ANTI BRAHMIN

شاہین باغ مظاہرین سے بات کرنے جائیں گے  پولیس کے اعلیٰ عہدیداران

شاہین باغ مظاہرین سے بات کرنے جائیں گے  پولیس کے اعلیٰ عہدیداران

نئی دہلی :دہلی پولیس کے اے سی پی اور ایس ایچ او شاہین باغ کے مظاہرین سے بات چیت کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس عہدیداران ، شاہین باغ کے مظاہرین کو بتائیں گے کہ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے 50سے زیادہ افرادجمع ہونے یا مظاہرہ کرنے پر پر پابندی لگادی ہے۔ بتایاجارہاہے کہ شاہین باغ کے مظاہرین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انہیں سڑک سے ہٹ جانے کے لئے  کہا جائیگا ۔

17 March,2020
تیلنگانہ اسمبلی میں این پی آر ، این آر سی  اور سی اے اے  کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

تیلنگانہ اسمبلی میں این پی آر ، این آر سی  اور سی اے اے  کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

نیشنل ڈیسک :تیلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں متفقہ طور پر این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے خلاف قرار دادا منظور کی گئی۔قبل ازیں وزیراعلیٰ کے سی آر کے علاوہ دیگر جماعتوں کے ارکان نے اس قرار داد پر اظہار خیال کیا۔بی جے پی رکن راجہ سنگھ نے قرار داد کی مخالفت کی

16 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرنے سے یوگی حکومت کا انکار، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگی

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرنے سے یوگی حکومت کا انکار، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگی

لکھنؤ: اتر پردیش کی یوگی حکومت شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف دارالحکومت لکھنؤ میں مظاہرین کے پوسٹر نہیں ہٹائے گی۔ اہم بات یہ ہے کہ  الہٰ آبادہائی کورٹ نے سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے لگائے گئے پوسٹروں کو ہٹانے کی ہدایت دی تھی

10 March,2020
کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی:دہلی تشدد کی جانچ کرنے گئے کانگرس کے وفد نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے اور کہا ہے کہ مرکز اور دہلی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے فسادات ہوئے ہیں اس لئے سچائی سامنے لانے کے لئے سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے جج کی صدارت میں فسادات کی جانچ کرانے کا حکم  دیا جانا چاہئے ۔

09 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ،الٰہ آباد ہائی کورٹ نے  یوگی حکومت کو لگائی پھٹکار، دیا یہ حکم

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ،الٰہ آباد ہائی کورٹ نے  یوگی حکومت کو لگائی پھٹکار، دیا یہ حکم

نیشنل ڈیسک:الٰہ  آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز لکھنؤکی ضلع انتظامیہ کو ریاستی دارالحکومت میں لگائے گئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کے ہورڈنگزکوہٹا دینے کا حکم دیتے ہوئے حکام کو 16 مارچ تک تفصیلی رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے

09 March,2020
سی اے اے  مخالف ریلی میں شامل ہونے پر پولینڈ کے طالب علم کو ہندوستان چھوڑ نے کا حکم

سی اے اے  مخالف ریلی میں شامل ہونے پر پولینڈ کے طالب علم کو ہندوستان چھوڑ نے کا حکم

کولکتہ:جادھوپور یونیورسٹی میں پڑھنے والے پولینڈ کے ایک طالب علم کو غیر ملکی شہری علاقائی رجسٹریشن آفس ( ایف آر آر او)نے ملک چھوڑ کر جانے کو کہا ہے۔ یونیورسٹی کے ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ کولکتہ میں  شہر یت ترمیمی  قانون( سی اے اے )کی مخالفت میں نکالی گئی ریلی میں طالب علم کے حصہ لینے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

01 March,2020
شاہین باغ  مظاہرے کے جواب میں  ہندوسینا نے کیا تھا احتجاج کا اعلان ، علاقے  میں دفعہ 144 نافذ

شاہین باغ  مظاہرے کے جواب میں  ہندوسینا نے کیا تھا احتجاج کا اعلان ، علاقے  میں دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور این آرسی کی مخالفت میں ملک کی راجدھانی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دو ماہ سے بھی زیادہ وقت سے لوگ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان، ہندو سینا نے شاہین باغ میں جوابی احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا تھا۔

