ANURAG KASHYAP

بنکنگ نظام کی خستہ حالت کے لئے سابقہ حکومت ذمہ دار: انوراگ ٹھاکر

بنکنگ نظام کی خستہ حالت کے لئے سابقہ حکومت ذمہ دار: انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی:بنکنگ نظام کی خراب حالت کے تعلق سے پیر کے روز اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان زبردست نوک جھوک ہوئی اور کانگرس ممبرراہل گاندھی کو اس موضوع پر سوال پوچھنے کا پورا موقع نہ دینے پر کانگرس،دروڑ مونیتر کژگم (ڈی ایم کے)اور بائیں بازو کی جماعتوں نے ایوان میں ہنگامہ اور واک آؤٹ کیا۔

16 March,2020
سپریم  کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کے سبھی ریکارڈ ہائی کورٹ کو کئے ٹرانسفر، جمعہ کو ہوگی سماعت

سپریم  کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کے سبھی ریکارڈ ہائی کورٹ کو کئے ٹرانسفر، جمعہ کو ہوگی سماعت

نئی دہلی: بی جے پی رہنماؤں انوراگ ٹھاکر ، کپل مشرا   اور پرویش ورما کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ کورٹ نے ان رہنماؤں کی اشتعال انگیز تقاریر کے ریکارڈ دلی ہائی کورٹ کو ٹرانسفر کر دئیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو ہدایت دی کہ وہ جمعہ کو اس معاملہ کی سماعت کرے۔

04 March,2020
دہلی تشدد کے بعد مشہور اداکارہ کا بی جے پی سے استعفیٰ،کہا- ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتی جس میں انوراگ اور کپل مشرا جیسے لوگ ہوں

دہلی تشدد کے بعد مشہور اداکارہ کا بی جے پی سے استعفیٰ،کہا- ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتی جس میں انوراگ اور کپل مشرا جیسے لوگ ہوں

کولکتہ : دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے فسادات میں42  لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس درمیان 2013 میں بی جے پی میں شامل ہوئی ایک مشہوراداکارہ نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ سبھدرا مکھرجی نام کی مشہور بنگالی اداکارہ نے کئی فلموں اور ٹی وی سیریل میں کام کیا ہے

29 February,2020
سی اے اے احتجاج:  جامعہ پہنچے انوراگ کشیپ، کہا- یہاں آکر لگا  ہم زندہ ہیں

سی اے اے احتجاج:  جامعہ پہنچے انوراگ کشیپ، کہا- یہاں آکر لگا  ہم زندہ ہیں

نئی دہلی :دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر احتجاج دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بالی و ڈائریکٹر انوراگ کشیپ جمعہ کو جامعہ پہنچے۔ یہاں انہوں نے کھل کر اپنی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ''''آپ اس طریقے کی حکومت سے ڈیل کر رہے ہیں جو اپنوں سے الگ ڈیل کر رہی ہے''''۔

14 February,2020
پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

کرشن نگر: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو بی جے پی کو '''' پھینکُؤوں''''پارٹی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹ کر لوگوں کو بندوقیں اور گولیوں سے دھمکاتی ہے۔

05 February,2020
شاہین باغ فائرنگ پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے '' گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو ''کے  نعرے

شاہین باغ فائرنگ پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے '' گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو ''کے  نعرے

نئی دہلی : اپوزیشن پارٹیوں نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) ، قومی شہری رجسٹر( این آر سی)  اور قومی آبادی رجسٹر( این پی آر )کو لے کر پیر کے روز لوک سبھا میں کارروائی شروع ہوتے ہی جم کر ہنگامہ کیا

03 February,2020
جے این یو میں روز روشن گولی چلنے پر انوراگ کشیپ نے کیا  ٹویٹ - '' مبارک ہو ٹکڑے - ٹکڑے بھاجپا''

جے این یو میں روز روشن گولی چلنے پر انوراگ کشیپ نے کیا  ٹویٹ - '' مبارک ہو ٹکڑے - ٹکڑے بھاجپا''

ممبئی : دہلی کی جامعہ یونیورسٹی  مظاہرے میں ہوئی فائرنگ کا  تنازعہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ایک بار پھر دہلی کی جامعہ یونیورسٹی سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع  بنا ہوا ہے۔ اس بار معاملہ کچھ مختلف ہے ۔ سی اے اے  اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کی جامعہ یونیورسٹی میں روز روشن گولی چلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے

31 January,2020
بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانات پر الیکشن کمیشن سخت،  انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما  نہیں کرپائیں پرچار

بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانات پر الیکشن کمیشن سخت،  انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما  نہیں کرپائیں پرچار

نیشنل ڈیسک:دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر ہو رہے پرچار میں ان دنوں بی جے پی لیڈروں کے متنازعہ بیان کافی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ وہیں الیکشن کمیشن نے رہنماؤں کے متنازعہ بیانات پر سختی دکھاتے ہوئے بی جے پی کو نوٹس جاری کیا ہے۔

29 January,2020
متنازعہ بیان دینے پر اویسی کا  انوراگ ٹھاکرکو چیلنج - بتاؤ کہاں آنا ہے ، مجھے مارو گولی

متنازعہ بیان دینے پر اویسی کا  انوراگ ٹھاکرکو چیلنج - بتاؤ کہاں آنا ہے ، مجھے مارو گولی

نئی دہلی: مرکزی وزیر اور بی جے پی ک لیڈر انوراگ ٹھاکر کے متنازعہ بیان کے بعد آل انڈیا مجلس  اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ممبئی میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر چیلنج کر دیا ہے۔ انہوں نے صاف کہا کہ انوراگ ٹھاکر  مجھے بتاؤ کہاں آنا ہے، مجھے گولی مارو۔

29 January,2020
اس فلم سازنے  وزیر اعظم مودی سے مانگا والد سمیت پورے خاندان کا برتھ سرٹیفکیٹ، ٹویٹر پر بھڑ کے لوگ

اس فلم سازنے  وزیر اعظم مودی سے مانگا والد سمیت پورے خاندان کا برتھ سرٹیفکیٹ، ٹویٹر پر بھڑ کے لوگ

ممبئ :10 جنوری کو شہریت ترمیمی  قانون  ( سی اے اے )لاگو ہونے کے بعد، ڈائریکٹر انوراگ کشیپ نے ایک بار پھر اس کی مخالفت میں آواز اٹھائی ہے۔ 11 دسمبر کو پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کئے جانے کے بعد سے ہی فلم میکر سی اے اے  کے خلاف   آواز اٹھا رہے ہیں

12 January,2020
کیا نئے سال پر بند ہوجائیں گے 2000 کے نوٹ؟جانیں کیا بولی مودی حکومت

کیا نئے سال پر بند ہوجائیں گے 2000 کے نوٹ؟جانیں کیا بولی مودی حکومت

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے کہ  31 دسمبر کے بعد 2000  روپے کے نوٹ بند ہونے جا رہے ہیں۔ یہ خبر ایسی ہے جس کو سن کر  ہر کوئی حیران ہے ۔ وائرل خبروں میں کہا جا رہا ہے کہ  دوہزار روپے کے نوٹ بند ہوجائیں گے اور اس کی جگہ 1000 روپے کے نوٹ جاری کئے جائیں گے ۔

10 December,2019

Scroll to Top