ANTI CAA POSTER

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

نئی دہلی:ملک میںکوروناوائر س ہر دن اپنے پائوں جمارہا ہے۔ کوروناوائر س کے بحران سے  نپٹنے کے لئے وزیرا عظم نریندر مودی کی طرف سے 21دنوں کے  لے ملک بھر میں لاک ڈائون  کا اعلا ن کیاہے۔ لاک ڈائون کے دوران  اگر کوئی شخص باہر گھومتا نظر  آتا ہے تو پولیس ان سے سختی سے نپٹ رہی ہے۔ پولیس  کی اسی سختی سے بچنے کے لئے ایک شخص نے ایسا طریقہ نکالا جس کو دیکھتے سارے حیران رہ گئے۔

28 March,2020
لکھنئو گھنٹہ پر سی اے اے مخالف احتجاج مولا نا کلب صادق کی اپیل پر ختم، ریاست کے 16 اضلاع میں لاک ڈائون

لکھنئو گھنٹہ پر سی اے اے مخالف احتجاج مولا نا کلب صادق کی اپیل پر ختم، ریاست کے 16 اضلاع میں لاک ڈائون

لکھنئو:کورونا وائرس کو تیسرے مرحلے تک پہنچنے سے روکنے کے لئے اتر پردیش حکومت نے ریاست کے 16 اضلاع کو لاک ڈائون کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ، کورونا وائرس کے خوف کے پیش نظر لکھنئوکے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)کے خلاف احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، این آر سی اور این پی آر کے خلاف تقریبا دو مہینے سے لکھنئو واقع گھنٹہ  گھر پر مظاہرہ کر رہی خواتین نے آج مذہبی رہنما مولانا کلب صادق کی اپیل پر اپنا مظاہرہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

23 March,2020

Scroll to Top