01 March,2020
کپل مشراکا بیان- سی اے اے  مخالف تحریک تشدد پر مبنی، اپنے اوپر لگے الزامات پر بھی دیا جواب ، جانئے کیا کہا

کپل مشراکا بیان- سی اے اے  مخالف تحریک تشدد پر مبنی، اپنے اوپر لگے الزامات پر بھی دیا جواب ، جانئے کیا کہا

نیشنل ڈیسک: بی جے پی لیڈر کپل مشرا پر شمال مشرقی دہلی میں  ہوئے تشدد  کے سب سے زیادہ الزامات لگ رہے ہیں۔ اپنے اوپر لگے الزامات پر بولتے ہوئے کپل مشرا نے کہا کہ ''''ہمارے  ملک میں یہ کب تک ہو گا کہ جن گھروں میں پیٹرول بم مل رہے ہیں، اینٹ پتھر مل رہے ہیں، ایسڈ مل رہے ہیں

27 February,2020
دہلی تشدد''ڈراونی فلم '' کی طرح، 1984 کے سکھ فسادات کے زخموں کو تازہ کردیا: شیو سینا

دہلی تشدد''ڈراونی فلم '' کی طرح، 1984 کے سکھ فسادات کے زخموں کو تازہ کردیا: شیو سینا

نیشنل ڈیسک:  دہلی ہو رہے تشدد میں اب تک 20 لوگوں کی موت ہوگئی ، جبکہ تقریباً 200 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔شیوسینا نے دہلی تشدد کی اس خوفناک صورت حال کو ایک ڈراونی فلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے 1984 سکھ مخالف فسادات کے زخموں کو ایک بار پھر تازہ کر دیا

26 February,2020
دہلی تشدد پر ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ ، کہا- ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے

دہلی تشدد پر ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ ، کہا- ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے

نئی دہلی : دہلی تشدد معاملے میں  بدھ کو  ہائی کورٹ میں دوبارہ سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ہائی کورٹ نے تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے۔ بتادیں کہ  1984 میں سکھ فساد ہوا تھا، جس میں سینکڑوں لوگ مارے گئے تھے۔

26 February,2020
دہلی تشدد''ڈراونی فلم '' کی طرح، 1984 کے سکھ فسادات کے زخموں کو تازہ کردیا: شیو سینا

دہلی تشدد''ڈراونی فلم '' کی طرح، 1984 کے سکھ فسادات کے زخموں کو تازہ کردیا: شیو سینا

نیشنل ڈیسک:  دہلی ہو رہے تشدد میں اب تک 20 لوگوں کی موت ہوگئی ، جبکہ تقریباً 200 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔شیوسینا نے دہلی تشدد کی اس خوفناک صورت حال کو ایک ڈراونی فلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے 1984 سکھ مخالف فسادات کے زخموں کو ایک بار پھر تازہ کر دیا

26 February,2020
تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

چنئی: تمل ناڈو کے ناگپٹنم ضلع  کے ایک گاؤں کی مسلم برادری کے تقریبا ً100 سے زیادہ لوگوں نے پچھلے کچھ دنوں میںبنک میں رکھی اپنی بچت کا زیادہ تر حصہ نکال لیا ہے۔ ایسا ان لوگوں نے حکومت کے مجوزہ قومی آبادی رجسٹر( این آر سی ) کے عمل کے دوران اپنی شہریت کھو دینے کے ڈر سے کیا ہے۔

25 February,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوئی ، 135  افراد  زخمی،ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوئی ، 135  افراد  زخمی،ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

نئ دہلی:شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کو لے کر شروع  ہوئے بوال سے شمال مشرقی دہلی  میں حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ ایک مہینہ کے لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے ۔شمال مشرقی دہلی میں سوموار سے جاری تشدد میں اب تک 9لوگوں کی موت ہو چکی ہے

25 February,2020
دہلی تشدد پر گوتم گمبھیرکا بیان- بھڑکانے والا کپل ہو،یا کوئی اور، ہونی چاہئے سخت کارروائی

دہلی تشدد پر گوتم گمبھیرکا بیان- بھڑکانے والا کپل ہو،یا کوئی اور، ہونی چاہئے سخت کارروائی

نیشنل ڈیسک:مشرقی دلی سے بھاجپا کے ایم پی گوتم گمبھیر نے قومی راجدھانی میں سی اے اے کو لے کر ہوئے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  چاہے کپل مشرا ہو یا کوئی اور بھڑکائو  تقریر کرنے والے پارٹی کے  ہر ممبر کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے

