوستانی بن کرسوچنا

ایودھیا فیصلے پر بالی وڈ نے کی  امن قائم رکھنے کی اپیل، کہا- ہندو- مسلم نہیں، ہندوستانی بن کرسوچنا

ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ آنے سے چند منٹ پہلے بالی بہت سے ادکاروں نے  لوگوں  امن وامان  بر قرار رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ  اس معاملے پر  ہندو- مسلم نہیں بلکہ ہندوستانی بن کر سوچنا ۔اسی کڑی میں با لی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے ٹویٹ کر لوگوں سے امن اور سکون برقرار رکھنے کی اپیل کی۔سورا بھاسکر نے اپنے جذبات کو کااظہار کرنے کے لئے  بھجن کی  دو لائنیں لکھیں۔

09 November,2019

Scroll to Top