25 February,2020
تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

چنئی: تمل ناڈو کے ناگپٹنم ضلع  کے ایک گاؤں کی مسلم برادری کے تقریبا ً100 سے زیادہ لوگوں نے پچھلے کچھ دنوں میںبنک میں رکھی اپنی بچت کا زیادہ تر حصہ نکال لیا ہے۔ ایسا ان لوگوں نے حکومت کے مجوزہ قومی آبادی رجسٹر( این آر سی ) کے عمل کے دوران اپنی شہریت کھو دینے کے ڈر سے کیا ہے۔

25 February,2020
دہلی تشددپربولے اویسی ، امن بحال کرنے میں پولیس ناکام ، فوج کو تعینات کریں وزیر اعظم

دہلی تشددپربولے اویسی ، امن بحال کرنے میں پولیس ناکام ، فوج کو تعینات کریں وزیر اعظم

نیشنل ڈیسک :حیدرآباد  سے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ  اسد الدین اویسی نے الزام لگایا ہے کہ ملک کی راجدھانی دہلی میں تشدد کے بعد بگڑے حالات کو قابو کرنے میں دہلی پولیس ناکام رہی ہے۔

25 February,2020
بھاجپا  لیڈر  کامتنازعہ بیان ۔کہا، ملک مخالف نعرے  لگانے والوں کو  گولی مار دینی چاہئے

بھاجپا  لیڈر  کامتنازعہ بیان ۔کہا، ملک مخالف نعرے  لگانے والوں کو  گولی مار دینی چاہئے

بنگلورو: پاکستان کی حمایت میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کرنے والے لوگوں کو گولی مارنے کے لئے قانون کی ضرورت بتانے والے کرناٹک   کے وزیر بی سی پاٹل کے بیان کے ایک دن بعد  ایک اور بھاجپا  ایم ایل اے نے سوموار  کو کہا کہ ایسے لوگوں  کو دیکھتے ہی گولی مار دینی  چاہئے یا  پڑوسی ملک بھیج دینا چاہئے۔

25 February,2020
دہلی تشدد پر جے کشن ریڈی کا بیان، کہا- ٹرمپ کے دورے پر ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے کی رچی گئی سازش

دہلی تشدد پر جے کشن ریڈی کا بیان، کہا- ٹرمپ کے دورے پر ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے کی رچی گئی سازش

نئی دہلی: دہلی  میں  گول کل پوری  کے پاس بھجن پورہ میں جہاں سی اے اے  مخالفین  اور سی  اے اے  حمایتیوں کے درمیا ن معر کہ آرائی جاری ہے، جس میں کم از کم  10 مظاہرین زخمی ہو گئے اور ایک پولیس  ہیڈ کانسٹیبل رتن لال  موت ہو گئی

24 February,2020
دہلی سی اے اے احتجاج: تشدد میںایک پولیس ا ہلکار کی موت،  10 مظاہرین زخمی

دہلی سی اے اے احتجاج: تشدد میںایک پولیس ا ہلکار کی موت،  10 مظاہرین زخمی

نئی دہلی :دہلی میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر ہنگامہ  ہو گیا ہے۔  سی اے ے  کے حمایتی اور اس کے مخالفین میں پر تشدد جھڑپ ہوگئی ہے ۔ دونوں فریقین کے درمیان پتھراؤ ہوا اور کئی گاڑیوں  کو نذر آتش کیا گیا ۔اس دوران زخمی ہوئے ایک ہیڈ کانسٹیبل کی موت ہو گئی۔

24 February,2020
دہلی  کے حالات پر کیجریوال فکرمند  ،امن وامان کو لے کر امت  شاہ  سے لگائی گہار

دہلی  کے حالات پر کیجریوال فکرمند  ،امن وامان کو لے کر امت  شاہ  سے لگائی گہار

نیشنل ڈیسک: دہلی کے موجپور علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف  مظا ہرے کے دوران  سوموار کو بھی تشدد  ہو ا۔ جعفرآباد میں مظاہرین نے کئی گاڑیوںکو آگ کے حوالے  کر دیا ۔سی اے اے  کے  خلاف مظاہرہ کر رہے لوگ  اور حما یتی آمنے سامنے آ گئے ہیں

24 February,2020

Scroll to Top